انتخابات سیکورٹی پلان، ای پولیسنگ اور سیف الیکشن ایپ متعارف

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں تیاریاں حتمی مراھل میں داخل ہونے جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں خیبرپختونخوا پولیس نے ای پولیسنگ اور سیف الیکشن ایپ متعارف کرا دیں۔ ڈی آئی جی آئی ٹی مزید پڑھیں

پشاور، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی ایمل ولی کو بیان کی تردید کی ہدایت

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان نے ایمل ولی کو اپنے بیان کی تردید کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ میدان جنگ بن گیا، پی ٹی آئی رہنما پر تشدد ، لاتوں ور مکوں کی برسات

ویب ڈیسک: اے این پی اور پی ٹی آئی ورکرز آمنے سامنے، پشاور ہائیکورٹ میدان جنگ بن گیا۔ پشاور ہائیکورٹ اپنی درخواست کی سماعت کے سلسلے میں آنے والے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی فضل مزید پڑھیں

2024ءابتداءسے بھاری، پہلے عشرہ میں 14 پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک: 2024ءابتداءسے بھاری، پہلے عشرہ میں دہشت گردی واقعات کے دوران 14 پولیس اہلکار شہید۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سمیت صوبے بھر میں یکم جنوری سے دس جنوری تک دہشت گردی کے واقعات میں 14پولیس اہلکار زندگی کی بازی مزید پڑھیں

جامعہ پشاور کا خسارہ اڑھائی ارب سے متجاوز، حکومت کی فنڈز فراہمی سے معذرت

ویب ڈیسک: جامعہ پشاور کیلئے مالی مسائل مزید بڑھ گئے۔ ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن بڑھانے سے جامعہ کا خسارہ اڑھائی ارب روپے سے بڑھ گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے مالی مشکلات میں گھری پشاور یونیورسٹی کو فنڈز کی مزید پڑھیں

پشاور، 139 اسمبلی نشستوں کےلئے پیپلزپارٹی نے ٹکٹ جاری کر دئیے

ویب ڈیسک: عام انتخابات کیلئے ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ دیگر پارٹیوں کی طرح 139 اسمبلی نشستوں کےلئے پیپلز پارٹی نے بھی ٹکٹ جاری کر دئیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

خواجہ سراﺅں کیلئے خصوصی نشست، حکومت سے جواب طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے خواجہ سراﺅں کیلئے پارلیمنٹ میں خصوصی نشست مختص کرنے کیلئے دائر رٹ پر وفاقی و صوبائی حکومت کے لاءافسروں سے جواب طلب کرلیا۔ سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے وکلاءنے عدالت کو بتایا کہ درخواست مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی پر اپیلوں کی سماعت مکمل، فہرست آج جاری ہوگی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اور عذرداریوں پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں کا وقت مکمل ہوگیا۔ ملک بھر میں تمام ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے فہرست آج جاری ہوگی جس کے مزید پڑھیں

پشاور، گلبہار میں ڈکیتی واردات، چور کروڑوں کا سونا اور نقدی لے اڑے

ویب ڈیسک: گلبہار میں ڈکیتی واردات، چور نقدی اور زیورات لے اڑے، ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقوں گلبہار اور اعجاز آباد میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا۔ گلبہار میں ڈکیتی واردات مزید پڑھیں

گیس لیکج دھماکے

پشاور:گیس لیکج دھماکے سے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی‘8افراد زخمی

ویب ڈیسک :پشاور میں واقع امتیاز مارٹ فلیٹس رنگ روڈ میں گیس لیکج سے دھماکے کے بعد کمرے میں آگ بھڑک اٹھی‘8افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں فلیٹ کے شیشے ٹوٹ مزید پڑھیں

بیرسٹر علی ظفر

پشاور ہائیکورٹ نے انصاف کی روایات کو برقرار رکھا‘بیرسٹر علی ظفر

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءبیرسٹر علی ظفر نے ”بلے “ کے نشان کی بحالی پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ نے انصاف اور قانون کے مطابق فیصلے دینے کی روایات کو برقرار رکھا۔ مزید پڑھیں

ٹکٹ جاری

پی پی پی نے کسی کو ٹکٹ جاری ہی نہیں کیا، پارٹی ترجمان گوہر انقلابی

ویب ڈیسک: پی پی پی خیبرپختونخوا کے ترجمان گوہر انقلابی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ابھی تک کسی بھی امیدوار کو ٹکٹ جاری نہیں کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پیر اسلم پیپلز پارٹی کا ٹکٹ ہولڈر کبھی مزید پڑھیں

سرکاری اہلکاروں

بدعنوانی میں ملوث سرکاری اہلکاروں کوگرفتارکرنے کا حکم

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ سے منگل کے روز ہری پور کی تحصیل خان پور کے عمائدین پر مشتمل کثیر رکنی وفد نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ علاقہ عمائدین نے لوگوں کو درپیش فوری مزید پڑھیں