مہنگائی دیوالیہ

مہنگائی، خریدار کے ساتھ ساتھ دکاندار بھی دیوالیہ ہونے لگے

ویب ڈیسک: تاریخی مہنگائی کے باعث پشاور میں خریداروں کے ساتھ ساتھ دکاندار بھی دیوالیہ ہوگئے ہیں۔ کاروباری مراکز اور گنجان بازاروں پر رش کم اور بیشتر چھوٹے تاجروں کا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔ اس صورتحال میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا اگلا وزیراعلی

میں خیبرپختونخوا کا اگلا وزیراعلی ہوں گا، پرویز خٹک

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک اور وائس چیئرمین محمود خان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ریفارمز کا ایجنڈا اپنایا۔ خیبرپختونخوا میں تاریخی دو ادوار گزارے۔ پرویز خٹک نے کہا مزید پڑھیں

پیسکو گرین نمبر پلیٹ ہٹانے

پیسکو کی تمام گاڑیوں سے گرین نمبر پلیٹ ہٹانے کے احکامات جاری

ویب ڈیسک: بجلی کے بلوں کی وجہ سے عوام سراپا احتجاج ہیں اور ان کی اسی کیفیت کو دیکھتے ہوئَے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی پیسکو نے اپنی تمام گاڑیوں سے گرین نمبر پلیٹ ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ان مزید پڑھیں

مردہ مرغیاں سپلائی

مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والا گروہ بے نقاب، 300 مرغیاں برآمد

ویب ڈیسک: پشاور میں محکمہ خوراک کی جانب سے مردہ مرغیاں سپلائی کئے جانے کی اطلاع پر کارروائی، 300 مردہ مرغیاں برآمد کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک نے چرگانو چوک میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والے گروپ مزید پڑھیں

پولیس کانسٹیبل لٹ گیا

پولیس کانسٹیبل راہزنوں کے ہاتھوں لٹ گیا، موٹر سائیکل سے محروم

ویب ڈیسک: پشاور میں راہزنی کی بڑھتی وارداتیں، پولیس کانسٹیبل موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق کوہاٹ روڈ پر بھانہ ماڑی کے قریب گن پوائٹ پر راہزنوں نے پولیس کانسٹیبل سے موٹر سائیکل چھین لی، پولیس مزید پڑھیں

پشاور میں جرائم

پشاور میں جرائم بڑھنے لگے، مختلف واقعات میں 122 افراد قتل

ویب ڈیسک: پشاور میں جرائم کی تعداد بڑھنے لگی، ذرائع کے مطابق مختلف واقعات میں 122 افراد قتل کئے گئے ہیں۔ جرائم کی بیخ کنی میں پولیس کوشاں لیکن اسے کامیابی کیلئے مزید کوششیں کرنا ہوںگی، تفصیلات کے مطابق صوبائی مزید پڑھیں

بجلی بلوں کیخلاف پشاور میں احتجاج

بجلی بلوں میں اضافہ کیخلاف پشاور میں احتجاج، بل نذر آتش

ویب ڈیسک: بجلی کے بلوں میں ناجائز اضافہ کیخلاف صوبائی دارالحکومت پشاور میں احتجاج کا سلسلہ جاری، پشاور کے عوام نے بجلی بلوں میں اضافہ کے خلاف گنج چوک پر احتجاج ریکارڈ کرایا جس میں تاجروں اور شہریوں نے کثیر مزید پڑھیں

ڈالر روپے

پشاور میں ڈالرز کی مانگ میں اضافہ، بلیک مارکیٹ سب سے زیادہ متحرک

ویب ڈیسک: پشاورکرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ کیلئے ذخیرہ اندوزی کا سلسلہ بحال کر دیا گیا ہے۔ ڈیلرز نے ڈالر کے اپنے نرخ مقرر کر دئیے ہیں اور جمعہ کے روز مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید پڑھیں

پشاور میں افغان مہاجرین

پشاور میں افغان مہاجرین کے ٹھاٹ باٹ، کروڑوں کے اثاثے بنا لئے

ویب ڈیسک: پشاور میں جعلی شناختی کارڈز پر کاروبار کرنے والے اور غیرقانونی طور پر رہائش پذیر افغان مہاجرین کے اثاثہ جات سے متعلق تفصیلات جمع کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے مختلف مزید پڑھیں

پیر فدا محمد

پیر فدا محمد پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شامل

ویب ڈیسک: سابق ایم پی اے پیر فدا محمد پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شامل ہو گئے۔ پارٹی سربراہ پرویز خان خٹک اور محمود خان نے پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پارٹی مفلر پہنا کر پیر فدا محمد کو مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی

پاکستان میں مہنگائی دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، تیمور جھگڑا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی تیمور خان جھگڑا نے کہا ہے کہ آج پاکستان بھر میں مہنگائی اور بجلی پر احتجاج دیکھ کر دکھ ہوا، پی ڈی ایم نے پاکستان کو اپنے ذاتی مفاد کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد ابراہیم خان سے عہدے کا مزید پڑھیں

ایک دن پاک فوج کے سنگ

پشاور، مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ کا ایک دن پاک فوج کے سنگ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مختلف سکولوں، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات نے ایک دن پاک فوج کے سنگ منایا جس کا مقصد طلباء و طالبات کو پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور روزمرہ امور مزید پڑھیں