نگران وزیراعلیٰ اعظم خان سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان سے پشاور میں نو تعینات امریکن قونصل جنرل شانٹی مورے نے آج ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ سے ملاقات میں امریکی مزید پڑھیں

مہنگائی کیخلاف احتجاج

مہنگائی کیخلاف احتجاج جاری رہے گا، بحر اللہ ایڈووکیٹ

ویب ڈیسک: مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی ضلع پشاور کے امیر بحر اللہ ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافے کے احتجاج جاری رکھے گی، جماعت مزید پڑھیں

خصوصی طالبہ سکالرشپ

سکالرشپ معاملہ، خصوصی طالبہ کی اپیل پر وزیراعلیٰ کا نوٹس

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے پشاور یونیورسٹی سے گولڈ میڈل حاصل کرنے والی خصوصی طالبہ کے سکالرشپ کی مبینہ بندش کے معاملہ پر نوٹس لے لیا۔ یاد رہے کہ گولڈ میڈل حاصل کرنے پر سابق وزیر مزید پڑھیں

قیدی میٹرک پاس

عمر قید اور پھانسی کی سزا پانے والے 12 قیدی میٹرک پاس کر گئے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں عمر قید اور پھانسی کی سزا پانے والے 12 قیدیوں نے میٹرک پاس کر لیا جبکہ سنگین جرائم کے 60 قیدیوں نے بھی نویں اور دسویں کے امتحانات پاس کر لئے۔ سینٹرل جیل پشاور کے جیل مزید پڑھیں

ہائی کورٹ بار ہڑتال

مہنگائی، ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان

ویب ڈیسک: ملک بھر میں جاری مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ کے خلاف پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے آج صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے مطابق مزید پڑھیں

ساس کے گھر چوری

حیات آباد، داماد نے بیوی کی مدد سے ساس کے گھر سے کروڑوں کی چوری کرلی

ویب ڈیسک: حیات آباد کے علاقے میں داماد نے بیوی کے ساتھ ملکر ساس کے گھر سے کروڑوں کی چوری کر لی جنہیں پولیس نے گرفتار کر کے ہزاروں ڈالرز، لاکھوں روپے کی نقدی و طلائی زیورات برآمد کر لیے مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد خان نے بجلی بلوں میں ریلیف کا منصوبہ پیش کر دیا

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد خان نے 2 کروڑ 43 لاکھ پاکستانیوں کو بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے نجات دلانے کا قابل عمل منصوبہ پیش کر دیا، منصوبے کے مطابق گھریلو صارفین کے مزید پڑھیں

مفت علاج سہولت بحالی کیلئَے سٹیٹ لائف انشورنش کو مراسلہ ارسال

ویب ڈیسک: مفت علاج سہولت کی بحال کرنے کیلئے مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور کی جانب سے سٹیٹ لائف انشورنس کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بقایاجات کی ادائگی مقررہ وقت میں یقینی مزید پڑھیں

محکمہ خوراک کی کارروائی، مردہ مرغیوں کے سپلائر گرفتار

ویب ڈیسک: محکمہ خوراک نے مردہ مرغیوں کو شہر بھر میں سپلائی کرنے والے 3 سپلائرز کو گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا۔ سیکرٹری محکمہ خوراک محمد عابد خان وزیر اور محکمہ کے دیگر افسران کی ہدایت پر اسسٹنٹ فوڈ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف میں دیگر جماعتوں سے راہیں جدا کر کے اراکین کی شمولیتوں کا سلسہ جاری ہے، ضلع بونیر سے منتخب سابق ایم این اے شیر اکبر کی سربراہی میں آئے وفد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

پشاور، پی ٹی آئی کارکنان کی چمکنی اور بڈھ بیر میں ریلیاں

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کارکنان نے چمکنی اور بڈھ بیر میں موٹر سائیکل ریلیاں نکالیں جس کے بارے میں کارکنوں کو ایک رات قبل اطلاع دیدی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق بڈھ بیر تحصیل اور یوتھ تنظیموں نے مشترکہ مزید پڑھیں

ملک میں معاشی و سیاسی استحکام کیلئے الیکشن ناگزیر ہیں، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے رہنما تحریک انصاف بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس الیکشن کروانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں رہا، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

خصوصی طلبہ کے لیے نتھیا گلی کا سفر یادگار ہوگا، بیرسٹر فیروز جمال

ویب ڈیسک: نگران صوبائی وزیر برائے اطلاعات، سیاحت، میوزیم اور آثار قدیمہ بیرسٹر فروز جمال کاکاخیل کا کہنا تھا کہ خصوصی طلباء کو پشاور سے نتھیا گلی 4 دن کے سفر پر بھیجا جا رہا ہے، خصوصی طلباء نتھیا گلی، مزید پڑھیں

مالی مشکلات کا شکار متعدد جامعات نے فیسیں بڑھا دیں

ویب ڈیسک: مالی مشکلات کا شکار جامعات نے اخراجات پورے کرنے کے لئے فیسوں میں اضافہ کردیا، ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی متعدد جامعات نے فیسیں بڑھا دیں، اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور، جامعہ پشاور، کے ایم یو اور زرعی یونیورسٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ کے سخت حکم کے باوجود پرویز الہی دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو لاہورہائی کورٹ کے سخت حکم کے باوجود ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کو کینال روڈ سے گرفتار مزید پڑھیں