شجر کاری مہم کا فیصلہ

پشاور، حکومت کا 14 اگست سے شجر کاری مہم شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کی جانب سے شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح 14 اگست کو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نگران صوبائی وزیر بلدیات ساؤل نذیر ایڈووکیٹ کے مطابق جشن آزادی کے دن سے صوبہ بھر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا نگران کابینہ تبدیل

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ تبدیل کرنے کی بازگشت

پشاور: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کی تبدیلی کا فیصلہ ہو گیا ہے، نگران سیٹ اپ کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ دو روز میں فائنل ہونے کا امکان ہے۔ نئے وزراء کیلئے نیوٹرل افراد کا انتخاب ہوگا تاکہ وہ آئندہ عام مزید پڑھیں

ملک کی ترقی

طلبہ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، گورنر خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک: پشاور یونیورسٹی کے چوتھے بی ایس کانووکیشن میں 2016 سے 2020 اور 2017 سے 2021 سیشنز کے گریجویٹس میں ڈگریاں اور گولڈ میڈلز تقسیم کئے گئِے۔ اس موقع پرگورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی مہمان خصوصی تھے، کانووکیشن میں مزید پڑھیں

پشاور امدادی سامان

پشاور، بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے مزید امدادی سامان روانہ

پشاور: پی ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے پیش نظرضلعی انتظامیہ باجوڑ، ساوتھ وزیرستان اور مالاکنڈ کے لیے مزید امدادی سامان بھیج دیا۔ ادارہ کے مطابق امدادی سامان میں سنڈ بیگز، ایمرجنسی سرچ لائٹس، کچن سیٹ اور ٹینٹس مزید پڑھیں

بڈھ بیر پولیس موبائل حملہ

بڈھ بیر میں نامعلوم افراد کا پولیس موبائل پر حملہ، کانسٹیبل شہید

ویب ڈیسک: پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر حملہ کردیا جس سے تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کے بعد نامعلوم حملہ آور فرار مزید پڑھیں

پشاور سمگل شدہ سامان

پشاور کے مختلف بازار سمگل شدہ سامان کے گڑھ بن گئے

ویب ڈیسک: درآمدی اشیاء پر پابندی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے پشاور کے مختلف بازار سمگل شدہ سامان کے گڑھ بن گئے ہیں۔ قبل ازیں پشاور میں صرف کارخانو مارکیٹ میں غیر قانونی سامان دستیاب تھا مزید پڑھیں

پشاور میں جرائم

دن دیہاڑے راہزنی کی وارداتیں، جی ٹی روڈ پشاور غیر محفوظ بن گیا

ویب ڈیسک: پشاور جی ٹی روڈ پر دن دیہاڑے راہزنی کی وارداتیں ہونے لگیں، پشاورشہر کے انتہائی مصروف شاہراہ شہریوں کیلئے غیر محفوظ بن گیا ہے جس پر شہریوں نے بھی سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور جی ٹی مزید پڑھیں

پشاور میں مٹھائیاں تقسیم

پی ٹی آئی چیئرمین کی سزا پر پشاور میں مٹھائیاں تقسیم

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے مختلف چوکوں اور چوراہوں میں اے این پی، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے ارکان نے پی ٹی آئی چیئرمین کو سزا ملنے پر مٹھائی تقسیم کی، جمعیت علماء اسلام کے ورکر بھی مزید پڑھیں

سی سی آئی اجلاس

سی سی آئی اجلاس میں صوبہ کی نمائندگی وزیراعلی نے خود کی، فیروز جمال

پشاور: نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی خود نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا نے کی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان میں امن

پاکستان اور افغانستان میں امن دونوں ممالک کیلئے ضروری ہے، مولانا

ویب ڈیسک: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے لہٰذا افغان حکومت سے کارروائی کا کہا جائے۔ پشاور میں جے یو آئی مزید پڑھیں

کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں

ہم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک: یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے پشاور میں واک کا اہتمام کیا گیا جس میں گورنر خیبرپختونخوا سمیت وزراء اور کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ گورنر خیبرپختونخوا کا کشمیر ڈے کے حوالے سے کہنا تھا کہ ہم مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری

مولانا فضل الرحمان کے امن جرگہ سے اتحادی غائب رہے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مولانا کا امن جرگہ فلاپ شو تھا، مولانا کامیاب دکھائی نہیں دیئے کیونکہ ان کے اپنے اتحادی امن جرگے میں موجود نہیں تھے۔ منظور مزید پڑھیں