وزیراعلیٰ اعظم خان کےانتقال پرصوبائی حکومت کاتین روزہ سوگ کااعلان

ویب ڈیسک: صوبہ خیبر پختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کے اچانک انتقال پرصوبائی حکومت نے گہرے دکھ اور افسوس کے ساتھ تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ آج 11 تا 13 نومبر صوبہ بھر میں سوگ کا اعلان مزید پڑھیں

محمد اعظم خان کی میت چارسدہ روانہ، نماز جنازہ ساڑھے 3 بجے ادا کی جائیگی

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی میت ان کے آبائی گاون چارسدہ روانہ کر دی گئی ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی نماز جنازہ آج ساڑھے تین بجے پڑانگ چارسدہ میں ادا مزید پڑھیں

غیرقانونی تارکین وطن کا انخلاء خوش اسلوبی سے جاری ہے، محمد اعظم خان

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان سے یو این ایچ سی آر کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پاکستان میں یو این ایچ سی آر کی نمائندہ فیلیپا کینڈلر کر رہی تھیں جبکہ چیف مزید پڑھیں

صدر بازار کی تزئین وآرائش کا کام مکمل، کور کمانڈر پشاور نے افتتاح کیا

ویب ڈیسک: پشاور کے تاجران اور عوام کا مطالبہ رنگ لے آیا، صدر بازار کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کر کے رونقیں بحال کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پشاور صدر بازار اور پشاور کینٹ مزید پڑھیں

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بے قابو، ٹماٹر کی ڈبل سنچری

ویب ڈیسک: پشاور میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں دوبارہ سے اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے جبکہ ٹماٹر نے ڈبل سنچری عبور کرلی ٹماٹر سمیت دیگر سبزیوں اور فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے زندہ مرغی فی مزید پڑھیں

بی آرٹی، لاکھوں روپے چوری میں 2افغان باشندے ملوث نکلے

ویب ڈیسک: پشاور کے بی آرٹی سٹیشن میں 2افغان باشندے لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث نکلے جو پکڑے گئے۔ ملزمان کا اصل تعلق افغانستان سے ہے جن سے لاکھوں روپے بھی برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے مزید پڑھیں

پشاور ،کاغذ کا استعمال ختم، سرکاری امور آن لائن نظام پر منتقل

ای گورننس پلیٹ فارم کا اجراء کر کے خیبرپختونخوا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا۔ ویب ڈیسک: صوبائی محکموں کی ڈیجیٹلائزیشن میں خیبرپختونخوا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا۔ ذرائع کے مطابق صوبے کے انتظامی محکموں میں فائل ورک کو مزید پڑھیں

پشاور، طورخم بارڈر کے راستے مزید 4119غیر ملکیوں کا انخلا مکمل

ویب ڈیسک: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی غیرقانونی تارکین وطن کی افغانستان منتقلی سےمتعلق 8 نومبر کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر سے غیر قانونی غیر ملکیوں کی رضاکارانہ واپسی و جلاوطنی کا عمل جاری مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال برصغیر کے مسلمانوں کے عظیم رہنماء تھے، محمد اعظم خان

ویب ڈیسک: یوم اقبال کے موقع پر نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ مصور پاکستان، حکیم الامت علامہ محمد اقبال برصغیر کے مسلمانوں کے ایک عظیم رہنما تھے، انہوں نے مزید پڑھیں

پشاور، پھولوں کی پینٹنگ کی نمائش،آمدنی فلسطینی خواتین و بچوں کو عطیہ کی جائیگی

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں پھولوں کی پینٹنگ کی نمائش کی گئی جس کا مقصد غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرنا ہے۔ یاد رہے کہ پینٹنگ کی تمام آمدنی فلسطینی خواتین اور بچوں کو عطیہ کی جائے مزید پڑھیں

حکومتی ادارے اور قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلیے پرعزم ہیں، محمد اعظم خان

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا تیسرا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات، نگران صوبائی وزیر خزانہ، چیف سیکرٹری اور آئی مزید پڑھیں

پشاور، غیر قانونی تارکین وطن کا انخلاء، مزید 829 خاندان لوٹ گئے

ویب ڈیسک: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے غیرقانونی تارکین وطن کی افغانستان منتقلی سے متعلق 7 نومبر کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر سے غیر قانونی مقیم غیر مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی جاری، ترقیاتی سکیمیں بند

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے مالی خسارے کے باعث چار ماہ کےلئے کفایت شعاری سے متعلق پالیسی جاری کر دی۔ اس حوالے سے حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مکمل شدہ ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ کسی بھی قسم مزید پڑھیں

موسم سرما آغاز پر ہی پشاور کے بیشتر علاقوں میں سوئی گیس نایاب

ویب ڈیسک: موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی پشاور کے بیشتر علاقوں میںسوئی گیس نایاب ہونا شروع ہوگئی۔ سوئی ناردرن گیس کی جانب سے شیڈول جاری ہونے کے باوجود گیس مقررہ وقت پر دستیاب نہیں ہے، رات کے وقت اس مزید پڑھیں

پشاورمیں پولیس مقابلے، افغان باشندے سمیت2راہزن زخمی

ویب ڈیسک:پشاور کے تین تھانوں کی حدود میں پولیس اورراہزنوں کے درمیان فائرنگ تبادلے میں 2خطرناک راہزن زخمی ہوگئے جنہیں گرفتار کرکے ان سے اسلحہ وچھینے گئے 11سے زائد موبائل فونز بھی برآمد کرلیے گئے ۔گرفتار افغان باشندہ پولیس پارٹی مزید پڑھیں

گاڑیوں سے محکموں اورپروفیشنل نمبرپلیٹس فوری ہٹانے کاحکم

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری و غیر سرکاری گاڑیوں سے مختلف محکموں اور پروفیشنل نمبر پلیٹس فوری ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ حکومت ایسی نمبر پلیٹ لگانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرے۔ عدالت مزید پڑھیں