9de3748a 7446 49a9 b9ac 42cfb43e3bfd

دہشت گردوں کا میران شاہ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ

میران شاہ:دہشت گردوں کا میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ فورسز نے دہشت گردوں کا موثر انداز میں مقابلہ کیا،مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے. فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار اکبر حسین خان شہید جبکہ مزید پڑھیں

battagram bazaar

بٹگرام میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا علاقہ بھر میں خوف کا سماں

بٹگرام:کچھ دن قبل ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتقال کرنے والے شخص کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا،کرونا وائرس کے باعث جابحق شخص کے اہلخانہ کو قرنطینہ کردیا گیا. ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جابحق شخص کے علاقے میں مکمل کرفیو مزید پڑھیں

pic 1584970002

لوئر دیر کورونا اپڈیٹس

لوئر دیر: 5 جان بحق افراد سمیت ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 32 ہوگئی ہیں، ضلع بھر کل 269 مشتبہ مریض رپورٹ ہوئے ہیں، 187 مریض کلئیر جبکہ 50 کے رزلٹس آنا باقی ہیں.

48c07525 240a 41d0 b756 46af14ce0d19

وزیراعلی محمود خان کاسنٹرل پولیس آفس پشاورکا دورہ

پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا. دورہ کے موقع پر ریجنل پولیس آفسران اور سٹی پیٹرولنگ آفسران کے ساتھ الگ الگ ویڈیو کانفرنسز کا انعقادکیا.وزیراعلی نے پولیس شہدا کے بچوں میں بھرتی کے مزید پڑھیں

2017636 464125178

لنڈیکوتل قرنطینہ سینٹر میں موجود 14افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

خیبر :لنڈی کوتل افغانستان سے آئے ہوئے لنڈی کوتل قرنطینیہ سینٹرز میں موجود مزید 14 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی .کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ٹوٹل تعداد37 ہوگئی .ڈی سی خیبر کے مطابق مریضوں کو لنڈی مزید پڑھیں

LRH

پشاور ایل آر ایچ میں کورونا کا ایک اور مریض زندگی کی بازی ہار گیا

پشاور :لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ہو گیا. ہسپتال ذرائع کے مطابق مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے65.سالہ شخص دورہ روڈ آخون آباد کا رہائشی تھا.ہسپتال ذرائع کا کہنا تھا مزید پڑھیں

2006812 mahmoodkhanpti 1562327149 4

وزیراعلی محمود خان آج سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کریں گے

پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان آج سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کریں گے.وزیراعلی ریجنل پولیس آفسران اور سٹی پیٹرولنگ آفسران کے ساتھ الگ الگ ویڈیو کانفرنسز منعقد کریں گے۔وزیراعلی پولیس شہدا کے بچوں میں بھرتی کے کاغذات تقسیم کریں مزید پڑھیں

644796 2879006 Shahid Afridi2 updates

پاکستانی کرکٹرشاہد خان آفریدی کاٹانک کا دورہ

ٹانک:پاکستانی کرکٹرشاہد خان آفریدی نے ٹانک کا دورہ کیا .دورے کے موقع پر شاہدآفریدی فاونڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم کیا گیا .لاک ڈاون سے متاثرہ جنوبی وزیرستان کے ایک ہزار خاندانوں میں پیکیج تقسیم کیا گیا .دورہ کے موقع مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 04 18 at 20.29.25

پاکستان آرمی کے شہید سپاہی محمد کامران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

نوشہرہ: پاکستان آرمی کے شہید سپاہی محمد کامران کی نماز جنازہ رسالپور چھاونی میں ادا کردی گئی۔ سوات بریکوٹ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو سپاہیوں کے ساتھ جام شہادت نوش کی تھی۔ شہید کی جسد خاکی سوات بریکوٹ سے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 04 18 at 2.49.21 PM

پشاورمیں کورونا وائرس کا خطرہ بدستورموجود ہے

پشاور: مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کی میڈیا سے گفتگو، قرنطینہ میں مقیم 172 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ،حالات ابھی ٹھیک نہیں ہوئے ایس او پیز پر عمل کریں،پشاور میں کورونا وائرس کا خطرہ موجود ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مزید پڑھیں

2076020 torkhambordercrossingpoint 1570643193 1

طورخم بارڈر پر افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی پر سیکورٹی انتظامیہ نے استقبال کیا

خیبر :طورخم بارڈر پر افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستان کے ٹرانسپورٹرز طورخم بارڈر پہنچنے پر اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل محمد عمران ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسلام نے اور سیکورٹی فورسز اور مقامی پولیس نے ان کا استقبال کیا. زرائع کے مزید پڑھیں

download 1 3

قومی وسائل سیاسی و ذاتی بنیادوں پر تقسیم کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے- سردار حسین بابک

پشاور :پارلیمانی لیڈر اے این پی نے ایک بیان میں کہا ہے کے حکومت صوبے کے وسائل کو بغیر سیاسی وابستگی کے بنیاد پر تقسیم کو یقینی بنائیں، اپوزیشن کے علاقوں کو پچھلے 7 سالوں سے نظر انداز کیا جارہا مزید پڑھیں

pic 1548087970

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان- محکمہ موسمیات

‎پشاور: پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا، تیز بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات،پہاڑی علاقوں میں چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی مزید پڑھیں

5af2e13e a4a9 409c 8ed7 07e68b0c6698

کورونا وائرس کیخلاف روایتی انداز کامیابی نہیں دلا پائے گا- تیمور سلیم جھگڑا

پشاور:مشیر برائے اطلاعات اجمل وزیر اور صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب ،صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف روایتی انداز کامیابی نہیں دلا پائے گا. صوبے کی 4 مزید پڑھیں

2006812 mahmoodkhanpti 1562327149 3

وزیر اعلی محمود خان ایک روزہ دورے پر سیدو شریف پہنچ گئے

وات: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان ایک روزہ دورے پر سیدو شریف پہنچ گئے۔ دورہ کے موقع پر وزیر اعلیٰ نے جہانزیب کالج میں قائم قرنطینہ مرکز کا دورہ کیا۔ پی ٹی ڈی سی موٹل میں قائم آئسولیشن مرکز مزید پڑھیں

AP 20072354595461 1 1 scaled

صوبہ بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 50نئے کیسز کی تصدیق

پشاور:24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا سے کرونا کے 50 نئے کیسز کی تصدیق ہو گئی .محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 912 ہوگئی. گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 4 افراد کورونا وائرس سے مزید پڑھیں

2007180 image 1562357093 1

طورخم سرحد پر افغان سیکورٹی حکام نے کورونا وائرس سے متاثرہ تین پاکستانی شہریوں کو ضلع انتظامیہ کے حوالے کردیا

خیبر: طورخم سرحد پر افغان سیکورٹی حکام نے کورونا وائرس سے متاثرہ تین پاکستانی شہریوں کو ضلع انتظامیہ کے حوالے کردیا، تینوں متاثرہ شہریوں کو پشاور ایل ار ایچ ہسپتال منتقل کیا گیا، متاثرہ میں فاروق شاہ ، سراج الدین مزید پڑھیں