پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت محکمہ داخلہ، صحت اور ریلیف کا اہم اجلاس شروع ۔ اجلاس میں صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ،متعلقہ صوبائی وزرا کے علاوہ کور کمانڈر پشاور، مزید پڑھیں
پشاور :کینٹ ریلوے اسٹیشن میں ٹرین کی بوگیوں میں قرنطینہ بنانے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ، ڈی ایس ریلوے پشاور نے کہا کہ ائر کنڈیشن کوچز کو ائسولیشن وارڈز میں تبدیل کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید مزید پڑھیں
پشاور: حکومت خیبرپختونخوا نے مالی معاونت دینے کا طریقہ کار بنا لیا،کورونا لاک ڈان کے دوران مستحق افراد کو مالی امداد دیا جائے گا۔ مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر نے کہا کہ مالی پیکج کا مقصد دیہاڑی دار اور دیگر مزید پڑھیں
پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وبا کے پیش نظر سرکاری میٹنگز کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا گیا ،کورونا کا پھیلا روکنے کے لیے سرکاری میٹنگز میں معاشرتی دوری سمیت تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہے، ایڈیشنل چیف سیکریٹری مزید پڑھیں
پشاور:اسلامیہ کالج کے پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ،ڈاکٹر افتخار احمدکو ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ،ڈاکٹروں نے بطور احتیاط انہیں آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کی ۔ڈاکٹرافتخار کا یونیورسٹی انتظامیہ ، فیکلٹی مزید پڑھیں
ایبٹ آباد :مشیر اطلاعات اجمل خان وزیرکے مطابق 78سالہ ایک اور کورونا مریض جاں بحق ہوگئے ، مشیر اطلاعات نے کہا کہ کورونا سے جاں بحق ہونے والے مریض کا علاقہ کورنٹین کیا گیا ہے، صوبے میں کورونا سے جاں مزید پڑھیں
پشاور: پختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے صوبے میں قرنطینہ مراکز کے لئے پانچ ہزار حفاظتی کٹس اور آٹھ ہزار دستانے مہیا کئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل نے آج صحافیوں کو بتایا کہ مزید پڑھیں
مردان پولیس کا کہنا ہے کہ شیخ ملتون کے علاقے جان آباد سے لاپتہ ہونے والی نو سالہ بچی کو ان کے والد کے ایک شاگرد نے ریپ کے بعد قتل کیا، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 30 سالہ ملزم مزید پڑھیں
پشاور: مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی پریس بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 188 تک پہنچ گئی ہے.مشتبہ مریضوں کی تعداد 820 ہے جبکہ 195 نیگٹیو آئے ہیں اور 345 رزلٹ کا انتظار ہے. مزید پڑھیں
پشاور :مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کی پریس بریفنگ انٹراسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی میں بھی 5اپریل تک توسیع،تعلیمی اداروں کی بندش میں 31مئی تک توسیع کردی گئی ہے. جبکے سیاسی ،شادی بیاہ ،دیہی منڈیوں اوردیگرتقریبات پر پابندی میں 30اپریل تک توسیع. بھرتیوں کےلیے مزید پڑھیں
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا صوبائی زمہ داران کے نام اہم پیغام۔ صوبائی زمہ داران فورا پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے حکام سے رابطہ کریں۔ صوبائی زمہ داران پی ڈی ایم اے مزید پڑھیں
مردان: ایم پی اے عبدالسلام افریدی میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد دو مزید ایم پی ایز کے سیمپل بھی لئے گئے۔ ایم پی اے ملک شوکت اور افتخار علی مشوانی سے سیمپلز لئے گئے۔ دونوں ارکین اسمبلی کو مزید پڑھیں
پشاور: مشیر اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 176 تک جاپہنچی ، 24 گھنٹوں میں 53 مزید کیسز سامنے آئے ۔
ردان: عبدالسلام آفریدی کا حلقہ نیابت منگا میں وائرس سے پہلی ہلاکت ہوئی تھی، پی ٹی آئیکے ایم پی اے مسلسل متاثرہ علاقے میں موجود رہے۔ عبدالسلام آفریدی کو گھر میں قرنطینہ کردیا گیا.
ڈیسک رپورٹ : کورونا وائرس سے بچائو کیلئے خیبرپختونخوا پولیس نے اپنے سٹاف کو سیفٹی سوٹ فراہم کردیئے ہیں تاکہ انکو کورونا وائرس سے بچایا جاسکے اور یہ بلاخوف اپنی ذمہ داریاں نبھاسکیں۔
پشاور: اجلاس میں صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی. کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کیلئے اقدامات کے بارے میں کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔اجلاس میں عوام کے مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ وقت تک ملتوی کر دیا گیا ، صوبائی اسمبلی کا اجلاس گورنر خیبر پختونخوا نے ملتوی کیا، صوبائی اسمبلی کا 11 واں اجلاس 20 مارچ تک ملتوی کیا گیا تھا، جبکہ اب مزید پڑھیں
دیر بالا: براول سے تعلق رکھنے والے دو افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو گئی ، مریضوں کے نمونے تین دن پہلے اسلام آباد بھیجے گئے تھے۔ یہ دیر بالا کے پہلے کورونا مریض ھیں جن میں وائرس پایا گیا۔ مزید پڑھیں
صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے باچہ خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور کا دورہ کیا .ہسپتال میں کورونا وائرس کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسپیکر اسد قیصر نے خصوصی طور پر کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کو علاج مزید پڑھیں
پشاور : صوبہ بھر میں 176 قرنطینہ مراکز قائم کئے گئے ہیں، ان مراکز میں 4400 سے زائد افراد کی گنجائش ہے ، ابھی تک 422 افراد کو کورنٹائن کیا گیا ہے ، جبکہ ان افراد کی دیکھ بھال پر مزید پڑھیں