Commercial activities closed till 10

تجارتی سرگرمیاں رات 10بجے تک،ایس او پیز جاری

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں کورونا ایس او پیز سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے تمام تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بندکرنے کااعلان کیا ہے جبکہ انڈور شادی تقریبات میں 200،آئوٹ ڈورتقریبات میں400 افراد تک کو شرکت مزید پڑھیں

پشاور میں رہزنوں کے ڈیرے

پشاور میں رہزنوں کے ڈیرے،شہری گاڑی سے محروم،نوجوان زخمی

ویب ڈیسک: پشاور میں رہزنی کے دوواقعات میں ایک شخص سے گاڑی چھین لی گئی اور ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیاجبکہ تھانہ شاہ پور پولیس نے راہزنی کی غرض سے گھات لگائے 2اشتہاریوں کو اسلحہ مزید پڑھیں

actress saba gull

اداکارہ صبا گل اوراسلام آبادکے نوجوان کوقتل کرنیوالے3 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور)مچنی گیٹ پولیس نے اسلام آباد سے شہری کے اغوا اور قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔ ملزمان نے 6 ستمبر کو اسلام آباد سے گاڑی کرائے پر حاصل کی اور پشاور پہنچنے پر ملزمان ڈرائیور کو مزید پڑھیں

Rs 5 increase in bread price in Peshawar

پشاورمیں روٹی کی قیمت میں پانچ روپے اضافہ

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور میں نانبائیوں کیجانب سے خود ساختہ طور پر روٹی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا اور 100گرام کی روٹی 15روپے میں فروخت ہونے لگی۔ انتظامیہ کی جانب سے ڈبل روٹی فروخت کرنے پر پابندی کے باوجود بیشتر مزید پڑھیں

Provinces agree to open school

صوبے تعلیمی ادارے کھولنے پررضامند

ویب ڈیسک (پشاور)کورونا کی صورتحال کنٹرول میں ہونے کی وجہ سے تمام صوبوں نے تعلیمی ادارے کھولنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ اس سلسلےمیں گذشتہ روز انٹرپراونشل منسٹرز میٹنگ کے مطابق اگلے اکیڈیمک سال کے بارے میں فیصلہ آئندہ15دنوں کے مزید پڑھیں

Assistant to the Chief Minister for Information Kamran Bangash

بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار،غریبوں کیلئے پلاٹ سکیم کااعلان

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا کابینہ نےصوبہ بھرمیں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وارکرانےکی منظوری دیدی۔ پہلےمرحلےمیں ویلج ونیبرہڈ کونسلوں جبکہ دوسرےمرحلے میں تحصیل سطح کےانتخابات کرائےجائینگے۔پہلےمرحلےکےویلج ونیبرہڈ کونسلوں کےانتخابات بھی علاقائی سطح پرکرائےجائینگے،مرحلہ وارویلج ونیبرہڈکونسلوں کےانتخابات کیلئےاضلاع کےانتخابات کیلئےکابینہ کمیٹی تشکیل دیدی گئی مزید پڑھیں

Gas supply to CNG stations and factories stopped

خیبرپختونخوامیں سی این جی اسٹیشنوں اورفیکٹریوں کوگیس کی فراہمی بند

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوابھر میں سی این جی اسٹیشنوں اور فیکٹریوں کو گیس کی سپلائی بندکر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سی این جی کی سپلائی 15 ستمبر تک بند رہے گی ۔بتایا جا رہا ہے کہ آر ایف جی مزید پڑھیں

CRIME SCENE

صوبےکےمختلف علاقوں میں خاتون سمیت 5 افراد قتل،4زخمی

ویب ڈیسک (پشاور)صوبےکےمختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت پانچ افرادکو قتل جبکہ چارکو زخمی کردیاگیازخمیوں میں بھی دو خواتین شامل ہیں۔ پولیس کے پاس درج کرائی گئیں رپورٹس کے مطابق ہنگو کےعلاقہ درسمند میں بیوی پر تشدد مزید پڑھیں

The provincial cabinet will meet today

صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا کابینہ کااجلاس آج ہورہا ہے ۔ اجلاس کی صدارت وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کرینگے ۔ کابینہ اجلاس کےلیے 21 نکاتی ایجنڈا مرتب کرلیاگیا،خیبر پختونخوا گورنمنٹ سرونٹس ای اینڈ ڈی رولز 2011 میں ترامیم کے علاوہ مزید پڑھیں

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Mahmood Khan

چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ جون تک مکمل کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلی خیبرپختونخوامحمودخان نےمتعلقہ حکام کو ہدایت کی ہےکہ خیبرانسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ چلڈرن ہسپتال کےزیرتکمیل منصوبےکےپہلےمرحلےکواگلےسال جون تک مکمل کرکےاسےہرلحاظ سےفعال بنانےکیلئے ضروری اقدامات اٹھائےجائیں تاکہ مزید کسی تاخیرکےبغیراس منصوبےکومکمل کیاجاسکےاورعوام جلد سےجلد اس کے ثمرات سےمستفید مزید پڑھیں

Hayatabad robbery attempt foiled,

حیات آباد میں ڈکیتی کی کوشش ناکام ،ایک چور گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورکے پوش علاقے حیات آبا دمیں ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتےہوتے ایک ملزم کو گرفتارکرلیاگیا۔ گرفتارملزم کاتعلق ہمسایہ ملک افغانستان سےہےجو کباڑ جمع کرنےکی آڑ میں گھروں میں گھس کرچوریاں کرنے میں ملوث ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم مزید پڑھیں

Cantonment Board Election peshawer

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن :پشاور میں انتخابی مواد کی تقسیم شروع

ویب ڈیسک (پشاور)کنٹونمنٹ بورڈ پشاورکے انتخابات کے لیے انتخابی مواد کی تقسیم کا آغاز ہوگیا ہے۔ الیکشن سیل میں انتخابی مواد وصول کرنے کے لیے پریذائڈنگ افسران پہنچ گئے ہیں، انتخابی مواد کی تقسیم کے موقع پر سیکیورٹی کے خصوصی مزید پڑھیں

Preparations for the first Bar Hockey League in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوامیں پہلی بارہاکی لیگ کی تیاریاں

ویب ڈیسک(پشاور)صوبےکی تاریخ کی پہلی ہاکی لیگ کےتحت رواں ماہ کےآخرتک میچز کاباقاعدہ آغازکیاجائیگا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوامحمودخان نےخیبرپختونخواہاکی لیگ2021ء کےلوگو اورٹرافی کی باضابطہ رونمائی کی۔ لیگ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گےجس میں پشاور فالکن ،ملاکنڈ ٹائیگرز،ڈیرہ اسماعیل خان سٹالین، مزید پڑھیں

شازیہ اورنگزیب کا اے این پی

شازیہ اورنگزیب کا اے این پی چھوڑکر نون لیگ میں شمولیت

ویب ڈیسک: سابق ممبر صوبائی اسمبلی شازیہ اورنگزیب نے عوامی نیشنل پارٹی سے مستعفی ہوکر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کیاہے ۔مشرق ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شازیہ اورنگ زیب نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کی مزید پڑھیں

Provincial Health Minister Taimur Jhagra

ایکنک نے ڈی آئی خان موٹروےاوردیرموٹروے کی منظوری دےدی،تیمورجھگڑا

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر صحت تیمورجھگڑا کا کہنا ہے کہ ایکنک نے پشاور تا ڈی آئی خان موٹروے اور دیر موٹروے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا مزید پڑھیں

Educational activities suspended in 9 districts of the province

پشاورسمیت صوبےکے9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل

ویب ڈیسک (پشاور)صوبائی حکومت نےپشاورسمیت صوبےکے9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ این سی اوسی کےگزشتہ روزفیصلوں کی روشنی میں خیبرپختونخواہ حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں۔ محکمہ تعلیم اس ضمن میں با مزید پڑھیں

The Khyber Pakhtunkhwa cabinet will meet today

خیبرپختونخوا کابینہ کااجلاس آج ہو گا

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کریں گے۔ کابینہ اجلاس 13 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں ڈینگی کی صورتحال اورتمام محکموں کیجانب مزید پڑھیں