پشاور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 10 مارٹر گولے برآمد

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں تخریب کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس نے تھانہ متھرا کی حدود سے کھیتوں سے 10 مارٹر گولے برآمد کر لئے۔ ایس پی ورسک ارشد خان کے مطابق مارٹر گولے کھیتوں میں مزید پڑھیں

باچا خان ایئرپورٹ عملے نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ عملے نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی ہے۔ پاکستانی ایئرلائن کے ذریعے دبئی سے پشاور آنے والے مسافر سے باچا خان ایئر پورٹ پر بیگ گم گیا تھا جسے عملے مزید پڑھیں

جیکا تربیتی پروگرام، غیرمتعلقہ افراد کے نام ارسال کرنیکا انکشاف

ویب ڈیسک: جاپانی امدادی ادارے جیکا کے زیر اہتمام جاپان میں تربیتی پروگرام میں غیرمتعلقہ افراد کے نام ارسال کرنے کے انکشاف نے معاملے کو نیا رخ دیدیا ہے۔ ڈی ایچ اوبٹگرام نے معاملے کی نشاندہی کے لئے سیکرٹری صحت مزید پڑھیں

دہششتگردی کی بڑھتی لہر سے عوام پریشان، مشترکہ کارروائیوں کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں حالیہ ہونے والی دہشتگرد کارروائیوں کی روک تھام کیلئے عوام کی جانب سے مشترکہ اقدامات کا مظالبہ کیا جانے لگاہے ۔ ملک میں دہشتگردی کی بڑھتی لہر کے بارے میں عوام کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پشاور، عید میلاد النبی ﷺ عقیدت و احترام کیساتھ منائی جارہی ہے

ویب ڈیسک: ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی عید میلادالنبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ مرکزی تقریب تمبرپورہ شریف میں ہوئی اس موقع ہر ریلی نکالی گئی جس کی قیادت پیر مزید پڑھیں

12 ربیع الاول کیلئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل

پشاور: 12ربیع الاول کی مناسبت سے پشاورپولیس نے سیکورٹی پلان جا ری کر دیا، جس کے مطابق مرکزی جلوس، مجالس اور تقریبات کے لئے ڈیڑھ ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ پولیس مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری اور آئی جی پی امدادی کاموں کا معائنہ کرنے ہنگو روانہ

ویب ڈیسک: ضلع ہنگو کے علاقہ دوآبہ میں ہونے والے دھماکہ کے دلخراش واقعہ کے بعد نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی جانب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پی خیبر پختونخوا کو فوری طور پر ہنگو مزید پڑھیں

پشاور، بھاری منشیات کی دبئی سمگلنگ ناکام، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس اے ایس ایف کی جانب سے بھاری منشیات کی دبئی سمگلنگ ناکام بنا دی گئِی۔ مسافر نے بھاری منشیات بیگ کے ہینڈل میں چھپا رکھی تھی جسے وہ دبئی سمگلنگ کی کوشش کر رہا تھا۔ مزید پڑھیں

پشاور، یکہ توت سے اغواء شہری بازیاب، 2 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور پولیس کی اغواء کاروں کیخلاف ایک اور کامیابی، بزرگ تاجر کے بعد یکہ توت سے اغواء شہری بازیاب کرا لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کے نوٹس پر پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے مزید پڑھیں

مغوی تاجر کی بازیابی پر چھاپہ مار ٹیم کیلئے نقد انعام کا اعلان

ویب ڈیسک: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈاپور نے بزرگ تاجر کی بازیابی پر چھاپہ مار ٹیم کےلئے نقد انعام کا اعلان کردیا۔ ایس ایس پی آپریشنز نے کہا کہ بہترین کارروائی پر آئی جی پی اخترحیات مزید پڑھیں

پشاور، صدر سے اغواء ہونے والا تاجر بازیاب، 2 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کے مصروف بازار صدر سے ایک روز قبل اغواء ہونے والے تاجر حاجی اکرام کو ضلع نوشہرہ سے بازیاب کرالیا گیا اور اس کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ یاد رہے کہ مغوی ہونے مزید پڑھیں

آپ ﷺ کا اسوہ حسنہ تمام انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے، اعظم خان

آپ ﷺکاخطبہ حجتہ الوداع ایسا منشور ہے جو رہتی دنیاتک انسانوں کی رہنمائی کاسرچشمہ ہے، وزیراعلیٰ ویب ڈیسک: عید میلا د النبی ﷺکے موقع پر نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد مزید پڑھیں

پشاور، بی آر ٹی میں اربوں روپے کے نقصان کا خدشہ

بی آر ٹی منصوبے کیخلاف عالمی عدالت میں یکطرفہ فیصلہ آنے کا امکان ویب ڈیسک: پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کے اعلیٰ حکام کی غفلت اور لاپرواہی سے پشاور میٹرو بس (بی آر ٹی) پراجیکٹ ملک کا دوسرا ریکوڈک مزید پڑھیں

پشتو اور علاقائی زبانوں کو بطور لازمی مضامین پڑھانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: نجی سکولوں میں پشتو یا مقامی زبان میں تعلیم فراہم کرنے کی ہدایت، تفصیلات کے مطابق صوبائی نگران کابینہ کی جانب سے خیبرپختونخوا کے نجی سکولوں میں پشتو اورعلاقائی زبانیں بطور لازمی مضمون پڑھانے کی ہدایت کر دی مزید پڑھیں

12 ربیع الاول کے حوالے سے تمام سرکاری عمارتوں پر چراغاں

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 12 ربیع الاول کو تمام سرکاری عمارتوں پر چراغاں کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ محکمہ انتظامی امور خیبرپختونخوا نے تمام انتظامی سیکرٹریز کے نام اس حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، سرکاری گاڑی و اسلحہ برآمد، 5 افراد گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور پولیس، ایکسائز اور ایف سی نے پشاور اور باڑہ میں مشترکہ طور پر بڑا چھاپہ مارا اور اس کے ساتھ آپریشن بھی کیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور ایکسائز کی گاڑی اور سرکاری کلاشنکوف برامد کرتے ہوئے پانچ مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد پر ایٹا اور کے ایم یو سے جواب طلب

ویب ڈیسک: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کے حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل نے پشاور ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا۔ ایم ڈی کیٹ سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس عبدالشکور اور جسٹس ارشد علی نے کی۔ دوران سماعت ایڈووکیٹ مزید پڑھیں