پشاور : ڈائریکٹر سول ڈیفنس فہد اکرام قاضی کی سربراہی میں رضاکاروں نے علامتی طور پر پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے خیبر پختونخوا کے عوام سے کورونا وبا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔
پشاور :پراونشل ڈاکٹر ایسوسیشن خیبر پختونخوا کے مطابق کرونا کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں مختص ائی سی وارڈز میں مریضوں کیلئے وینٹیلیٹرز بیڈز ختم ہونے لگے ہیں،کرونا وارڈز میں مریضوں کے لیے بیڈز کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ صوبے میں مزید پڑھیں
پشاور : کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات ، خیبر پختونخوا حکومت نے اسپتالوں میں داخلہ ماسک کے ساتھ مشروط کردیا. نوٹیفیکشن کے مطابق کوئی بھی شخص اسپتال میں بغیر ماسک کے داخل نہیں ہوسکتا ، تمام اسپتال داخلی راستوں پر مزید پڑھیں
پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ہیپی برتھ ڈے ٹو یو،کورونا کے باعث خوف کے ماحول میں چھوٹی چھوٹی خوشیاں نعمت سے کم نہیں. ہسپتال کا بیڈ ہی سہی, سالگرہ منانی ہے, ڈیوٹی ڈاکٹر نے کی بزرگ کی خواہش پوری،ایچ مزید پڑھیں
پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 افراد جاں بحق ہوگئے, جاں بحق افراد میں 7 کا تعلق پشاور جبکہ 2 کا تعلق باجوڑ سے مزید پڑھیں
پشاور: سعودی عرب میں جاں بحق محنت کشوں کی میتیں پشاور پہچا دی گئی، پی آئی اے فلائٹ کے ذریعے 21 اورسیز پاکستانیوں کی میتیں باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا دی گئی.اورسیز پاکستانیوں کی میتیں الخدمت فاؤنڈیشن نے پشاور ایئر مزید پڑھیں
پشاور: صحافی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار، ملزم ابراہیم عرف خانے کے قبضے سے جدید خود کار اسلحہ برآمد،اسلحہ میں ایک کلاشنکوف، ایک پستول اور رائفل شامل. ملزم نے کرائم رپورٹر طاہر حسین کو قتل کیا تھا،ملزم واردات مزید پڑھیں
پشاور :ڈائریکٹر سپورٹس اسلامیہ کالج یونیورسٹی عرفان اللہ کامران مروت صیب وفات پا گئے،نماز جنازہ آج دوپہر 2بجےھاکی گراونڈ پشاور یونیورسٹی میں ادا کی جائے گی.
پشاور : کرونا ازخود نوٹس کیس، کے پی حکومت نے پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی جس کے مطابق خیبرپختونخواہ میں روزانہ کرونا وائرس ٹیسٹنگ کی صلاحیت صرف 2860 ٹیسٹ ہے. رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
پشاور : مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا اپوزیشن آل پارٹیز کانفرنس پر ردعمل، ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کی کل جماعتیں کانفرنس بے وقت کی راگنی ہے،حل ہونے کے بعد اپوزیشن کو مسائل کی نشان دہی مزید پڑھیں
پشاور : تین ماہ کے دوران 3 زرافے ہلاک ہوگئے، محکمہ جنگلات وائلڈ لائف خیبرپختونخوا نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی. محکمہ وائلد لائف کے مطابق کے پی تین زرافے چڑیا گھر کے قیام پر افریقہ سے لائے گئے تھے,اپریل اور مزید پڑھیں
پشاور :مشیر اطلاعات کے پی اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ عوام کی سہولت کے لیے لاک ڈاون میں نرمی کی گئی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی ہوگی،صوبے میں شعبہ صحت پوری تیاری مزید پڑھیں
پشاور : روزانہ لاکھوں لیٹرز تیل پمپس کو سپلائی ہونے کے باوجود پھر قلت بدستور برقرار،پٹرول کو ذخیرہ کرنے کا انکشاف، ذخیرہ اندوز متحرک. پشاور میں بلیک میں پٹرول فروخت ہونے کا انکشاف، جہاں پٹرول دستیاب ہیں وھاں لمبی لمبی مزید پڑھیں
پشاور: اے پی سی کی صدارت مولانا فضل الرحمٰن کررہے ہیں افتتاحی خطاب میں کورونا صورتحال، حکومت کی موجودہ پالیسی، مولانا فضل الرحمٰن نے این ایف سی ایوارڈ اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر بریفنگ دی، ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران20 افراد جاں بحق ہوگئے،صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد541 ہوگئی ہے۔ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں
پشاور: اوورسیز پاکستانی کی وطن واپسی کیلئے احتجاجی مظاہرہ،اوورسیز پاکستانیوں کے اہلخانہ کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے ایک ہزار سے زائد پاکستانی باہر ممالک میں خوراک کیلئے محتاج ہیں، تین سو سے زائد پاکستانی انتقال کرچکے ہیں، میتیں پاکستان مزید پڑھیں
پشاور : خیبر پختون خواہ کا سالانہ- 2020 -21 کا بجٹ 19 جون کو سہ پہر تین بجے صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا تیمور سلیم جھگڑا بجٹ پیش کریں گے کرونا وائرس کےغیر معمولی حالات کے پیش نظر مزید پڑھیں
پشاور: وزیر اعلی کی زیر صدارت اسپیشل اکنامک زونز اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس،وزیر اعلی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ رشکئی اکنامک زون منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے انتظامات کو جلد حتمی شکل دی مزید پڑھیں
پشاور : خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا آئندہ بجٹ پر مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر کے ساتھ نیوز کانفرنس وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ رواں سال اپریل تک وفاق سے 294 ارب روپے ملے، خیبرپختونخوا ریونیو مزید پڑھیں
پشاور: آ ٹے بحران کے اثرات پشاور میں آٹا ناپید،20 کلو اٹا 900 کے بجائے 1050 میں فروخت ہونے لگا،فائن 20 کلو اٹا 1150 میں فروخت ہونے لگا،85 کلو گرام کا تھیلا 4100کی بجاے ،4800 میں فروخت ہونے لگا. آٹا مزید پڑھیں