action against pressure horn

پریشر ہارن بجانے والوں کے خلاف کارروائی کاحکم

ویب ڈیسک (پشاور):کمشنر پشاور ڈویژن نے 14 اگست کے موقع پرپریشر ہارن اور پھٹے سیلنسر کے ساتھ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنرز کو آج ہی دفعہ 144 نافذ کرنے اور پولیس کو مزید پڑھیں

kpk cabinet meeting

صوبائی کابینہ کا اجلا س آج طلب

ویب ڈیسک(پشاور): خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔کابینہ اجلاس 18 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے۔پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ ترمیمی بل، انوارمنٹل پروٹیکشن ٹریبونل کے ممبران کی تعیناتی اوارسکولز بیگز سمیت دیگر نکات ایجنڈے میں شامل ہیں۔ اعلامیہ مزید پڑھیں

attached-department

بیس فیصد اضافے کا نوٹفیکشن نامنظور، اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ ایسوسی ایشن

ویب ڈیسک (پشاور): اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ ایسوسی ایشن سول افسران کی تنخواہوں میں بیس فیصد اضافے کو سراسر مسترد کرتی ہے، صدر امین خان کے مطابق حالیہ نوٹفیکشن افسران کے ورکنگ سٹیٹس کیساتھ بھونڈا مزاق ہے، 20 فیصد ہمارا مطالبہ ہی مزید پڑھیں

deans-Trade-Center-Peshawar

پولیس نے شہر کا اہم تجارتی مرکز سیل کر رکھا ہے

ولیس نے شہر کا اہم تجارتی مرکز سیل کر رکھا ہے، دکاندار کا کہنا ہے کہ کینٹ کی حدود میں صدر بازار میں واقع ڈینز ٹریڈ سنٹر گزشتہ دو ہفتوں سے سیل ہے، ڈینز ٹریڈ سنٹر میں کم و بیش 36 سو دکانیں بند پڑی ہیں، نادرا سنٹر، کئی بینکس اور بے شمار نجی دفاتر بھی دو ہفتوں سے سیل رکھے گئے ہیں، ڈینز ٹریڈ سنٹر میں دو نوجوانوں کے قتل پر افسوس ہے

NAB Housing scheme

نیب خیبر پختونخوا کا نجی ہاوسنگ اسکیم کیخلاف تحقیقات کا آغاز

ویب ڈیسک (پشاور )نیب خیبر پختونخوا نے نجی ہاوسنگ اسکیم کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیاگیا ۔نیب اعلامیہ کے مطابق گلیکسی ہاوسنگ 2004 میں شروع ہوئی تھی۔ سترہ سال بعد بھی ہاوسنگ اسکیم پر ترقیاتی کام شروع نہ ہو مزید پڑھیں

police lati charge

پشاور ،لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام پر پولیس کی لاٹھی چارج

ویب ڈیسک (پشاور،)لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے لاٹھی چارج کر دی ۔، بجلی لوڈشیڈنگ کے ستائے شہری پولیس کے ڈنڈے بھی کھا بیٹھے ۔پولیس کی لاٹھی چارج سے مظاہرین منتشر ہو گئے ، جی مزید پڑھیں

Protest Agains Load shadding

پشاور،بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث عوام آپے سے باہر

ویب ڈیسک (پشاور )پشاور میں بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے ۔ہشتنگری کے رہائشیوں نے جی ٹی روڈ کو بلاک کردیا۔ٹائر جلا کر سڑک آمدورفت کے لیے بند کردی۔شہریوں کا کہنا تھا کہ ہشتنگری میں پچھلے 2 مزید پڑھیں

Muharram ul haram Kph police

محرم الحرا م ڈیوٹیز،پولیس کو خواتین اہلکاروں کی اشد ضرورت

ویب ڈیسک (پشاور ) محرم الحرام کی ڈیوٹیوں میں خیبر پختونخوا پولیس کو خواتین اہلکاروں کی اشد ضرورت پڑ گئی۔ خیبرپختونخوا پولیس نے دوسرے محکموں کی خواتین اہلکاروں کی خدمات حاصل کرنے کی سفارش کر دی۔تفصیلات کے مطابق محرم الحرام مزید پڑھیں

Rain in kpk

تیز بارشوں کی پیشنگوئی،اداروں کو الرٹ جاری

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں کل رات سے مون سون کی مزید بارشوں اورتیزہوائوں کاسلسلہ وقفے وقفے سے شروع ہونے کاامکان ہے ۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کوالرٹ رہنے کے لئے مراسلہ مزید پڑھیں

kp food 1

فوڈ اتھارٹی کے مختلف اضلاع کی غلہ منڈیوں پر چھاپے

ویب ڈیسک(پشاور): ۔ صوبہ بھر میں غیر معیاری اور زائد المیعاد اشیا کی خرید و فروخت جاری ہے۔کے پی فوڈ اتھارٹی نے آج بھی مختلف اضلاع خیبر، ڈی آئی خان، ٹانک، کوہاٹ غلط منڈی میںچھاپے مارے ۔غیر معیاری اور زائد مزید پڑھیں

govt lecturers

سرکاری کالجز میں 4ہزارسے زائد آسامیاں خالی

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخواکے سرکاری کالجز میں 4 ہزار سے زائد لیکچررز اور پروفیسرز کی اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اسامیاں خالی ہونیکی وجہ سے کالجز میں جاری بی ایس پروگرام متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ سرکاری کالجز میں منظور مزید پڑھیں

kpk weather

خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہے گا

پشاور :محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کی ہے تاہم مانسہرہ،بٹگرام ،شانگلہ ،کوہستان اور سوات کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے مزید پڑھیں

Muharram procession

پشاورمیں پہلا ماتمی جلوس آج برآمد ہوگا

ویب ڈیسک(پشاور)محرم الحرام کا پہلا ماتمی جلوس آج دوپہر 2 بجے امام بارگاہ باوا فضل حسین سے برآمدہوگا۔جلوس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔جلوس سے قبل بم ڈسپوزل سکواڈ اور دیگر سکیورٹی ادارے راستوں کو کلیرکریں گے مزید پڑھیں