رہزنوں کاپشاور پولیس پرتیسرا حملہ،جوابی کارروائی میں3گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور میں راہزنوں اور پولیس میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو تیسرے روز بھی پولیس پر مسلسل تیسرا حملہ کیا گیا ہے ۔ جوابی کارروائی میں ایک رہزن زخمی ہوگیا، پولیس نے3رکنی خطرناک رہزن گروہ مزید پڑھیں

سنٹرل جیل میں بیرکوں کی تلاشی،30موبائل فون برآمد

ویب ڈیسک: سینٹرل جیل پشاور میں انتظامیہ کی جانب سے مختلف بیرکوں پر چھاپوں کے دوران 30سے زائد موبائل فون برآمد کرلئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ کے اہلکاروں نے مختلف بیرکوں میں مختلف شکایات پر کارروائیاں کی مزید پڑھیں

بجلی لوڈ شیڈنگ پر پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ آف پاکستان نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پیسکو کی اپیل منظور کر لی۔ سپریم کورٹ نے کہا مزید پڑھیں

پشاور، ورکرز کنوشن کیلئے پی ٹی آئِی کی ضلعی حکومت کو درخواست

ویب ڈیسک: ورکرزکنونشن کیلئے پی ٹی آئی کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو دوسری درخواست دیدی گئی۔ درخواست میں پی ٹی آئی کی جانب سے ضلعی انتظامیہ سے 20 تاریخ کو ورکرز کنونشن کی اجازت مانگی گئی ہے۔ درخواست میں مزید پڑھیں

عدالتی احکامات کے باوجود ملزمان کی دوبارہ گرفتاری پر چیف جسٹس برہم

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے سابق سٹی صدر عرفان سلیم کی غیرقانونی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس محمد اراہیم خان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کی۔ چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، ایڈووکیٹ جنرل مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلباء کا ایف آئی آر اندراج کیخلاف احتجاج

ویب ڈیسک: اسلامی جمعیت طلباء کا پولیر گردی کیخلاف احتجاج، یونیورسٹی روڈ بند کر دیا، ذرائع کے مطابق فلسطین کے حق میں ریلی نکالنے پر اسلامی جمعیت طلباء یونیورسٹی کیمپس پشاور کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج پر اسلامی مزید پڑھیں

فلسطین کی مدد کیلئے مغرب آ سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں، سراج الحق

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے فلسطین اسرائیل کی جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ فلسطین کیلئے بین الاقوامی سطح پر فنڈ قائم کیا جانا چاہئے، فلسطین کیلئے صرف بیانات تک ریاست کو محدود نہ کیا مزید پڑھیں

پشاور، پی ٹی آئی کے سابق اراکین اسمبلی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے سابق اراکین اسمبلی کی جانب سے عبوری ضمانت کے لئےدائر درخوست پر سماعت پشاور میں انسداد کرپشن کی عدالت میں جج بابرعلی خان نے کی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ایم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیوں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیوں میں نئی بھرتیوں پر پابندی جبکہ باچاخان یونیورسٹی میں سلیکشن بورڈ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق محکمہ اعلی تعلیم نے تعنیاتیوں پر پابندی اور باچاخان یونیورسٹی میں سلیکشن بورڈ اجلاس ملتوی کرنے مزید پڑھیں

پشاور،بڑھتے سٹریٹ کرائمزپرپولیس افسروںسے رپورٹ طلب

ویب ڈیسک:پشاور میں بڑھتے ہوئے سٹریٹ کرائمز کی روک تھام کیلئے تمام افسران کو طلب کرکے ان سے 24گھنٹوں میں کارکردگی رپورٹ مانگ لی گئی جبکہ انہیں جرائم پیشہ عناصر کی فہرستیں تیار کرکے کارروائیوں کاحکم دیدیا۔ گزشتہ روز پولیس مزید پڑھیں

منشیات کیس میں گرفتار ملزم جاں بحق،لواحقین کااحتجاج

ویب ڈیسک: پشاور میں پولیس حراست میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم جاں بحق ہوگیا جس کے خلاف لواحقین نے ایل آر ایچ ایمرجنسی کے سامنے روڈ بلاک کرکے دھرنا دیا اور یکہ توت پولیس کے خلاف کارروائی کا مزید پڑھیں

مقتول طالبعلم حسن طارق کیس کی تحقیقات جاری، قاتل کا ساتھی گرفتار

ویب ڈیسک: ایڈورڈز کالج کے مقتول طالبعلم حسن طارق کیس کے حوالے سے سی سی پی او پشاور سید اشفاق انور نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 11 اکتوبر 2023ء کو ہونے مزید پڑھیں

نگران صوبائِی حکومت کا دوسرا سہ ماہی بجت پیش کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک؛ خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کی جانب سے دوسرا سہ ماہی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشنز کے لیے 563 ملین روپے مختص کیے جائیں گے۔ اس حوالے سے جاری دستاویز مزید پڑھیں

رضاکارانہ واپسی پر افغان باشندوں کا اظہار اطمینان

ویب ڈیسک: حکومت پاکستان کی جانب سے جاری احکامات کے پیش نظر افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ یاد رہے کہ غیر قانونی افغان باشندوں کو پاکستانی حکومت کی جانب سے 31 اکتوبر تک ملک چھوڑنے مزید پڑھیں

پشاور، فلسطین کے حق میں ریلی پر آئی جے ٹی رہنماوں پر مقدمہ درج

ویب ڈیسک: اسرائیلی بمباری اور ظلم و ستم کا شکار فلسطین کے حق میں ریلی نکالنے پر اسلامی جمیعت طلبہ آئی جے ٹی کے رہنماوں پر مقدمہ درج کر دیا گیا . اس معاملے پر اسلامک لائرز موومنٹ پاکستان نے مزید پڑھیں

سرکاری دورے پر بچوں کو ساتھ لے گیا تو غلط کیا؟ حاجی غلام علی

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ سرکاری ہیلی کاپٹرمیں بچوں کو سوار کر کے کونساغلط کام کیا، سرکاری دورے پر جا رہا تھا، اگر ساتھ بچوں کو اٹھایا تو کیا یہ غلط ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں