ویب ڈیسک: پشاور بھر میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف عوام کے ساتھ تاجر برادری بھی سراپا احتجاج ہے، کریمپورہ بازار، جھنڈا بازار، سرکہ فروشان بازار, عطائی خان بازار اور اسی طرح دیگر بازاروں کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، پشاور صرافہ مارکیٹ میں صراف اور صارفین دونوں پریشان، مارکیٹ میں ہو کا عالم، پشاور صرافہ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سونا مزید مہنگا ہو گیا، نئی جاری ہونیوالی قیمتوں کے مطابق سونا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے سابق 3 اراکین اسمبلی فضل محمد، فضل شکور اور خالد خان کی جانب سے عبوری ضمانت کی درخواست منظور، عدالت نے 20 ستمبر تک توسیع کر دی۔ سابق اراکین اسمبلی کی جانب سے دائر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: تاریخی مہنگائی کے باعث پشاور میں خریداروں کے ساتھ ساتھ دکاندار بھی دیوالیہ ہوگئے ہیں۔ کاروباری مراکز اور گنجان بازاروں پر رش کم اور بیشتر چھوٹے تاجروں کا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔ اس صورتحال میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: عوام کے احتجاج پر واپڈا حکام کا منفرد اقدام، واپڈا افسران کے فری یونٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق واپڈا کے گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کے فری یونٹ ختم مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک اور وائس چیئرمین محمود خان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ریفارمز کا ایجنڈا اپنایا۔ خیبرپختونخوا میں تاریخی دو ادوار گزارے۔ پرویز خٹک نے کہا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بجلی کے بلوں کی وجہ سے عوام سراپا احتجاج ہیں اور ان کی اسی کیفیت کو دیکھتے ہوئَے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی پیسکو نے اپنی تمام گاڑیوں سے گرین نمبر پلیٹ ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ان مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور میں محکمہ خوراک کی جانب سے مردہ مرغیاں سپلائی کئے جانے کی اطلاع پر کارروائی، 300 مردہ مرغیاں برآمد کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک نے چرگانو چوک میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والے گروپ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور میں راہزنی کی بڑھتی وارداتیں، پولیس کانسٹیبل موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق کوہاٹ روڈ پر بھانہ ماڑی کے قریب گن پوائٹ پر راہزنوں نے پولیس کانسٹیبل سے موٹر سائیکل چھین لی، پولیس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور میں جرائم کی تعداد بڑھنے لگی، ذرائع کے مطابق مختلف واقعات میں 122 افراد قتل کئے گئے ہیں۔ جرائم کی بیخ کنی میں پولیس کوشاں لیکن اسے کامیابی کیلئے مزید کوششیں کرنا ہوںگی، تفصیلات کے مطابق صوبائی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بجلی کے بلوں میں ناجائز اضافہ کیخلاف صوبائی دارالحکومت پشاور میں احتجاج کا سلسلہ جاری، پشاور کے عوام نے بجلی بلوں میں اضافہ کے خلاف گنج چوک پر احتجاج ریکارڈ کرایا جس میں تاجروں اور شہریوں نے کثیر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: باجوڑ میں 30 جولائی کو ہونے والے دھماکے کا سراج الحق نامی ایک اور زخمی چل بسا، ذرائع کے مطابق پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان نے بتایا کہ زخمی سراج الحق دوران علاج زخموں کی تاب مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: تھانہ متھرا کے علاقے میں غیرت کے نام پر شہری کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے مقتول کے قتل میں ملوث ملزموں کو ٹریس کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاورکرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ کیلئے ذخیرہ اندوزی کا سلسلہ بحال کر دیا گیا ہے۔ ڈیلرز نے ڈالر کے اپنے نرخ مقرر کر دئیے ہیں اور جمعہ کے روز مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور میں جعلی شناختی کارڈز پر کاروبار کرنے والے اور غیرقانونی طور پر رہائش پذیر افغان مہاجرین کے اثاثہ جات سے متعلق تفصیلات جمع کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے مختلف مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سابق ایم پی اے پیر فدا محمد پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شامل ہو گئے۔ پارٹی سربراہ پرویز خان خٹک اور محمود خان نے پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پارٹی مفلر پہنا کر پیر فدا محمد کو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: محکمہ صحت کی جانب سے پہلی ای کھلی کچہری کے موقع پر مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور نے کہا کہ ادوایات کی کمی اور بروقت اطلاع نہ دینے پر ڈی ایچ اوز کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی تیمور خان جھگڑا نے کہا ہے کہ آج پاکستان بھر میں مہنگائی اور بجلی پر احتجاج دیکھ کر دکھ ہوا، پی ڈی ایم نے پاکستان کو اپنے ذاتی مفاد کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد ابراہیم خان سے عہدے کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مختلف سکولوں، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات نے ایک دن پاک فوج کے سنگ منایا جس کا مقصد طلباء و طالبات کو پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور روزمرہ امور مزید پڑھیں