پشاور، ترقی پانے والے ڈاکٹرز کا ٹریننگ شیڈول جاری

ویب ڈیسک: پشاور کے محکمہ صحت نےسکیل 19 اور 20 میں ترقی کیلئے لازمی ٹریننگ کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے مراسلہ میں بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی مزید پڑھیں

پشاور ، چوری کے پیسوں پر دوستوں کے ہاتھوں دوست قتل

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں چوری کے پیسوں میں حصہ نہ دینے پر دوستوں کے ہاتھوں دوستوں کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقہ داودزئی میں 2 نوجوانوں کے قتل کا معمہ حل مزید پڑھیں

ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ میں بدعنوانی، نیب تحقیقات شروع

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ میں ہونیوالی مبینہ بدعنوانی کیخلاف نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس حوالے سے قومی احتساب بیورو کی جانب سے محکمہ صحت کو خط لکھا مزید پڑھیں

ترقی نہ ملنے پر پروفیسرز و لیکچررز کا احتجاج، کلاسز کا بائیکاٹ کر دیا

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے سرکاری کالجز کے پروفیسرز نے ترقی کے عمل میں نظر انداز ہونے پر احتجاج کی کال دیدی جس کے باعث تمام سرکاری کالجز مِں پروفیسرز و لیکچررز نے کلاسز کا بائیکاٹ کر دیا۔ ٹیچنگ سٹاف مزید پڑھیں

چارسدہ فائرنگ

پشاور، ریگی میں زمین کےتنازعے پر فائرنگ ، 3 افراد زخمی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے ریگی میں زمین کے تنازعے پر قوم عیسیٰ خیل اور سابق ڈپٹی سپیکر محمود جان کے مابین فائرنگ ہوئی جس میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زمین کے تنازعے پر ہونیوالی فائرنگ مزید پڑھیں

میاں گجر، خواتین تنازعہ پربہنوئی نے سالی کوقتل کردیا

ویب ڈیسک: تھانہ داؤدزئی کے علاقے میاں گجر میں مستورات تنازعہ پر بہنوئی نے اپنے بھائیوں کے ساتھ ملکر سالی کو فائر نگ کرکے قتل کردیا ۔پولیس نے رات گئے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جو روپوش ہیں۔ پولیس مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور کابینہ اراکین کا دورہ کور ہیڈکوارٹر

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے کابینہ اراکین کے ہمراہ آج کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا۔ معزز شرکاء کو سیکورٹی کی مجموعی صورتحال، نئے ضم شدہ اضلاع میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور پولیس کی استعداد مزید پڑھیں

ملک دشمن عناصر کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دینگے، سید اشفاق انور

ویب ڈیسک: پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کے کانوائے پر ہونے والے دھماکے کے بعد سی سی پی او پشاور سید اشفاق انور نے جائے وقوعہ کا دودہ کیا اور اس دوران انہوں نے دھماکہ کے بارے میں مزید پڑھیں

سنٹرل جیل پشاور آپریشن

سنٹرل جیل پشاور میں تلاشی آپریشن، موبائل فون برآمد

ویب ڈیسک: سنٹرل جیل پشاور میں مختلف شکایات کے بعد سرپرائز آپریشن کرتے ہوئے درجن بھر موبائل فونز برآمد کر لیے گئے۔ واضح رہے کہ جیل میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی ہے۔ جہاں جیل میں خطرناک ملزمان سمیت مزید پڑھیں

پشاور ، ملک میں مہنگائی کے خلاف وکلاء کا بھرپور احتجاج

ویب ڈیسک: ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف پشاور کے وکلاء نے بھرپور احتجاج کیا۔ وکلاء نے جوڈیشل کمپلیکس سے اسمبلی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی اور اس دوران وکلاء نے اسمبلی چوک پر دھرنا دیتے ہوئے خیبر روڈ کو مزید پڑھیں

جامعہ پشاور کی ہڑتال ملتوی، جائز مطالبات پورے کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: جوائنٹ ایکشن کمیٹی (جیک) جامعہ پشاور کے عہدیداروں نے آج ہونیوالی ہڑتال کو موخر کرنیکا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج موخر کرنے کا اعلان صوبائی نگران وزیر برائے اعلی تعلیم پروفیسر محمد قاسم جان اور موجودہ مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی اور کرنسی سمگلنگ کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاون

ویب ڈیسک: ڈائریکٹر ایف آئی اے نثار احمد خان تنولی کی جانب سے حوالہ ہنڈی اور کرنسی سمگلنگ کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت کی گئی ہے، محکمہ ایف آئی اے نے خیبرپختونخوا میں غیر قانونی مزید پڑھیں

بچوں کو گداگری کیلئے استعمال کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں نے بچوں کو گداگری کیلئے استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کمشنر پشاور کی زیر صدارت گداگری کے خاتمے کیلئے منعقدہ اجلاس میں مزید پڑھیں

بجلی چوروں کیخلاف گھیرا تنگ، 50 لاکھ سے زائد جرمانے عائد

ویب ڈیسک: بجلی چوروں کیخلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے، ترجمان پیسکو کے مطابق بجلی چوروں کے خلاف کارروائی میں مزید تیزی لائی جا رہی ہے، وزیر اعظم پاکستان اور وزیر توانائی کی ہدایات پر بجلی چوری کے مزید پڑھیں

بچہ زیادتی

قوت سماعت و گویائی سے محروم بچہ زیادتی کا شکار، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقہ تہکال میں قوت سماعت و گویائی سے محروم بچہ زیادتی کا شکار، ملزم گرفتار کر لیا گیا، ذرائع کے مطابق تھانہ تہکال کی حدود میں 10 سالہ قوت سماعت و گویائی سے محروم مزید پڑھیں

ضم اضلاع مالی امداد

پشاور، ضم اضلاع کے مستحق افراد میں مالی امداد کی تقسیم

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے غریب پرور اقدام اٹھاتے ہوئے خصوصی فنڈ سے ضم اضلاع کے مستحق افراد میں مالی امداد تقسیم کی۔ قبائلی اضلاع کے عوام کے ساتھ ہفتہ وار ملاقاتوں کے دوران بعض مستحق مزید پڑھیں