ہسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج کا سلسلہ پھرمعطل

ویب ڈیسک:بقایاجات کی عدم ادائیگی پر انشورنس کمپنی نے ایک مرتبہ پھرسے صحت کارڈ پلس پروگرام کے پینل میںشامل تمام سرکاری اورنجی ہسپتالوںمیں مریضوں کے داخلہ اورعلاج کیلئے رجسٹریشن معطل کردی ہے اس حوالے سے گذشتہ روزمذکورہ ہسپتالوں کو سٹیٹ مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں میں پشتو زبان نہ پڑھانے پر ڈی ای اوز کو آخری وارننگ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں پشتو زبان متعارف نہ ہونے پر تمام ڈی ای اوز کو آخری وارننگ جاری کر دی گئی، ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختوخوا کی جانب سے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو بھیجے گئے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کو امن و امان کے مسائل اب بھی درپیش ہیں، محمد اعظم خان

ویب ڈیسک: نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے تحت 25 ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے پشاور کا دورہ کیا اور اس دوران نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ورکشاپ کے شرکاء کو مزید پڑھیں

پشاور، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 19 نومبر کو دوبارہ کرانے کی تجویز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 19 نومبر کو دوبارہ کرانے کی تجویز دی گئی ہے، خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کیلئے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کوخط ارسال مزید پڑھیں

پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، اس حوالے سےجاری ہونیوالی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیو وائرس کی تصدیق نرے خوڑ کے علاقے میں ہوئی ہے۔ ہر ماہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مزید پڑھیں

پشاور پولیس اوررہزنوں کے درمیان مقابلوں میں شدت

ویب ڈیسک:پشاور میں پولیس اور راہزنوں کے درمیان مقابلوں میں شدت آگئی ، چند روز کے درمیان مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تبادلے میں متعدد راہزنوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیاجبکہ ایک ہلاک راہزن کی بھی شاخت ہوگئی مزید پڑھیں

بجلی کے ہیٹر اور چولہوں کے استعمال اور فروخت پر پاپندی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: بجلی چوری روکنےکیلئے حکومت کا منفرد اقدام، بجلی کے ہیٹر اور چولہوں پر پابندی کا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق صوبائِی دارالحکومت پشاور میں بجلی کے ہیٹر اور چولہوں کے استعمال اور فروخت پر پاپندی عائد کرنےکا فیصلہ مزید پڑھیں

رضاکارانہ طورپرواپس جانیوالے غیرملکیوں کوسہولیات دی جائیِنگی،اعظم خان

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کے بارے میں نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد 31 اکتوبر سے مزید پڑھیں

پشاور، ایل آر ایچ میں مفت علاج کی سہولت ختم، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں صحت کارڈ پر مریضوں کا داخلہ بند کردیا گیا اور اس حوالے سے ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ترجمان ایل آر ایچ کے مطابق ایل آر مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان حملہ کیس، پی ٹی آئی کے 2 کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے دو کارکنان اے ٹی سی عدالت میں پیش ہوئے اس موقع پر عدالت نے ملزمان کو تفتیش کے لئے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس مزید پڑھیں

پشاور، لوگل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم، درخواستوں پر سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: لوگل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ نئے ترامیم سے بلدیاتی مزید پڑھیں

رہزنوں کاپشاور پولیس پرتیسرا حملہ،جوابی کارروائی میں3گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور میں راہزنوں اور پولیس میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو تیسرے روز بھی پولیس پر مسلسل تیسرا حملہ کیا گیا ہے ۔ جوابی کارروائی میں ایک رہزن زخمی ہوگیا، پولیس نے3رکنی خطرناک رہزن گروہ مزید پڑھیں

سنٹرل جیل میں بیرکوں کی تلاشی،30موبائل فون برآمد

ویب ڈیسک: سینٹرل جیل پشاور میں انتظامیہ کی جانب سے مختلف بیرکوں پر چھاپوں کے دوران 30سے زائد موبائل فون برآمد کرلئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ کے اہلکاروں نے مختلف بیرکوں میں مختلف شکایات پر کارروائیاں کی مزید پڑھیں

بجلی لوڈ شیڈنگ پر پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ آف پاکستان نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پیسکو کی اپیل منظور کر لی۔ سپریم کورٹ نے کہا مزید پڑھیں

پشاور، ورکرز کنوشن کیلئے پی ٹی آئِی کی ضلعی حکومت کو درخواست

ویب ڈیسک: ورکرزکنونشن کیلئے پی ٹی آئی کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو دوسری درخواست دیدی گئی۔ درخواست میں پی ٹی آئی کی جانب سے ضلعی انتظامیہ سے 20 تاریخ کو ورکرز کنونشن کی اجازت مانگی گئی ہے۔ درخواست میں مزید پڑھیں

عدالتی احکامات کے باوجود ملزمان کی دوبارہ گرفتاری پر چیف جسٹس برہم

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے سابق سٹی صدر عرفان سلیم کی غیرقانونی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس محمد اراہیم خان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کی۔ چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، ایڈووکیٹ جنرل مزید پڑھیں