پشاور: پشاورتہکال میں نوجوان پر پولیس تشدد کا معاملہ،پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس لعل جان خٹک جوڈیشل کمیشن کے سربراہ مقرر۔ صوبائی حکومت نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے لئے جج مقرر کرنے کے لئے خط لکھا مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے 23صحافیوں میں علاج معالجے کے لئے امدادی رقوم کے چیکس تقسیم، مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے چیکس تقسیم کیے، اجمل وزیر نے کہاکہ صحافیوں کی فلاح کے لیے اقدامات کی خاطر اسمبلی سے مزید پڑھیں
پشاور:جمیل چوک کےمقام پرنامعلوم افرادکی فائرنگ،ساجداقبال نامی شخص قتل،ساجداقبال کی اہلیہ اورایک بیٹازخمی،زخمیوں کوعلاج کیلئےہسپتال منتقل کرادیاگیا،مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کےبعدورثاکےحوالےکر دی ، پولیس کے مطابق فائرنگ نامعلوم افرادبےکی ہے،ملزمان فرارہونےمیں کامیاب، پولیس کی تلاش جاری۔
پشاور: پشتو شاعر،ادیب اور ڈرامہ نگار پروفیسر ہمایون ہمدرد انتقال کرگئے،ہمایون ہمدرد ایک عرصہ سے برین ہیمرج کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے، مرحوم کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے 6 بجے خیشکی ضلع نوشہرہ میں ادا کی جائیگی۔
پشاور:مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی کراچی میں سٹاک ایکسچینج عمارت پر حملے کی مذمت، اجمل وزیر نے کہا کہ حملہ ناکام بنانے والے پولیس ہلکار اور رینجرز داد و تحسین کے مستحق ہیں، سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں سے اس ملک مزید پڑھیں
پشاور: پیوٹا کا صدر پروفیسر ڈاکٹر فضل ناصر کی قیادت میں دھرنا جاری، ڈاکٹر فضل ناصر کے مطابق حکومت وقتاً فوقتاً جامعات کی خودمختاری میں مداخلت کررہی ہے، پیوٹا صدر نے کہا کہ شیڈول کے مطابق اساتذہ کادھرنا جاری رہے مزید پڑھیں
پشاور:سمارٹ لاک ڈاون کی زد میں آنیوالے 9 مختلف علاقوں مجموعی طور پر کرونا کے 1664 کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 15 دنوں میں ان علاقوں میں 254 کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں، ان علاقوں کے مجموعی طور پر 7044 گھروں مزید پڑھیں
پشاور: پشاور کے نواحی علاقے شاہ پور میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کا مشترکہ آپریشن،تباہی کا منصوبہ ناکام،زیر تعمیر مکان سے چھاپے کے دوران 2خود کش جیکٹس سمیت بارودی مواد برآمد،نامعلوم دہشت گرد کارروائی سے قبل روپوش ہونے مزید پڑھیں
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کا کے ٹی ایچ کا دورہ،ہسپتال میں کرونا سے نمٹنے کے لیے سہولیات کا جائزہ لیا، صوبے کے ہسپتالوں کی استعداد بڑھانے پر حکومتی توجہ مرکوز ہے، اگلے ماہ کے اختتام تک صوبے مزید پڑھیں
پشاور:پیوٹا نے کل سے آن لائن کلاسز اور امتحانات سمیت ہر قسم تعلیمی سرگرمی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا، پابندی ہٹائے جانے اور کنٹریکٹ اساتذہ کی تجدید ملازمت تک بائیکاٹ جاری رہے گا، مطالبات پورے ہونے تک ٹیچرز کمیونٹی مزید پڑھیں
پشاور:مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر وزیراعلیٰ کے پی تمام امور کی خود نگرانی کررہےہیں،ٹڈی دل پر قابو پانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں،سب جانتے ہیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی سطح پر ہوتا ہے، وزیراعظم ملک کو مزید پڑھیں
پشاور:ٹرانسپورٹرز نےبین الاضلاعی کرایوں میں 50 روپے تک اضافہ کردیا، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا،لوکل ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10 روپے تک کا اضافہ کر دیا ۔
پشاور: اے این پی نے تیل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد،واپس لینے کا مطالبہ، اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا کہ وبائی صورتحال میں تیل کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
پشاور: پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایوں خان کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل، ہمایوں خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتی ہے، پیٹرول قلت پیدا کی گئی اور کم قیمتوں مزید پڑھیں
پشاور:پولیس کی جانب سے عامرتہکالی کوبرہنہ کرکے تشدد کامعاملہ، 2روزہ جسمانی ریمارنڈکےبعدگرفتارپولیس اہلکارعدالت میں پیش ہو، ملزمان کو مجسٹریٹ فاروق احمد کے عدالت میں پیش کیاگیا، عدالت نے تینوں ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، ملزم ظاہراللہ،توصیف اورنعیم کو مزید پڑھیں
پشاور: حکومت کی جانب سے پیٹرول مصنوعات پر عوام کا شدید ردعمل، حکومت کو پیٹرولیم مافیہ نے شکست دے دی، شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے قیمتوں میں کمی ہوئی مگر پیٹرول نایاب ہوگیا، حکومت نے 25 روپے قیمتوں میں مزید پڑھیں
پشاور: پشاور سمیت صوبے کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار، محکمہ موسمیات کے مطابق ڈی آئی خان میں 42 سنٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ، صوبائی دارلحکومت پشاور میں 34 ڈگری سنٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ، سب سے کم مزید پڑھیں
پشاور: ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے عامر تہکالی کے بھائی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کيا اورعامر تہکالی کیس میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی, آئی جی نے انہیں بتایا کہ ملوث اہلکار کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی مزید پڑھیں
پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران11 افراد جاں بحق ، صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 890ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 640 نئے مزید پڑھیں
پشاور : سی سی پی او پشاور کے مطابق پولیس کی مشتعل مظاہرین کے خلاف کارروائی میں 30 سےزائد مظاہرین کوحراست میں لیا گیا جس میں مسلح افراد اور افغان شہری بھی شامل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی مزید پڑھیں