PTM 640x354 1

پشتون تحفظ مومنٹ کے جلسے کے خلاف پشاور پنج کٹھہ کی عوام نے سٹیج کے سامان کو آگ لگا دی

ویب ڈیسک (پشاور): پشتون تحفظ مومنٹ کے جلسے کے خلاف پشاور پنج کٹھہ کی عوام نے سٹیج کے سامان کو آگ لگا دی، کچھ دیر قبل سائنس کالج کے آس پاس لوگوں کو مسجدوں میں اعلان کیا کہ ان لوگوں مزید پڑھیں

thumbs b c d758316b18c0db29eac8a102498c2cc5 3

لیڈی ریڈنگ ہسپتال مالی بحران کی زد میں بجلی کا بل ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے وصول کرنے کا حکم

ویب ڈیسک(پشاور)لیڈی ریڈنگ ہسپتال کو خسارے کا سامنا، بجلی کی بل ڈاکٹروں سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ہاسٹل میں رہائش پذیر ڈاکٹر بجلی کی بل خود ادا کریں گے اعلامیہ جاری ۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہاوس آفیسر مزید پڑھیں

868760 061408 updates

سینٹ انتخابات:KPK سے کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی جاری

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا الیکشن کمیشن سے مزید 6 افراد نے کاغذات حاصل کر لئیے ہیں11 مارچ میں صوبائی اسمبلی سے 12 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوجا ئینگے۔ خالی ہونےوالی نشستوں میں 7 جنرل، ٹیکنو کریٹ اور خواتین کی 2،2 اور ایک اقلیتی نشست مزید پڑھیں

7d1025df 9b62 4fe0 afd2 559feaa9b8bd

پشاوراسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی نااہلی:سینکڑوں گاڑیاں زنگ آلود ،نیلامی نہیں کی جارہی

ویب ڈیسک(پشاور)اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی غفلت کے باعث کروڑں روپے کی گاڑیاں ناکارہ ہورہی ہیں تاہم انہیں نیلام کرنے نہیں دیا جارہا اور کھڑی کھڑی اسے زنگ آلود کیا جارہاہے۔ ذرائع کے مطابق ڈبگری گارڈن کے علاقے میں واقع ڈپو میں مزید پڑھیں

Untitled 1 96

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ہیلتھ ورکرز کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کے اعداد و شمار جاری کر دیئے

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ہیلتھ ورکرز کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ویکسینیشن مہم کے دوسرے روز مزید 135 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی مزید پڑھیں

Untitled 1 95

شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز کا پشاور پریس کلب کے باہر احتجاج دوسرے روز بھی جاری

ویب ڈیسک (پشاور): شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز کا پشاور پریس کلب کے باہر احتجاج دوسرے روز بھی جاری، مظاہرے میں عائشہ گلالئی کی شرکت اور حکومتی اقدامات پر تنقید، عائشہ گلالئی نے کہا کہ قبائل کو حق دے نہیں مزید پڑھیں

4x4

یوم کشمیر کے حوالے سے 4×4 جیپ ریلی کا دریائے سندھ کے مقام پر انعقاد

ویب ڈیسک: یوم کشمیر کے حوالے سے 4×4 جیپ ریلی کا دریائے سندھ کے مقام پر انعقاد، محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا اور فرنٹیئر 4×4 کلب کے تعاون سے کیا جا رہا ہے، 60 سے زائد 4×4 گاڑیاں ریلی میں شریک، خواتین مزید پڑھیں

IMG 20200101 WA0291

پشاور: گھریلو مرغبانی پروگرام کے تحت مرغبانی کٹس کی تقسیم کا عمل دوبارہ شروع

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعظم گھریلو مرغبانی پروگرام کے تحت مرغبانی کٹس کی تقسیم کا عمل دوبارہ شروع، محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے چھٹی کے دن گھریلو مرغبانی کٹس کی تقسیم جاری، شہریوں کی بڑی تعداد گھریلو مرغبانی کٹس مزید پڑھیں

crime scene

رحمن بابا کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): پولیس اسٹیشن رحمن بابا کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالمعز ولد ماصل بعمر6/7 سال ساکن جاوید آباد جاں بحق ہوا ہے یہ بچہ یہ گزشتہ شام لاپتہ ہوا تھا جس کی ڈیڈ باڈی اشفنو مزید پڑھیں

crypto

محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا نے کرپٹو کرنسی اور مائننگ کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دے دی

ویب ڈیسک(پشاور): محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا نے کرپٹو کرنسی اور مائننگ کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی کے چیئرپرسن مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش جبکہ صوبائی وزیر خزانہ و صحت تیمور مزید پڑھیں

unnamed 11

وزیراعلی محمود خان کی قیادت میں یوم یکجتہی کشمیرواک

ویب ڈیسک (پشاور)یوم یکجہتی کشمیرکی مناسبت سےصوبائی دارالحکومت پشاورمیں واک ،واک میں آئی جی پولیس ثناء اللہ عباسی اور سرکاری افسران نے بھی شرکت کی سکولوں کے بچے بھی یوم یک جہتی واک میں شریک ہیں۔ وزیراعلی محمود خان نے مزید پڑھیں

download 3 3

کشمیری بھائی نئی اورآزاد زندگی کاسفرجلد شروع کریں گے،وزیراعلیٰ محمود خان

ویب ڈیسک (پشاور) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مقبوضہ کشمیر کے عوام کا بنیادی حق ہے اور ہم آزادی مزید پڑھیں

361826 2505481 akhbar 1

ہماراایمان ہےکشمیری اپنی جدوجہد آزادی میں کامیاب ہوں گے،گورنرشاہ فرمان

ویب ڈیسک (پشاور)گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے کہاہے کہ ہر سال 5 فروری پاکستان بھر میں مقبوضہ کشمیر کے بہادر اور مظلوم کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی اور انکے حق خود ارادیت کی تائید کے طور پر منایا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

5d19ce3543348 500x300 1

پاکستانی اور کشمیری عوام یک جان دو قالب ہیں،سینیٹرروبینہ خالد

ویب ڈیسک (پشاور)پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات روبینہ خالد کایوم کشمیرکے موقع پر اپنےبیان میں کہا ہے کہ کشمیریوں کی لازوال قربانیاں رائیگاں نہیں جائےگی شکست بھارت کامقدرہے،دنیا کی کوئی طاقت کشمیری عوام کو شکست نہیںدے سکتے ،مودی سرکارکومنہ کی مزید پڑھیں

cm kpk 1

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت میں کالام کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر جائزہ اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور): صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ صوبائی حکومت کا ایک اور اہم قدم، کالام میں بین الاقوامی طرز کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار، 120 کنال رقبے پر محیط کالام کرکٹ سٹیڈیم کا یہ مزید پڑھیں

Untitled 1 86

جماعت اسلامی کے رہنما صابر حسین اعوان 302 قتل کیس میں گرفتار

ویب ڈیسک:جماعت اسلامی کے رہنما سابق ممبر صوبائی اسمبلی صابر حسین اعوان کے خلاف 302 قتل کا کیس، صابر حسین اعوان نے درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری دائر کر رکھی تھی، صابر حسین کی ضمانت قبل از گرفتاری نامنظور، ضمانت مسترد مزید پڑھیں

0040017b 2010 48f3 99ba 8e26a92f84b7

پشاور:حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں آج سے کرونا ویکسینیشن کا آغاز کر دیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور)حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے آج سے کرونا وائرس سے بچا کی ویکسینیشن کا آغاز کر دیا ہے۔ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر شہزاد اکبر نے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیاروزانہ کی بنیاد پر ہسپتال کے 50 سٹاف ممبرز مزید پڑھیں