پیپلز پارٹی ککے رہنماء ضیاء اللہ آفریدی عہدے سے مستعفی

ویب ڈیسک: پیپلزپارٹی کو صوبائی سطح پر دھچکہ، ضیاء اللہ آفریدی عہدے سےمستعفی ہو گئے۔ ضیاء اللہ آفریدی نے اپنا استعفیٰ صوبائی صدر کو بھیجوا دیا۔ یاد رہے کہ ضیاء اللہ آفریدی پیپلز پارٹی کے صوبائی فائنانس سیکرٹری کے عہدے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ورکرز کنونشن، حکومت سے جواب طلب، سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کی ورکرز کنونشن کے لئے توہین عدالت کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران کارروائی جسٹس اعجاز انور نے استفسار کیا کہ نگران حکومت کا مزید پڑھیں

پشاور، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 29 نومبر سے شروع ہوگا

ویب ڈیسک: پشاور کے تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان حصہ دوم 2023ء کا شیڈول جاری کردیا۔ کنٹرولر امتحانات کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سالانہ تحریری امتحان حصہ دوم کا آغاز 29 نومبر کو پاکستان مزید پڑھیں

پشاورفضائی آلودگی میں دنیا بھر سے آگے، دلہ زاک روڈ سب سے آلودہ

ویب ڈیسک:پشاور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا ایئر کوالٹی انڈکس میں پشاور کو 304یونٹس دیئے گئے ہیں جو سب سے زیادہ آلودہ ہیں ایئر کوالٹی انڈکس کے مطابق بڑے شہروں میں لاہور سب سے زیادہ آلودہ شہر ہے مزید پڑھیں

صوبہ مالی مشکلات کا شکار، ترقیاتی عمل متاثر ہورہا ہے، ارشد حسین شاہ

ویب ڈیسک: صوبہ باالخصوص ضم اضلاع کے وفاق سے جڑے مالی معاملات کا تفصیلی جائزہ لینے کیلئَے نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

پشاوراورخیبرمیں افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن شروع،سینکڑوں گرفتار

ویب ڈیسک: افغان مہاجرین کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبہ کے دو اضلاع پشاور اور خیبر میں ہونے والی کارروائیوں کے دوران دونوں اضلاع سے 492 افغان مہاجرین کو گرفتار مزید پڑھیں

پشاور، پولیس یونیفارم میں ویڈیوز اپ لوڈ کرنیوالا ٹک ٹاکر گرفتار

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس نے سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم میں ویڈیوز بنانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہناہے کہ ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے پولیس یونیفارم مزید پڑھیں

کسی کوزبردستی مسلط کرنےکاسوچنے والےغلط فہمی کاشکارہیں،بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےعوامی رابطہ مہم شروع کردی ہے، ہمارا اگلا ورکرز کنونشن دیر اور پھر چترال میں مزید پڑھیں

پشاور، غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کارروائیوں کا آغاز

ویب ڈیسک:صوبائی دارالحکومت پشاور میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ پشاور اور پولیس کی ٹیمیں پشاور بھر میں کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں

پٹوار خانوں اور ضلعی انتظامیہ سمیت تھانوں میں کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت بورڈ آف ریونیو کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نگران وزیر اعلیٰ نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے صوبہ بھر کے پٹوار خانوں، تحصیلدار، اے سی، ڈی مزید پڑھیں

پشاور، 3 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغانیوں کو ڈیپورٹ کیا گیا، محکمہ داخلہ

ویب ڈیسک: محکمہ داخہ کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ اب تک مجموعی طورپر3ہزار 263غیر قانونی طورپر رہائش پذیر افغانیوں کو ڈیپورٹ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مزید پڑھیں

پشاور، پیپلز پارٹی کی مر کزی رہنماء عاصمہ عالمگیر عہدے سے مستعفی

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کی مر کزی ڈپٹی سیکر ٹری اطلاعات عاصمہ عالمگیر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئیں، اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے مرکزی اور صوبائی عہدیداروں کے اختلافات کی وجہ سےمستعفی ہو مزید پڑھیں

پشاور، غیر قانونی مقیم تارکین وطن کا ڈیٹا خصوصی ٹیموں کو فراہم

ویب ڈیسک: پشاور میں غیرقانونی مقیم افغانیوں کے انخلاء کے لیے گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ہر ضلع کے ڈی یس پیز کی نگرانی میں ایس ڈی پی اوز، اسسٹنٹ کمشنرز، ایس ایچ اوز مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئے انتظامات مکمل، موبائل سروس بند،دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے 26 نومبر کے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی منصوبہ بندی مکمل کر لی۔ محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ صوبے کے 7 اضلاع پشاور، کوہاٹ، ایبٹ آباد، مردان، سوات، مزید پڑھیں

سوئی گیس بحران شدید، پریشر میں کمی سے شہریوں کی زندگی اجیرن

ویب ڈیسک:پشاور شہرمیں سوئی گیس بحران شدت اختیار کرگیاہے، سردی آتے ہی گیس بحران کے شکار شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیاہے ،رہائشی علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے، افغان کالونی، مزید پڑھیں

مہنگائی کا جن بے قابو، 25 اشیائے ضروریہ عوام کی پہنچ سے دور

ویب ڈیسک: مہنگائی کا جن بے قابو، شرح میں ریکارڈ 9 اعشاریہ 95 فیصد اضافہ ہوا جس کے باعث 25 اشیائے ضروریہ عوام کی دسترس سے باہر ہو گئیں۔ ادارہ شماریات کے مہنگائی کے حوالے سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

افغانوں سے پاکستانی خواتین کی شادی، پشاور ہائیکورٹ نے اہم اعلان کر دیا

ویب ڈیسک: افغانوں سے پاکستانی خواتین کی شادی کے معاملے پر اہم فیصلہ، ذرائع کےمطابق پشاور ہائیکورٹ نے نادرا کو 5 کیسز میں پی او سی کارڈ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں افغان شہریوں سے شادی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن ادارہ ہے، اختر حیات خان

ویب ڈیسک: انسپیکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان، ٹانک اور لکی مروت میں دہشتگردی کے واقعات پیش آئے ہیں، پشاور میں داعش کے نیٹ ورک کو بے نقاب کیا، بنوں مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ جنرل آفس کی کارکردگی رپورٹ جاری، ماہانہ الاؤنس ختم

ویب ڈیسک: ایڈووکیٹ جنرل آفس کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اے جی آفس نے نو ماہ کی کار کردگی رپورٹ جاری کردی۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا عامر جاوید نے رپورٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا مزید پڑھیں