Untitled 1 151

انشاءاللہ سینٹ انتخابات میں ہم اپنی تمام نشستیں جیتیں گے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان

ویب ڈیسک (پشاور) : وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی طرف سے پی ٹی آئی کے ممبران صوبائی اسمبلی کے لیے ظہرانہ، ممبران صوبائی اسمبلی کے علاوہ اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق عنی اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کی شرکت، مزید پڑھیں

download 240

گورنر خیبر پختونخوا سے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمودکی ملاقات

ویب ڈیسک (پشاور) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمودنے گورنر ہاس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں صوبہ بھربشمول ضم قبائلی اضلاع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں

images 63

صوبےکےبیشترعلاقوں میں گرج چمک کےساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا کے متعدد علاقوں میں بادلوں کا راج جبکہ کئی مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابرآلود اورسرد جبکہ بالائی اضلاع میں ابرآلود رہنے کا امکان ہےتاہم ملاکنڈ، مزید پڑھیں

zalmi storm

پاکستان سپر لیگ سیزن چھ کے لیے پشاور زلمی کا ریجنل اینتھم جاری

ویب ڈیسک (پشاور): پاکستان سپر لیگ سیزن چھ کے لیے پشاور زلمی کا ریجنل اینتھم جاری، ریجنل اینتھم میں معروف پشتو گلوکارہ گل پانڑہ اور خماریاں بینڈ نے صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں، شملہ کے نام سے ریجنل اینتھم کو مزید پڑھیں

Untitled 1 150

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا کرپشن کے الزام میں نکالے جانے والے وزیر سلطان محمد خان سے ملاقات

ویب ڈیسک : وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا کرپشن کے الزام میں نکالے جانے والے وزیر قانون سلطان محمد خان سے ملاقات، ملاقات چیف منسٹر ہاوس میں ہوئی، صوبائی وزیر بلدیات اور قانون اکبر ایوب بھی موجود تھے، ملاقات میں مزید پڑھیں

peshawar high court

اس وقت صوبے کی یونیورسٹیاں شدید مالی بحران کا شکار ہے۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور ہائیکورٹ میں سماعت، یونیورسٹیز مالی بحران سے متعلق نوٹس پر سماعت، وفاقی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن، سیکرٹری فنانس، اور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن عدالت میں پیش، چیف جسٹس قیصر رشید خان کے مطابق اس وقت صوبے کی مزید پڑھیں

Mushtaq Ghani

اپوزیشن کتنی بھی کوشش کرے،ہمیں نہیں خرید سکتے.اسپیکر مشتاق غنی

ویب ڈیسک (پشاور): اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی میڈیا سے بات چیت، اسپیکر مشتاق غنی نے کہا کہ اگر کوئی شخص اپنا ضمیر فروخت کرتا ہے تو اس سے برا انسان کوئی نہیں، الیکشن 2018 میں مزید پڑھیں

Pakistani Senate Elections The Good the Bad and the Ugly 1

سینٹ انتخابات: خیبرپختونخوا سے 7 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

ویب ڈیسک (پشاور): سینٹ انتخابات خیبرپختونخوا سے 7 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے، سینٹ کی جنرل نشست پر پی ٹی آئی کے امیدوار مینا خان آفریدی نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے، تحریک انصاف کے نجی اللہ خٹک مزید پڑھیں

Untitled 1 142

سنٹرل جیل پشاور میں قیدیوں اور جیل ملازمین کے مابین کرکٹ میچ کا انعقاد

ویب ڈیسک (پشاور):سنٹرل جیل پشاور میں قیدیوں اور جیل ملازمین کے مابین کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا، جیل سپرنٹنڈنٹ خالد عباس کی ہدایت پر ہونیوالے کرکٹ میچ میں قیدیوں سمیت ملازمین نے دلچسپی کا مظاہرہ کیا کرکٹ ٹورنامنٹ تین مزید پڑھیں

66666 1

پشاور ہائیکورٹ میںجمعیت علما اسلام سینیٹ کے امیدوار زبیر علی کی رٹ پیٹیشن خارج

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور ہائیکورٹ نے جمعیت علما اسلام سینیٹ کے امیدوار زبیر علی کی رٹ پیٹیشن خارج کردی پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ناصر محفوظ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کی جمعیت علما اسلام کے سینیٹ کے مزید پڑھیں

پشاورمیں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور میں نوجوان نسل کو منشیات جیسے زہر سے بچانے کیلئے منشیات سمگلروں اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ ایس پی صدر ڈویژن کے مطابق تھانہ سربند کی حدود میں پچھلے ہفتے ہونے والی کاروائیوں کے دوران مزید پڑھیں

5445 4

پشاورہائیکورٹ :خصوصی عدالت کے جج کے خلاف پریس کانفرنس کے معاملے کی سماعت

ویب ڈیسک (پشاور )پشاورہائیکورٹ میں پرویز مشرف پھانسی سزا کے خلاف وفاقی وزرا کی خصوصی عدالت کے جج کے خلاف پریس کانفرنس کا معاملہ ۔توہین عدالت درخواست پر سماعت جسٹس روح الامین اور جسٹس سید عتیق شاہ پر مشتمل دو مزید پڑھیں

217112 1861226 updates 1

ضلع کرم میں دو قبائل کےمابین خون ریزی کا خدشہ ہے،مولانا فضل الرحمان

ویب ڈیسک(پشاور)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ضمنی انتخابات کے نتائج کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں اور دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ پی ڈی ایم کے مزید پڑھیں

KPk Govt 2

خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے طلباء کے لئے میڈیکل کالجز میں کوٹہ سیٹوں کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے طلباء کے لئے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں کوٹہ سیٹوں کی منظوری دے دی، اعلامیہ کے مطابق کوٹہ سیٹوں سے مجموعی طور 334 طلباء صوبہ بھر کے میڈیکل، ڈینٹل کالجز میں مزید پڑھیں

Untitled 1 141

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور):انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، اجلاس میں گذشتہ تین سال کے دوران پکڑی گئی گاڑیوں، منشیات اور اسلحہ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ، عدالتی احکامات کی روشنی میں مزید پڑھیں

download 110

پاکستان اورافغانستان کےپختونوں کےمعاش کاانحصاردونوں ممالک کےبیچ تجارت پرہے،ایمل ولی

ویب ڈیسک(پشاور)عوامی نیشنل پارٹی کا پاک افغان تجارتی اور آمدورفت کے راستوں کی بندش کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرے کا اعلان ، احتجاجی مظاہرہ 10 مارچ کوصبح 11 بجے طورخم میں ہوگا۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ پاکستان اور مزید پڑھیں