654885 2973263 corona death2a akhbar 1

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق،397 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں کورونا سے 10افراد جاں بحق، رپورٹ کے مطابق مجموعی اموات 1728ہوگئیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 397 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، کورونا کے کیسز کی تعداد 61148 ہوگئی ہے، ضلع پشاور سے 9 اور مزید پڑھیں

peshawar 1

پشاور کے متعدد علاقوں میں ابتک بجلی بحال نہ ہوسکی

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور کے متعدد علاقوں میں ابتک بجلی بحال نہ ہوسکی، پشاور شہر اور نواحی علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ جاری شہری شدید پریشان، شہر میں طویل لوڈشڈنگ کے باعث کاروباری زندگی سخت متاثر، چودہ گھنٹوں سے شہر میں مزید پڑھیں

bijli

ملک گیر پاوربریک ڈاؤن کے نتیجے میں متاثرہ علاقوں کو بجلی کی مرحلہ وار فراہمی کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور): ملک گیر پاوربریک ڈاؤن کے نتیجے میں متاثرہ علاقوں کو بجلی کی مرحلہ وار فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان پیسکو نے کہا کہ صوبہ خیبرپختونخوا کے تقریبا 40 سے 41% علاقوں کے فیڈرز سے بجلی کی مزید پڑھیں

pic 1587470441

خیبر پختون خواہ کےمختلف علاقوں میں بجلی بحالی کا عمل تیز ی سے جاری ہے۔ پسکو ترجمان

ویب ڈیسک (پشاور): پسکو ترجمان کے مطابق خیبر پختون خواہ کےمختلف علاقوں میں بجلی بحالی کا عمل تیز ی سے جاری ہے، RCC کی ہدایت پرصوبے کےمختلف گرڈز کی بحالی مرحلہ وار کی جا رہی ہے، CEOپسکو خود PDC پر مزید پڑھیں

seht insaf

صحت کارڈ پلس کے باعث صوبہ کےہسپتالوں میں داخلےکی شرح میں 4 گنااضافہ

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا کے وزیرصحت وخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صحت کارڈ پلس کے آغاز کے 2 ماہ کے دوران صوبے میں ہسپتالوں میں داخلے کی شرح میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے۔زون ون مزید پڑھیں

iStock 1201739887 1585131731

خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 397 کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا میں کورونا سے 10افراد جاں بحق، رپورٹ کے مطابق مجموعی اموات 1728ہوگئیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 397 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، کورونا کے کیسز کی تعداد 61148 ہوگئی ہے، ضلع پشاور سے 9 مزید پڑھیں

jalil

پی ڈی ایم ملاکنڈ ڈویژن کا جلسہ 11 جنوری کو ظفر پارک بٹخیلہ میں ہوگا۔ جلیل جان

ویب ڈیسک (پشاور): صوبائی ترجمان جے یو آئی جلیل جان نے کہا کہ پی ڈی ایم ملاکنڈ ڈویژن کا جلسہ 11 جنوری کو ظفر پارک بٹخیلہ میں ہوگا، مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو، مریم نواز اور دیگر مرکزی قائدین خطاب مزید پڑھیں

gOVERMENT 750x369 2

وفاقی حکومت اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے احتجاج سےنمٹنےکے لئےمتحرک

ویب ڈیسک(پشاور):وفاقی حکومت اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے احتجاج سےنمٹنےکے لئےمتحرک ہوگئی،وفاقی حکومت کی کلرکس، پنشنرزاور لیبریونینز کے دھرنے سے بچنے کےلئےاقدامات جاری۔ وفاقی وزیر داخلہ نے متعلقہ وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو مراسلہ ارسال کردیا ہے، مراسلہ مزید پڑھیں

enate

خیبرپختونخوا حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی صدارتی ریفرنس کی حمایت کردی

ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صدارتی ریفرنس کیس میں جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا.خیبرپختونخوا حکومت نے اپنے جواب میں لکھا ہے کہ اوپن بیلٹ سے سینیٹ انتخابات کیلئے قانون میں ترمیم لازمی ہوگی،،پارلیمان اور حکومت مزید پڑھیں

ErR fNgW8AARVAN

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان نے چیف جسٹس قیصر رشید سے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف مزید پڑھیں

CORONA 16

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق، 215 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا میں کورونا کے 215 نئے کیسز، رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 60751 ہوگئی ہے، صوبے میں کورونا سے 8 افراد جان بحق ہوئے ہیں، کورونا سے مزید پڑھیں

kth hosp

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں صحت سہولت کارڈ کے مریضوں کی سہولیات بحال

(پشاور): خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ترجمان نے وضاحت کر دی کہ صحت سہولت پروگرام کے مریضوں کو سہولیات دینے کے لئے خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور سٹیٹ لائف کارپوریشن کے درمیان 2017میں ایک معاہدہ ہوا تھا، بعد میں ہسپتال انتظامیہ کی مزید پڑھیں

ghagra

صوبائی ملازمین کا پینشن ترقیاتی بجٹ کے برابر ہوگیا

ویب ڈیسک (پشاور):وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ صوبائی ملازمین کا پینشن ترقیاتی بجٹ کے برابر ہوگیا ہے، پینشن کا بڑھ جانا غیر متوازن ہے، پندرہ سال قبل صوبائی بجٹ اسی ارب جبکہ پینشن ایک ارب روپے تھا، مزید پڑھیں

asfandyar

کپتان کی فرعونیت بھرالہجہ بتارہا ہے،انکےدن گنےجاچکےہیں-اسفندیارولی خان

ویب ڈیسک (پشاور)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے عمران خان کی جانب سے ہزارہ برادری کیلئے دھمکی آمیز رویے اور انکے مطالبات کو بلیک میلنگ کا نام دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان مزید پڑھیں

zahid khan

وزیراعظم کا ہزارہ کمیونٹی سے متعلق بیان نامناسب ناقابل قبول ہے، زاہد خان

ویب ڈیسک (پشاور)اے این پی کے ترجمان زاہد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا بیان ہزارہ کمیونٹی کی توہین کے مترادف ہے،وزیراعظم نے ثابت کردیا کہ وہ عوام کے نہیں ایک سلیکٹڈ کٹھپتلی وزیراعظم ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

faisal karim kundi 1024

سانحہ مچھ کے متاثرین پر بلیک میلنگ کا الزام شرمناک ہے، فیصل کریم کنڈی

ویب ڈیسک (پشاور)سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سانحہ مچھ کے متاثرین پر بلیک میلنگ کا الزام شرمناک ہےقوم نہ صرف سلیکٹڈ بلکہ بے رحم ،سنگدل اور نالائق وزیراعظم کے رحم و مزید پڑھیں

fe88c12a c808 4fa0 824b 6d2331e0fab4

پشاور:جھگڑا ہاوس میں ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

ویب ڈیسک(پشاور) : دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت کی دھجیاں اڑا دی،خیبرپختونخوا کے وزیرصحت تیمور سلیم جھگڑا نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی۔نا ماسک اور نہ سماجی فاصلہ جھگڑا ہاوس میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت مزید پڑھیں

5fc8997f0150f

خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید 8 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، 307نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک: پشاور :خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے 8 افراد کورونا سے زندگی کی بازی ہار گئے ,صوبے میں اموات 1710ہوگئیں. صوبے میں کورونا کے 307نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں, مجموعی کیسز کی تعداد 60536ہوگئی ہیں, صوبے مزید پڑھیں

lll 7

پشاور: ہشتنگری بازار میں انڈر گراؤنڈ گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی

یب ڈیسک (پشاور): ہشتنگری بازار میں انڈر گراؤنڈ گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی، قریب ہی گھر اور دکانیں ہیں جو کے بڑا حادثہ ثابت ہو سکتا تھا، فائر بریگیڈ فائٹرز نے آ کر لگی آگ پر پر قابو مزید پڑھیں