سوات: ڈی سی سوات ثاقب رضا کے مطابق کرونا سے سوات میں مینگورہ کا رہائشی ایک اور شخص خاد خان بھی چل بسا، خالد خان سیدوشریف ہسپتال میں زیر علاج تھا, ایک ہی رات کو کورونا سے دو افراد جاں مزید پڑھیں
کوہاٹ: کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 27 ہوگئ، مزید 9 مریضوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ پانچ مریضوں کا تعلق شاہپور، گنڈیالی اور درہ آدم خیل سے ہے، متاثرہ مریضوں میں 3 ملائیشیا اور انڈونیشیا کے مزید پڑھیں
پشاور: پولیس اسٹیشن فقیر آباد کی حدود میں واقع خواجہ ٹاؤن میں مریضوں کے کیس مثبت آ گئے، پولیس نے خواجہ ٹاﺅن کے متاثرہ علاقے کو سیل کر دیا.
مردان:وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ٹویٹ پیغام،وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یوسی منگامیں مشتبہ افراد سے لئے گئے سیمپل میں 109 نیگٹیو قرار، اتنی تعداد میں رزلٹ نگیٹو میں آنا خوش آئند ہے، منگا کے عوام کے لئے بہت جلد لاک مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان۔آئی جی پولیس کے پی ثناء اللہ عباسی کا دورہ میرانشاہ،آئی جی پولیس نے ائسولیشن سنٹر اور میرانشاہ اسپتال میں کورونا وارڈ کا دورہ کیا۔آئی جی نے گزشتہ روز میرعلی دھماکے میں شہید کانسٹیبل کے اہل خانہ سے تعزیت مزید پڑھیں
پشاور: صوبائی دارلحکومت سول سکرٹریٹ میں کورونا سے بچائو کے لئے سپرےواک تھرو گیٹ متعارف، ترجمان محکمہ ریلیف بحالی و آبادکاری، خیبر پختونخوا کے مطابق محکمہ ریلیف بحالی و آبادکاری، خیبر پختونخوا نے واک تھرو گیٹ کاماڈل تیار کر لیا۔واک مزید پڑھیں
پشاور:مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر نے پشاور کے مختلف بازاروں کادورہ کیا ،دورے کے موقع پر آٹا، سبزی و دیگر اشیاخوردنوش کی دستیابی کاجائزہ لیا،مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ہنگامی صورتحال میں کسی نے بھی منافع خوری اور ذخیرہ مزید پڑھیں
مردان:قرنطینہ سنٹر سے منگاہ کے13 افراد ڈسچارج کر دئے گئے .ڈی سی مردان کے مطابق گھروں کو روانہ افراد 15 دن قرنطین میں رہیں .فارغ افراد میں 4 افراد کو ائسولیشن جبکہ 9 کو قرنطینہ میں رکھا گیا تھا ۔ڈسچارج مزید پڑھیں
بونیر؛کورونا وائرس کے 5 نئے کیس سامنے آئے ہیں .بونیر میں کیسز کی تعداد 13 ہوگئی. نئے مریضوں میں 3 دیوانہ بابا اور 2 کا تعلق چغرزی سے ہیں. ضلع بھر میں کل مشتبہ کیسز 76 ہیں.محکمہ صحت بونیر کے مزید پڑھیں
سوات:محکمہ صحت کے مطابق تحصیل مٹہ میں کورونا وائرس کے مزید 6 کیس سامنے آگئے، شنگرتال بہامیں 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،19مارچ کو ہونے والی نماز جنازہ میں کروناسے متاثرہ شخص نے شرکت کی تھی، ترجمان مزید پڑھیں
پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی رپورٹ جاری کردی . رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے دو افراد جانبحق ہوئے، جانبحق افراد کا تعلق سوات اور مانسہرہ سے ہے. کورونا وائرس مزید پڑھیں
پشاور۔ اندرون شہر میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا،لاک ڈاؤن کو موثر بنانے کی خاطر پاک آرمی، ایف سی اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی مزید پڑھیں
پشاور : وزیر اعلی محمود خان نے کہا کہ دعوت دین اور تبلیغ اسلام میں مصروف بھائیوں کا مکمل خیال رکھا جائے گا ۔ تبلیغی حضرات کو صوبائی حکومت کی طرف سے ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، مزید پڑھیں
پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 311 ہوگئی ،جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 37 نئے کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں . محکمہ صحت کا کہنا تھاکہ صوبے میں کوروناسے مرنے والوں کی تعداد مزید پڑھیں
پشاور :غریب اور مستحق طبقہ کیلئے حکومت خیبر پختونخوا کا انصاف امداد پروگرام کا آغاز،حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے کورونا وائرس کے پیشِ نظر حالیہ حفاظتی اقدامات سے صوبہ بھر کے متاثرہ مستحقین میں 2000 روپے ماہانہ بطور امداد مزید پڑھیں
بنوں: وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کا بنوں کا ایک روزہ دورہ،ضلعی انتظامیہ کے افسران نے ہیلی پیڈ پر ان کا استقبال کیا۔وزیراعلی نے بنوں یونیورسٹی میں قرنطینہ سنٹرز کادورہ کیا۔کمشنر بنوں ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر بنوں نےبریفنگ دی۔
کرم :وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا قبائلی ضلع کرم کادورہ، قرنطینہ مراکزمیں سہولیات کاجائزہ لیا، ضلعی انتظامیہ اور طبی عملہ سےملاقات،ضلعی انتظامیہ کی اقدامات اور انتظامات پروزیراعلی کوبریفنگ دی گئی۔چیف سیکرٹری اوردیگر اعلی حکام بھی وزیراعلی کے ہمراہ تھے.
مردان : منگاہ کے بعد ایک اور علاقہ سیل مردان مایار میں ایک ہی گھر میں کورونا کے 4 مشتبہ کیسز آنے کے بعد متاثرہ افراد کا گھر سیل کر دیا گیا۔مردان متعلقہ گھر کے قریبی متعدد گھر بھی سیل مزید پڑھیں
پشاور۔ کورونا وائرس کے پیش نظر محلہ ہدی کو مکمل بند کر دیا گیا ہے ۔ محلہ ہدی کی رہائشی خاتون میں کرونا وائرس کی تصدیق ۔ ایس ایس پی آپریشنز، ڈی سی پشاور اور وزیر اعظم کے مشیر ارباب مزید پڑھیں
پشاور:محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے اساتذہ کے لئے "آن لائن ٹیچرز ٹریننگ پروگرام” کا آغاز کر دیا گیا ،پروگرام امریکن بورڈ ٹیچنگ سرٹیفیکیٹ کی معاونت سے شروع کیا گیا، محکمہ تعلیم کے مطابقپروگرام کا آغاز تعلیمی معیار مزید پڑھیں