بغیر تربیت 13ہزار سے زائد نرسز کو ڈگریاں دینے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع

ویب ڈیسک: بغیر تربیت 13ہزار سے زائد نرسز کو ڈگریاںدینے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔ ذرا ¾ع کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 13ہزار سے زائد نرسز کو بغیرکسی تعلیم و تربیت کے ڈگریاں مزید پڑھیں

انتخابی نشانات الاٹ

پشاور:قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ

ویب ڈیسک :پشاور سے قومی اسمبلی کے 5اور و صوبائی اسمبلی 13حلقوں کے امیدواروں کو بھی نشانات الاٹ کردیئے گئے ۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو تیر ‘مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو شیر ‘عوامی مزید پڑھیں

ایکسائز پولیس کی بڑی کارروائی، 10 ہزار گرام سے زائد چرس برآمد

ویب ڈیسک: پشاور اور مردان ریجنز میں ایکسائز پولیس کی بڑی کارروائی، پنجاب سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 10 ہزار گرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔ ضلع مردان میں ایکسائز پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات مزید پڑھیں

طلبہ ہمارا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ہیں، نگران وزیر اعلیٰ سید ارشد حسین شاہ

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلیٰ خِبرپختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے صوابی میں کرنل شیر خان شہید کیڈٹ کالج کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر حاضری دی اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کے علی امین کو بھِیجے گئے پیغامات وئرال

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کی جانب سے خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈاپور کو پبلک گروپ میں پیغام بیجھے گئے آڈیو پیغامات سوشل میڈیا پر وئرال ہو گئے۔ پیغامات میں عرفان سلیم نے اجلاس بلائے مزید پڑھیں

سیکورٹی امور کا جائزہ

پشاور، انتخابات 2024، سیکورٹی امور کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس

ویب ڈیسک: ملک بھِر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاریوں اور سیکورٹی امور کا جائزہ لینے کیلئے چیف سیکرٹری وآئی جی پولیس خیبر پختونخوا کی سربراہی میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام متعلقہ انتظامی مزید پڑھیں

ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات

پشاور، تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے

ویب ڈیسک: پشاور میں تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے ہیں. تفصیلات کے مطابق پشاور سے صوبائی اسمبلی کیلئے حلقہ پی کے 78 میں پی ٹی آئی کے اُمیدوار ارباب عاصم کیخلاف مقامی قیادت سامنے آگئی۔ مزید پڑھیں

3دہشت گرد ہلاک

فضل الرحمان اور ایمل ولی پر حملے کا منصوبہ ناکام‘3دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک :محکمہ انسداد دہشت گردی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ) نے مولانا فضل الرحمن اور ایمل ولی خان پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے خودکش حملہ آور سمیت 3دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور

ویب ڈیسک: سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت کے لیے دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔ ذرائع کے مطابق دوران سماعت عدالت نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی مزید پڑھیں

پشاور، داعش خراسان کے دو مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار، تفتیش شروع

ویب ڈیسک: پشاور کے مضافاتی علاقے متنی سے داعش خراسان کے دو مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ایس پی سی ٹی ڈی نجم الحسنین کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشتگرد مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

پشاور، توہین عدالت کیس، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری، جواب طلب

ویب ڈِسک: پارٹی سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر نہ لگانے پر پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس دائر کر دیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر، سیکرٹری الیکشن کمیشن اور تمام ممبران کو نوٹسز جاری مزید پڑھیں

آفتاب عالم ایڈووکیٹ گرفتاری معاملہ، ایس پی کینٹ پشاور طلب

ویب ڈیسک: آفتاب عالم ایڈووکیٹ کی احاطہ عدالت سے گرفتاری کے معاملہ پر پشاور ہائیکورت میں سماعت شروع ہو گئی۔ اس دوران کوہاٹ پولیس نے آفتاب عالم ایڈووکیٹ کو عدالت میں پیش کردیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، ‏تحریک انصاف کا قومی و صوبائی امیدواروں کا اعلان

ویب ڈیسک 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی گہما گہمی میں تیزی آ گئی۔ ن لیگ، پی پی اور دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح پی ٹی آئی نے بھی خیبرپختونخوا سے قومی و صوبائی امیدواروں مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات

پشاور سمیت صوبہ بھر میں میٹرک امتحانات کا شیڈول تبدیل

ویب ڈیسک :پشاور سمیت صوبہ بھر میں میٹرک امتحانات کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ‘14مارچ کو ہونے والے نویں اور دسویں جماعت )کے سالانہ امتحانات اب 18 اپریل سے شروع ہوں گے۔ چیئرمین پشاور تعلیمی بورڈ پروفیسر نصراللہ خان نے مزید پڑھیں

زہریلے اجزا کا انکشاف

پشاور کی کمپنی کے کھانسی کے شربت میں زہریلے اجزا کا انکشاف

ویب ڈیسک :پشاور کی فارماسیوٹیکل کمپنی کے کھانسی کے شربت میں زہریلے اجزا کا انکشاف ہواہے جس پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے فارما کمپنی ایم کے بی کے شربت واپس منگوا لیے۔ ڈریپ حکام کے مطابق کھانسی کے شربت میں مزید پڑھیں

آفتاب عالم گرفتار

پی آئی امیدوار آفتاب عالم گرفتار‘پشاور ہائیکورٹ کا فوری پیش کرنے کا حکم

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ کے باہر سے پی ٹی آئی کے امیدوار آفتاب عالم کو گرفتار کرلیا گیا ہے‘ہائیکورٹ نے ایس ایچ او شرقی کو طلب کرکے گرفتار امیدواروں کو فوری پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں