اقوام متحدہ کشمیر کا مسئلہ حل کرے، گورنر خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم کہتے ہیں اقوام متحدہ سے کہ وہ کشمیر کا مسئلہ دیکھے اور حل کرے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کشمیری مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی تک بھارت سے تجارت نہیں ہو سکتی، مولانا طیب قریشی

ویب ڈیسک: کشمیری عوام سے یکجہتی کیلئے چیف خطیب مولانا طیب قریشی کی قیادت میں ریلی تاریخی مسجد مہابت خان سے شروع ہو کر چوک یادگار پر اختتام پذر ہوئی۔ اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے کتبے اٹھا رکھے مزید پڑھیں

محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام یوم سیاہ کشمیر ریلی کا انعقاد

ویب ڈیسک: کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئَے محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام یوم سیاہ کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت سیکرٹری بہبود آبادی خیبر پختونخوا اصغر علی نے کی۔ ان کے علاوہ ریلی میں ہدایت خان، مزید پڑھیں

خطے میں قیام امن مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر ممکن نہیں، محمد اعظم خان

ویب ڈیسک: یوم سیاہ کشمیر ریلی کے موقع پر نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوج نے کشمیر پر حملہ کرکے وہاں کے مسلمانوں پر ظلم و ستم کا مزید پڑھیں

پشاور میں یوم سیاہ کشمیر، وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ تا گورنر ہاؤس ریلی

پشاور: یوم سیاہ کشمیر کی مناسبت سے آج پشاور میں مرکزی ریلی کا انعقاد کیا گیا ،ریلی وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ تا گورنر ہاؤس نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی اور نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم مزید پڑھیں

پشاور، سرکاری ملازمین پینشن اصلاحات اور تنخواہ کٹوتی پر سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کی جانب سے پینشن اصلاحات اور تنخواہوں میں مجوزہ کٹوتی کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر محکمہ تعلیم، سی اینڈ ڈبلیو اور مزید پڑھیں

مولانا محمد طیب قریشی کی عوام سے کل یوم سیاہ منانے کی اپیل

ویب ڈیسک: چیف خطیب خیبرپختونخوا مولانا محمد طیب قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے، قوم سے اپیل ہے کہ کل بھرپور انداز سے یوم سیاہ منائیں۔ مولانا مزید پڑھیں

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: گیس قیمتوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دے دیا۔ اس موقع پر سی این جی ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو انتخابی مہم چلانے کا گرین سگنل

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن مہم اور جلسوں کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں دوبارہ سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نےکی۔ وکیل درخواست مزید پڑھیں

پشاور، نگران کابینہ نے 4 ماہ کے اخراجات کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے 4 ماہ کے اخراجات کی منظوری دیدی۔ 4 ماہ کے اخراجات نومبر سے فروری تک کئے جائینگے۔ کابینہ اجلاس میں نومبر تا فروری اخراجات کا تخمینہ 529ارب 11کروڑ 80لاکھ روپے لگایا گیا مزید پڑھیں

مالی بحران کے باوجود تنخواہوں میں کٹوتی نہیں کی، فیروز جمال شاہ کاکاخیل

ویب ڈیسک: نگران صوبائی کابینہ کے اجلاس میں 4 ماہ کے اخراجات کی منظوری دیدی گئی اس موقع پر نگران صوبائی کابینہ کے وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ کاکاخیل نے کہا کہ نگران صوبائِی کابینہ نے مالی بحران کے باوجود مزید پڑھیں

گیس ٹیرف میں اضافہ سی این جی سیکٹر ختم کرنے کی سازش ہے، فضل مقیم خان

ویب ڈیسک: آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا گیس قمیتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا جس میں صوبہ بھر سے سی این جی پمپ مالکان اور ورکرز شرکت کر رہے ہیں۔ اس دوران مظاہرین مزید پڑھیں

پشاور، تمام یونیورسٹیوں کے ملازمین کی ڈیپوٹیشن ختم کرنےکا فیصلہ

ویب ڈیسک: صوبہ کی تمام یونیورسٹیوں کے ملازمین کی ڈیپوٹیشن ختم کرنےکا فیصلہ، ڈیپوٹیشن پر جانےوالے تمام یونیورسٹی ملازمین کی واپس طلبی۔ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے سرکاری یونیورسٹیوں کے ملازمین کی ڈیپوٹیشن ختم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کابڑھتی گیس قیمتوں کیخلاف احتجاجی مظاہروں کااعلان

ویب ڈیسک: نگران حکومت کی جانب سے گیس قیمتوں میں اضافہ پر ہر مکتبہ فکر کے لوگ سراپا احتجاج ہیں، جماعت اسلامی نے بھی گیس کی حالیہ بڑھتی قیمتوں کے خلاف مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی کے رہنماء مزید پڑھیں

پشاور، گیس قیمتوں میں اضافہ پر سی این جی ایسوسی ایشن سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ ہونے والے اضافے کو یکسر مسترد کر دیا۔ فضل مقیم خان صوبائی چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا مزید پڑھیں

ناغے کے روز گوشت فروخت کرنے پر 12 قصائی اور ہوٹل مالکان گرفتار

ویب ڈیسک: ناغے کے روز گوشت کی فروخت پر کارروائی کرتے ہوئے محکمہ خوراک نے مزید 12 قصائی اور ہوٹل مالکان گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیئے۔ نگران صوبائی وزیر خوراک اور سیکرٹری محکمہ خوراک کی نگرانی میں کھلی مزید پڑھیں

پشاور، پیپلز پارٹی نے سوئی گیس قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی نے سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائِی رہنماء سید محمد علی شاہ باچا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا گیس کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا کی قونصلیٹ جنرل امارات اسلامی افغانستان آمد

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے قونصلیٹ جنرل امارات اسلامی افغانستان کا دورہ کیا اور اس دوران گورنر خیبر پختونخوا کی پشاور میں تعینات قونصل جنرل امارات اسلامی افغانستان حافظ محب اللہ شاکر سے ملاقات ہوئی۔ گورنر مزید پڑھیں

نادہندگان کیخلاف پیسکو اور ایف آئی اے کا مشترکہ کارروائِی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: محکمہ پیسکو کی جانب سے نادہندگان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ اس آپریشن میں ایف آئی اے افسران بھی حصہ لیں گے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق سی ای او پیسکو کی صدارت میں ایک مزید پڑھیں

پشاور، گورنمنٹ جنرل ہسپتال نشتر آباد میں میموگرافی سروسز کا افتتاح

ویب ڈیسک: گورنمنٹ جنرل ہسپتال نشتر آباد پشاور میں میموگرافی سروسز کا افتتاح کر دیا گیا، مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور نے افتتاحی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ مشیر صحت کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اب مزید پڑھیں