تنخواہوں میں 200 فیصد اضافہ، پیسکو خسارہ 110 ارب روپے سے متجاوز

ویب ڈیسک: ملازمین کی تنخواہوں میں 2سوفیصد اضافہ کے بعد پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کاسالانہ خسارہ 110ارب روپے سے تجاوزکر گیا ہے ذرائع کے مطابق پیسکو کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ایک ایسے وقت کیا گیاہے جب اس ادارے مزید پڑھیں

پشاور ریس کورس گارڈن ناکہ بندی پر پولیس اہلکار کی خودکشی

ویب ڈیسک:تھانہ شرقی کے علاقے میں ناکہ بندی پر تعینات نوجوان پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا، بتایاجارہا ہے کہ متوفی نے گھریلو مسائل کی وجہ سے مبینہ خودکشی کی ہے مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن سرکل پشاور کی کامیاب کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار کر لئے۔ گرفتار ملزمان میں حیات اللہ، احمد خان اور فیاض الدین شامل ہیں۔ یاد رہے کہ ملزمان کو پشاور مزید پڑھیں

دوران انکوائری و تحقیقات نیب افسران پر میڈیا سے گفتگو پر پابندی

پشاور: نیب نے دوران انکوائری و تحقیقات افسران پر میڈیا ٹاک پر پابندی عائد کر دی۔ ذرائع کے مطابق انکوائری اور تحقیقات کے دوران نیب افسران کسی قسم کی معلومات میڈیا کے ساتھ شیئر نہیں کریں گے اور جو بھی مزید پڑھیں

مطالبات کے حق میں ڈاکٹرز کا احتجاج تیسرے روز میں داخل

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے تدریسی ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں آج تیسرے ہفتے بھی احتجاج جاری رہا۔ احتجاج کے دوران ڈاکٹر زبیر ظاہر چیرمین پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ ٹرینی میڈیکل افیسرز اور ہاوس مزید پڑھیں

غیر قانونی ادویات، پشاور کی میڈیسن مارکیٹ پر چھاپوں کا امکان

ویب ڈیسک: نیشنل ٹاسک فورس نے غیر قانونی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا۔ ڈریپ نے غیرقانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، مزید پڑھیں

فارن فنڈڈ پراجیکٹس پر عملدرآمد کی صورتحال بہتر ہے، نگران وزیر اعلیٰ

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت فارن فنڈڈ پراجیکٹس سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے علاوہ متعلقہ محکموں کے انتظامی سیکرٹریوں اور دیگر حکام مزید پڑھیں

پشاور، صرافہ بازار سے سونا افغانستان سمگل ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے پشاور اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے صرافہ بازار اندر شہر میں سونے کے سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق صرافہ بازار اندر شہر سے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کے کریک ڈاون سے ڈالرز کے بیوپاری دیوالیہ

ویب ڈیسک: پاکستان میں ایف آئی اے کاسمگلروں کیخلاف آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے جس کی کامیابی سے بڑے بڑے سمگلر سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ ذرائع کے مطابق افغانی سمگلر بری طرح پھنس گئے، ان کے اربوں روپے مزید پڑھیں

بی آرٹی بسوں میں خواتین سے چوریاں کرنے والا گینگ پکڑا گیا

ویب ڈیسک: بی آر ٹی پشاورمیں خواتین سے موبائل فونز، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء چوری میں ملوث4رکنی خواتین گینگ پکڑا گیاجن میں 2کا تعلق راولپنڈی اور 2گلبہار امامیہ کالونی کے رہائشی ہیں۔گرفتار گینگ سے موبائل فونزاورنقدی بھی برآمد کرکے مزید پڑھیں

پشاور میں لاکھوں گاڑیوں کیلئے صرف 50ٹریفک سنگلز

ویب ڈیسک: پشاور میں لاکھوں گاڑیوں کیلئے پچاس سے زائد سگنلز ہیں رامپورہ بازار ، اشرف روڈ سمیت مختلف مقامات پر ٹریفک پولیس کے بجائے بازاروں کے چوکیدار ٹریفک کو کنٹرول کر رہے ہیں حاجی کیمپ سے پشاور صدر تک مزید پڑھیں

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں چور سے 14موبائل فونز برآمد

ویب ڈیسک: تھانہ ٹائون پولیس نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں تیمارداروں و مریضوں کو لوٹنے والے گینگ کا سراغ لگا کر مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیاجس کے قبضہ سے موبائل فونز بھی برآمد کرلئے گئے ۔برآمد شدہ موبائل فونز کے مزید پڑھیں

12ربیع الاول کو اندرون شہر سیل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:12ربیع الاول کے موقع پر پشاورمیں محافل شبینہ اورجلوسوں کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیتے ہوئے شہرمیںلوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی درخواست کردی گئی ہے اس روز پولیس کے ساتھ ایف سی کے اہلکار بھی بازاروں میں تعینات رہیں مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ، پاس طلباء نے دوبارہ ٹیسٹ کے خلاف رٹ دائر کردی

ویب ڈیسک: پشاور میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ میں 180 سے زائد نمبر لینے والے طلباء نے ممکنہ دوبارہ ٹیسٹ کے انعقاد کے خلاف رٹ دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ

پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لیے جانے کیخلاف طلبا کا احتجاج

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پاس کرنے والے طلباء کا پریس کلب پشاور کے سامنے احتجاج، ٹیسٹ دوبارہ لینے کی بجائے نقل میں ملوث طلبا کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق احتجاج میں طلبا کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

پشاور، ٹک ٹاک پردوستی کے بعدلڑکی سے زیادتی،14سالہ طالبہ اغوا

ویب ڈیسک: پشاور میں ٹک ٹاک پر دوستی کے بعد شادی کا جھانسہ دیکر جواں سالہ لڑکی کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا جبکہ بہاری کالونی سے کم عمر طالبہ کو اغواء کرلیا گیا ہے ۔مسماة ( ث) نے پولیس مزید پڑھیں

آشوب چشم کا سبب بننے والے ایڈینو وائرس کے پھیلائو میں اضافہ

ویب ڈیسک: پشاورمیںآشوب چشم میں مبتلا مریضوںکی نقل وحمل کی وجہ سے یہ بیماری تیزی کے ساتھ پھیلنے کی شکایات ہیں محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں رپورٹ طلب کر لی گئی ہے اور وبائی صورتحال مزید پڑھیں