پشاور :مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کی پریس بریفنگ انٹراسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی میں بھی 5اپریل تک توسیع،تعلیمی اداروں کی بندش میں 31مئی تک توسیع کردی گئی ہے. جبکے سیاسی ،شادی بیاہ ،دیہی منڈیوں اوردیگرتقریبات پر پابندی میں 30اپریل تک توسیع. بھرتیوں کےلیے مزید پڑھیں
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا صوبائی زمہ داران کے نام اہم پیغام۔ صوبائی زمہ داران فورا پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے حکام سے رابطہ کریں۔ صوبائی زمہ داران پی ڈی ایم اے مزید پڑھیں
مردان: ایم پی اے عبدالسلام افریدی میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد دو مزید ایم پی ایز کے سیمپل بھی لئے گئے۔ ایم پی اے ملک شوکت اور افتخار علی مشوانی سے سیمپلز لئے گئے۔ دونوں ارکین اسمبلی کو مزید پڑھیں
پشاور: مشیر اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 176 تک جاپہنچی ، 24 گھنٹوں میں 53 مزید کیسز سامنے آئے ۔
ردان: عبدالسلام آفریدی کا حلقہ نیابت منگا میں وائرس سے پہلی ہلاکت ہوئی تھی، پی ٹی آئیکے ایم پی اے مسلسل متاثرہ علاقے میں موجود رہے۔ عبدالسلام آفریدی کو گھر میں قرنطینہ کردیا گیا.
ڈیسک رپورٹ : کورونا وائرس سے بچائو کیلئے خیبرپختونخوا پولیس نے اپنے سٹاف کو سیفٹی سوٹ فراہم کردیئے ہیں تاکہ انکو کورونا وائرس سے بچایا جاسکے اور یہ بلاخوف اپنی ذمہ داریاں نبھاسکیں۔
پشاور: اجلاس میں صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی. کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کیلئے اقدامات کے بارے میں کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔اجلاس میں عوام کے مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ وقت تک ملتوی کر دیا گیا ، صوبائی اسمبلی کا اجلاس گورنر خیبر پختونخوا نے ملتوی کیا، صوبائی اسمبلی کا 11 واں اجلاس 20 مارچ تک ملتوی کیا گیا تھا، جبکہ اب مزید پڑھیں
دیر بالا: براول سے تعلق رکھنے والے دو افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو گئی ، مریضوں کے نمونے تین دن پہلے اسلام آباد بھیجے گئے تھے۔ یہ دیر بالا کے پہلے کورونا مریض ھیں جن میں وائرس پایا گیا۔ مزید پڑھیں
صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے باچہ خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور کا دورہ کیا .ہسپتال میں کورونا وائرس کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسپیکر اسد قیصر نے خصوصی طور پر کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کو علاج مزید پڑھیں
پشاور : صوبہ بھر میں 176 قرنطینہ مراکز قائم کئے گئے ہیں، ان مراکز میں 4400 سے زائد افراد کی گنجائش ہے ، ابھی تک 422 افراد کو کورنٹائن کیا گیا ہے ، جبکہ ان افراد کی دیکھ بھال پر مزید پڑھیں
پشاور:صوبائی دارالحکومت میں تمام بازار بند ہیں،ڈی سی پشاور کے احکامات پر شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے،ڈی سی پشاورنے کہا کہ عوام غیر ضروری کاموں کے لیے گھروں سے نہ نکلیں،عوام کی ضرورت کے پیش مزید پڑھیں
نوشہرہ: قرنطینہ سنٹر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی امان گڑھ میں قائم کی گئی ہے جو کہ 177 بیڈز پر مشتمل ہے. دو بڑے ہال، بیس ہاسٹل اور 16 دیگر کمروں پر مشتمل ہے جس کے ساتھ واش رومز کی سہولت بھی مزید پڑھیں
پشاور:دوران پور سینٹر قرنطینہ میں 130 افراد کو رکھا گیا ہے۔ قرنطینہ میں رکھے گئے تمام افراد کو ضرورت کی تمام اشیاء فراہم کر دی گئی. کھیل و تفریح کے لئے لوڈو، بیڈمنٹن ریکٹس، فٹبال وغیرہ بھی فراہم.قرنطینہ میں رکھے مزید پڑھیں
خیبر: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمودخان دورے کے موقع پر لنڈی کوتل ہسپتال پہنچ گئے،وزیراعلی نے ہسپتال میں قائم آئسولیشن وارڈ کا معائینہ کیا، وزیراعلی نے کورنٹائین سنٹر کا بھی جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر محموداسلم وزیر نے وزیراعلی کو انسداد کورونا مزید پڑھیں
پشاور:کورونا وبا سے اللہ کی پناہ حاصل کرنے شہری چھتوں پر چڑھ گئے،پورا شہر اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائوں سے گونج اُٹھا شہر کے معروف سید گھرانے سے لوگوں کو آزان دینے کی اپیل کی گئی، شہر بھر میں مزید پڑھیں
پشاور : کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں، ڈٹ کر لڑنا ہے، کورونا وائرس کیخلاف قومی جنگ، صوبہ خیبر پختون خوا نے مثال قائم کر دی صوبہ خیبر پختون خوا میں مکمل لاک ڈاؤن تمام کاروباری مراکز بند،خیبر پختون خوا کے مزید پڑھیں
پشاور:صوبے بھر کے تمام سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ،5 اپریل تک سرکاری و نجی سکول بند رکھنے کا فیصلہ، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اعلامیہ جاری کر دیااس سے قبل 31 مارچ تک سکول بند رکھنے کا مزید پڑھیں
پشاور : آرمی اور پولیس کے دستوں نے حکومت کی طرف سے پشاور کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاون کو یقینی بنانے کے لئے جائنٹ پٹرولنگ کی ۔جسکا مقصد عوام کو زمہ داری کا احساس دلانا تھا کور کمانڈر پشاورلیفٹینٹ مزید پڑھیں
مردان : ترجمان تبلیغی مرکز کے مطابق مردان شب جمعہ سمیت تمام سرگرمیاں معطل رھیں گی.ترجمان تبلیغی مرکز نے بتایا کہ جب تک انسانی جانوں کو لاحق خطرات ختم نہیں ہوتے مرکز بند رہگا.مردان تبلیغی جماعت کے تین غیر ملکی مزید پڑھیں