55953dfee36b6

پشاور پولیس کی اہم کارروائی 8 دھشت گرد گرفتار

پشاور: پشاور گرفتار دھشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دھشت گرد جماعت الاحرار داعش اور لشکر اسلام سے ہے. گرفتار دھشت گرد گذشتہ کچھ عرصہ سے پشاور میں دھشت گردی کی وارداتوں میں ملوث تھے،دھشت گردوں کے قبضہ مزید پڑھیں

1 144

پشاور سنٹرل جیل میں تعینات پولیس اہلکارسے راکٹ چل گیا

پشاور: پشاور سنٹرل جیل میں تعینات پولیس اہلکارسے راکٹ چل گیا،راکٹ جوڈیشل اکیڈمی کے قریب خالی پلاٹ میں گرا۔ پولیس کا کہنا ہے کے پولیس اہلکار راکٹ لانچرٹھیک کررہا تھا،غلطی سے چل گیا، واقعہ میں کسی قسم کاجانی یا مالی مزید پڑھیں

2ee971d8 9745 4c2b b5a8 6d4feefacadd

سعودی عرب سے قومی ائیر لائن کی خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری

جدہ: سعودی عرب میں قومی ائیر لائن کی دو خصوصی پروازیں 287 مسافروں کو لیکر پاکستان روانہ ہوگئیں ائیرپورٹ پر سوشل ویلفئیر قونصلر ماجد میمن ،کمرشل قونصلر وحید شاہ اور پریس قونصلر ارشد منیراور دیگر قونصلیٹ عملے نے مسافروں کو مزید پڑھیں

5e745392d2126

پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئی

پشاور: پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5099گئی ہے،ضلع پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 311 افراد انتقال کرچکے ہیں،ضلع پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 125 مریض متاثر ہوئے.

coronavirus 696x361 1

خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرگئی

پشاور : پچھلے 24 گھنٹوں میں صوبے میں 519 نئے کیسز کی تصدیق، پچھلے 24 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید12 افراد جاں بحق ہوے،جاں بحق افراد میں 4 کا تعلق پشاور, 2 ملاکنڈ، اور 2 کا تعلق مانسہرہ مزید پڑھیں

EZ Lq9 XgAA4S9s

ڈائریکٹر سول ڈیفنس اور رضاکاروں کی انوکھے انداز میں عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل

پشاور : ڈائریکٹر سول ڈیفنس فہد اکرام قاضی کی سربراہی میں رضاکاروں نے علامتی طور پر پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے خیبر پختونخوا کے عوام سے کورونا وبا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔

2213409 hospitalsreutersx 1588564631

کرونا کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں مختص ائی سی وارڈز میں مریضوں کیلئے وینٹیلیٹرز بیڈز ختم ہونے لگے

پشاور :پراونشل ڈاکٹر ایسوسیشن خیبر پختونخوا کے مطابق کرونا کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں مختص ائی سی وارڈز میں مریضوں کیلئے وینٹیلیٹرز بیڈز ختم ہونے لگے ہیں،کرونا وارڈز میں مریضوں کے لیے بیڈز کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ صوبے میں مزید پڑھیں

images 2020 05 01T113429.374

خیبر پختونخوا حکومت نے اسپتالوں میں داخلہ ماسک کے ساتھ مشروط کردیا

پشاور : کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات ، خیبر پختونخوا حکومت نے اسپتالوں میں داخلہ ماسک کے ساتھ مشروط کردیا. نوٹیفیکشن کے مطابق کوئی بھی شخص اسپتال میں بغیر ماسک کے داخل نہیں ہوسکتا ، تمام اسپتال داخلی راستوں پر مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 08 at 1.25.03 PM

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا مریض کی سالگرہ

پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ہیپی برتھ ڈے ٹو یو،کورونا کے باعث خوف کے ماحول میں چھوٹی چھوٹی خوشیاں نعمت سے کم نہیں. ہسپتال کا بیڈ ہی سہی, سالگرہ منانی ہے, ڈیوٹی ڈاکٹر نے کی بزرگ کی خواہش پوری،ایچ مزید پڑھیں

112149490 mediaitem112149489 1

خیبرپختونخوا میں کرونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 فراد جاں بحق ہوگئے

پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 افراد جاں بحق ہوگئے, جاں بحق افراد میں 7 کا تعلق پشاور جبکہ 2 کا تعلق باجوڑ سے مزید پڑھیں

PIA is only Airline in World transporting deceased Free of Charge

سعودی عرب میں جاں بحق محنت کشوں کی میتیں پشاور پہچا دی گئی

پشاور: سعودی عرب میں جاں بحق محنت کشوں کی میتیں پشاور پہچا دی گئی، پی آئی اے فلائٹ کے ذریعے 21 اورسیز پاکستانیوں کی میتیں باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا دی گئی.اورسیز پاکستانیوں کی میتیں الخدمت فاؤنڈیشن نے پشاور ایئر مزید پڑھیں

reu

پشاور پولیس کی اہم کارروائی صحافی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

پشاور: صحافی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار، ملزم ابراہیم عرف خانے کے قبضے سے جدید خود کار اسلحہ برآمد،اسلحہ میں ایک کلاشنکوف، ایک پستول اور رائفل شامل. ملزم نے کرائم رپورٹر طاہر حسین کو قتل کیا تھا،ملزم واردات مزید پڑھیں

53324651 303

خیبرپختونخواہ میں سرکاری سطح پر روزانہ کرونا وائرس ٹیسٹنگ کی صلاحیت صرف 1710 ٹیسٹ ہے

پشاور : کرونا ازخود نوٹس کیس، کے پی حکومت نے پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی جس کے مطابق خیبرپختونخواہ میں روزانہ کرونا وائرس ٹیسٹنگ کی صلاحیت صرف 2860 ٹیسٹ ہے. رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

Ajmal Wazir PC

خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کی کل جماعتیں کانفرنس بے وقت کی راگنی ہے – مشیر اطلاعات اجمل وزیر

پشاور : مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا اپوزیشن آل پارٹیز کانفرنس پر ردعمل، ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کی کل جماعتیں کانفرنس بے وقت کی راگنی ہے،حل ہونے کے بعد اپوزیشن کو مسائل کی نشان دہی مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 06 at 2.23.57 PM

نہیں چاہتے ہیں کہ سختی کریں لیکن مجبوری ہے کہ اس وبا کو شکست دینی ہے- اجمل وزیر

پشاور :مشیر اطلاعات کے پی اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ عوام کی سہولت کے لیے لاک ڈاون میں نرمی کی گئی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی ہوگی،صوبے میں شعبہ صحت پوری تیاری مزید پڑھیں

ad51bc17 ebb5 472f 9fba 76b9eea52cfd

پشاورمیں پٹرول اور ڈیزل قلت بدستور برقرار

پشاور : روزانہ لاکھوں لیٹرز تیل پمپس کو سپلائی ہونے کے باوجود پھر قلت بدستور برقرار،پٹرول کو ذخیرہ کرنے کا انکشاف، ذخیرہ اندوز متحرک. پشاور میں بلیک میں پٹرول فروخت ہونے کا انکشاف، جہاں پٹرول دستیاب ہیں وھاں لمبی لمبی مزید پڑھیں