پشاور، یونیورسٹی ملازمین کا تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: یونیورسٹی کیمپس کے ملازمین نے تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی کیمپس کے ملازمین کی جانب سے مطالبات کے حق میں ریلی نکالتے ہوئے دفاتر سے بائیکاٹ کیا گیا. مظاہرین نے مزید پڑھیں

پشاور، غیر قانونی تارکین وطن کا انخلا جاری، مزید 425خاندان لوٹ گئے

ویب ڈیسک: ملک بھر میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کا انخلا جاری ہے، اس سلسلے میں مزید 425 خاندان واپس چلے گئے۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبرپختونخوا کے مطابق پاکستان سے غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کی مزید پڑھیں

پشاور، بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: سیکیورٹی فورسز نے ضلع پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

جیلوں کی حالت ناگفتہ بہ،گنجائش سے زیادہ قیدی موجودہیں

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں جیلوں کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ ہے کیونکہ گنجائش سے کہیں گنا زیادہ قیدی موجود ہیں ۔ صرف صوابی جیل میں 120 کی جگہ 550 مزید پڑھیں

پشاور، وائس چانسلرز تقرری کیلئَے قائم سرچ کمیٹی کے چیئرمین مستعفی

ویب ڈیسک: وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے قائم سرچ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عطاالرحمان نے سیکرٹری ایجوکیشن کو استعفی پیش کر دیا۔ استعفیٰ میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ گزشتہ 6 تا 12 ماہ صوبہ بھر کی مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلی ارشد حسین شاہ کی تقرری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے نوتعینات نگران وزیراعلی ارشد حسین شاہ کی تقرری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی جبکہ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ وزیراعلیٰ کی تعیناتی میں غیر آئینی طریقہ کار اپنایا گیا ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

پشاور ، پولی تھین بیگز میں سوئی گیس بھرنے پر پابندی،دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک: صوبائِ دارالحکومت پشاور میں پولی تھین بیگز میں سوئی گیس بھرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ اس سلسلے میں جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد پر ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ

ویب ڈیسک: محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کے موقع پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں کہا گیاہے کہ محکمہ صحت نے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے نگران کابینہ اراکین کو قلمدان تفویض، اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کو قلمدان تفویض کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق نگران وزیر سید مسعود شاہ کو اسٹیبلشمنٹ اینڈ بین الصوبائی روابط، جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر کو جیل خانہ جات، مزید پڑھیں

کار خا نو میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، 50تعمیرات مسمار

ویب ڈیسک: پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کارخانو مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے آپریشن کرتے ہوئے 50 سے زائد تعمیرات مسمار کردیں جبکہ تاجروں کو دوبارہ غیر قانونی تعمیرات قائم نہ کرنے کی ہدایت بھی مزید پڑھیں

پشاور، نوجوانوں کو باصلاحیت بنانے کیلئے ڈیجیٹل سکلز سنٹر قائم

ویب ڈیسک: پشاور میں نوجوانوں کو بااختیار کیلۓ پاک فوج کی جانب سے اہم قدم، ڈیجیٹل سکلز سنٹر قائم کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے حسن خیل میں نوجوانوں کو باصلاحیت، ہنرمند اور بااختیار بنانے کیلۓ گورنمنٹ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں نئے وزراء کی شمولیت کا امکان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے انتخاب کا عمل مکمل کر دیا گیا ہے، نئی کابینہ میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پچھلی کابینہ کے بیشتر وزراء بھی نئے نگران سیٹ اپ میں شامل کر مزید پڑھیں