پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس شروع، اجلاس میں نئے مالی سال کے بجٹ تجاویز کی منظوری دی جائے گی، وزیر اعلی بجٹ دستاویزات پر دستخط کریں گے، کابینہ کی منظوری کے بعد بجٹ مزید پڑھیں
پشاور: کابینہ کا خصوصی اجلاس دن 11 بجے ہو گا، کابینہ اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام اور فنانس بل کی منظوری دی جائے گی۔
پشاور: چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے مطابق قانون سب کیلئے ایک ہے، جو لوگ حکومتی احکامات نہیں مانتے ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے،صوبہ بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آج مزید پڑھیں
پشاور: پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی 6908تعداد ہوگئی ہیں، شہر میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 380افراد انتقال کرچکے ہیں. پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے،شہر میں گزشتہ چوبیس مزید پڑھیں
پشاور: پسکو ترجمان کے مطابق شدید بارش اندھی وطوفان اور ٹیکنیکل فالٹز کی وجہ سےصوبے کے کئی مقامات پر پسکو کے131 فیڈرز سے صارفین کو بجلی کی فراہمی متاثر ہورہی ہے،تفصیلات کے مطابق پشاور سرکل کے38 ،خیبر سرکل 29، مردان مزید پڑھیں
پشاور: خاتون ممبر صوبائی اسمبلی نے کورونا وائرس کو شکست دے دیا، پاکستان تحریک انصاف کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی مدیحہ نثار کورونا سے صحت یاب ہوگی، دو ہفتے قبل مدیحہ نثار اور ان کا شوہر کورونا وائرس سے متاثر ہوئے مزید پڑھیں
پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے ملاقات کی، فیڈرل پی ایس ڈی پی کے تحت صوبے میں میگا ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات چیت کی، چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال منصوبے کی مزید پڑھیں
پشاور: اسفندیارولی خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان سیاست کے الف ب سے واقف ہی نہیں، اٹھارویں ترمیم کے خلاف کسی بھی سازش کے خلاف اے این پی میدان میں ہوگی. 18ویں ترمیم پر تنقید سے مزید پڑھیں
پشاور: ڈپٹی کمشنر پشاور نے زندگی بچانے والی ادویات ڈیکسامیتھاسون کی ذخیرہ اندوزی پر پابندی عائد کر دی، اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کے مطابق صوبائی دارلحکومت میں ڈیکسامیتھاسون میڈیسن کی مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی میں سپیکر اسمبلی سمیت 20 سے زیادہ اراکین میں کورونا کی تشخیص ہوچکی ہیں، ایک رکن صوبائی اسمبلی جمشید الدین کاکاخیل کورونا سے جاں بحق ہوئے ہے. کل بجٹ اجلاس کے موقع پر تمام اراکین، مزید پڑھیں
پشاور:کے پی اسمبلی سیکرٹریٹ بھی کورونا وائرس کی زد میں،اسمبلی سیکرٹریٹ کے بیس ملازمین کورونا وائرس کا شکار. اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ ملازمین کو گھر بھیج دیا گیا، کورونا وائرس سے متاثرہ ملازمین کی بجٹ اجلاس مزید پڑھیں
پشاور: پولیو ورکرز کا پشاور میں نوکریوں کی برطرفی کیخلاف پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا، مظاہرین کے مطابق کینٹ ایریا میں کام کرنے والے 70 سے زائد پولیو ورکرز کو ایک نوٹس کے ذریعے فارغ کر دیا گیا، پولیو مزید پڑھیں
پشاور: سرکاری حکام کے مطابق بجٹ اجلاس کل 19 جون کو سہ پہر 3 بجے صوبائی اسمبلی میں ہوگا، اجلاس کی صدارت ڈپٹی سپیکر محمود جان کریں گے، سپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی کورونا میں مبتلا ہونے پر صدارت مزید پڑھیں
پشاور: صدر شادی ہالز ایسوسی ایشن خالد ایوب کے مطابق خیبرپختونخواشادی ہالز ایسوسی ایشن کا حکومت سے شادی ہالزکھولنے کا مطالبہ،مظاہرین نے کہا کہ شادی ہالز سے جوڑے افراد فاقوں پر مجبور ہوگیے ہیں،حکومت ہمارا معاشی قتل ،عام بند کرے مزید پڑھیں
پشاور: چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ہدایت پر صوبہ بھر میں پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں آج بھی جاری رہیں،مصنوعی قلت پیدا کرنے اور سرکاری نرخ سے زیادہ پر پٹرول فروخت کرنے والوں کے خلاف آج کاروائیاں کی گئیں،کاروائیوں کی تفصیلی مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران24 افراد جاں بحق ہوگئے، صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد755 ہوگئی ہیں. صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے506نئے کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں مزید پڑھیں
پشاور: پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی 6728تعداد ہوگئی ہے،پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 375افراد انتقال کرچکے ہیں،پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران 9 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے،پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے مزید پڑھیں
پشاور : وزیر اعلی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام صوبائی وزراءکو اپنے اپنے محکموں کی مجموعی کارکردگی دکھانی ہوگی ۔ وزراء اور انتظامی سیکٹریز سے جواب طلبی ہوگی ۔ وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ سب مزید پڑھیں
پشاور: کپیٹل سٹی پولیس پشاور نے اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکل اور قیمتی موبائل فونز چھینے والے گروہ کا سراغ لگا کر سرغنہ سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ہونے والے ملزمان کا تعلق خطرناک راہزن گروہ مزید پڑھیں
پشاور: ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کے مطابق کورونا وائرس پھیلاؤ خدشات۔مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا، صوبائی دارلحکومت کے مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا، اب تک پشاور کے مزید پڑھیں