پشاور: خیبرپختونخوا میں محکمہ صحت کے مطابق کوروناوائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 09 افراد جاں بحق ہوگئے، صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد619 ہوگئی ہے، صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے679 نئے مزید پڑھیں
پشاور:ترجمان ایل آر ایچ محمد عاصم کے مطابق ایل آر ایچ میں داخل مریضوں میں 30 کورونا پازیٹیو ہیں باقی مشتبہ ہیں،آئی سی یو بیڈز کی تعداد 25 سے بڑھا کر 44 کر دی گئی ہے، کورونا کمپلیکس میں بھی مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان کی بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت۔ وزیر اعلی نے پی ایس ڈی پی اور این ایف سی سے متعلق مزید پڑھیں
پشاور:نگہت اورکزئی نے پیٹرول کی قلت کے خلاف توجہ دلاو نوٹس صوبائی اسمبلی میں جمع کرادیا ہے، پیٹرولیم سیکٹر میں حکومت اپنی رٹ قائم کرنے میں نا کام ہو چکی ہے، حکومت زبانی جمع خرچ اور نوٹس لینے کی خبریں مزید پڑھیں
پشاور: پٹرول اور آٹا بحران کے خلاف دائر درخواست پر سماعت،عدالت نے وفاقی وزیرپٹرولیم اور وفاقی سیکرٹری پٹرولیم اور چیئرمین اوگرا کو کل طلب کرلیا،عدالت نے ڈی جی نیب خیبرپختونخوا کو بھی کل کے لئے طلب کرلیا. جسٹس قیصر رشید مزید پڑھیں
پشاور: حیات اباد میڈیکل کمپلکس کے ترجمان کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکی وجہ سے حیات اباد میڈیکل کمپلکس نے پلازمہ علاج محدود کر دیا ، صرف ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کا پلازمہ کے زریعے علاج جاری رکھیں مزید پڑھیں
پشاور : پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق خیبر پختونخواہ میں کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور دیگر طبعے عملے کی بڑی تعداد کرونا کا شکارہوئے ہیں، خیبر پختنخواہ میں 455 ڈاکٹرز کرونا کے خلاف فرنٹ لائن مزید پڑھیں
نوشہرہ: صوبائی وزیر خیبرپختونخوا برائے قانونی پارلیمانی امور اور انسانی حقوق سلطان محمد خان نے سسرالیوں اور پولیس کے ہاتھوں ظلم بہمیانہ تشدد کی شکار حدیقہ نور واقعہ پر سخت نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیر نے ڈائریکٹر جنرل قانون اور مزید پڑھیں
پشاور : محکمہ صحت کے پی کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد 3 ہزار تک بڑھا دی گئی ، گزشتہ روز صوبے میں 2,924 کورونا ٹیسٹ ہوئے ، صوبے میں اب تک 84,407 کورونا ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، مزید پڑھیں
پشاور: محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق صرف پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد5289گئی ہیں،پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 323فراد انتقال کرچکے ہیں، پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران12 افراد کورونا سے جاں بحق مزید پڑھیں
پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے ڈاکٹر عبدالقیوم محسود انتقال کرگئے، ڈاکٹر عبدالقیوم لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں سابقہ اسسٹنٹ پروفیسر تھے. ڈاکٹر عبدالقیوم کرونا انفیکشن کے باعث ہسپتال میں داخل تھے،مرحوم کی نماز جنازہ حیات اباد پشاور مزید پڑھیں
پشاور: ایل آر ایچ کے کورونا کمپلیکس میں تیمارداروں کے لئے ویڈیو کالز کی سہولت کی فراہمی،کورونا وارڈ میں داخل مریضوں کے ساتھ ان کے لواحقین براہ راست ویڈیو کال کے زریعے بات چیت کریں گے. اس مقصد کے لئے مزید پڑھیں
اسلام آباد : مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع سمیت صوبے کے تمام متاثرہ علاقوں میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری ہے،ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، کرک، ہنگو، مزید پڑھیں
پشاور: پشاور گرفتار دھشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دھشت گرد جماعت الاحرار داعش اور لشکر اسلام سے ہے. گرفتار دھشت گرد گذشتہ کچھ عرصہ سے پشاور میں دھشت گردی کی وارداتوں میں ملوث تھے،دھشت گردوں کے قبضہ مزید پڑھیں
پشاور: فرنٹ لائن پر کام کرنے کا والا ادارہ خود کورونا کی لپیٹ میں،لوکل گورنمنٹ سیکرٹریٹ کے 26 ملازمین میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر 104 ملازمین سے نمونے لئے گئے۔73 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا مزید پڑھیں
پشاور: پشاور سنٹرل جیل میں تعینات پولیس اہلکارسے راکٹ چل گیا،راکٹ جوڈیشل اکیڈمی کے قریب خالی پلاٹ میں گرا۔ پولیس کا کہنا ہے کے پولیس اہلکار راکٹ لانچرٹھیک کررہا تھا،غلطی سے چل گیا، واقعہ میں کسی قسم کاجانی یا مالی مزید پڑھیں
پشاور : کے پی فوڈ اتھارٹی کی علی الصبح پنجاب سے لائی جانے وای دودھ کی سنیپ چیکنگ،ڈی آئی خان کے راستے کے پی میں داخل ہونے والے درجنوں دودھ کنٹینرز کی چیکنگ. ملاوٹی دودھ لیجانے والے کنٹینرز کی چیکنگ مزید پڑھیں
جدہ: سعودی عرب میں قومی ائیر لائن کی دو خصوصی پروازیں 287 مسافروں کو لیکر پاکستان روانہ ہوگئیں ائیرپورٹ پر سوشل ویلفئیر قونصلر ماجد میمن ،کمرشل قونصلر وحید شاہ اور پریس قونصلر ارشد منیراور دیگر قونصلیٹ عملے نے مسافروں کو مزید پڑھیں
پشاور: پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5099گئی ہے،ضلع پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 311 افراد انتقال کرچکے ہیں،ضلع پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 125 مریض متاثر ہوئے.
پشاور : پچھلے 24 گھنٹوں میں صوبے میں 519 نئے کیسز کی تصدیق، پچھلے 24 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید12 افراد جاں بحق ہوے،جاں بحق افراد میں 4 کا تعلق پشاور, 2 ملاکنڈ، اور 2 کا تعلق مانسہرہ مزید پڑھیں