سوال لڑکے پر کس عمر میں روزے فرض ہوتے ہیں ؟ جواب لڑکے اور لڑکی پر بالغ ہونے کے بعد روزہ رکھنا فرض ہوتا ہے، اگر بلوغت کی کوئی علامت نہ پائی جائے تو پندرہ سال کی عمر ہونے پر مزید پڑھیں
پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں، کہ جس نے رمضان کی راتوں میں ” بیدار رہ کر نماز تراویح پڑھی، ایمان و ثواب کی نیت کے ساتھ، اس کے اگلے تمام گناہ معاف ہو جائیں گے۔ حوالہ: کتاب نماز تراویح مزید پڑھیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، کہ جب مومنوں کو دوزخ سے نجات مل جائے گی تو انہیں ایک پل پر جو جنت اور دوزخ کےدرمیان ہو گا، روک لیا جائے گا۔ اور وہیں ان کے مظالم مزید پڑھیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا، کہ جس شخص میں یہ تین باتیں ہوں گی وہ ایمان کامزہ پا لے گا، ایک کہ وہ شخص جسے اللہ اور اس کا رسول ان کے ماسوا سے مزید پڑھیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ وہ وقت قریب ہے جب مسلمان کا "سب سے” عمدہ مال "اس کی” بکریاں ہوں گی”۔ جن کے پیچھے وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور برساتی وادیوں میں اپنے دین مزید پڑھیں
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: کہ ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔ صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ، انکار کون کرے گا؟ فرمایا کہ جو میری اطاعت کرے گا، وہ جنت میں مزید پڑھیں
نبی کریم ﷺ نےفرمایا کہ ہر نبی کو ایسے ایسے معجزے عطا کیے گئے کہ انہیں دیکھ کر لوگ ان پر ایمان لائے ” بعد کے زمانے میں ان کا کوئی اثر نہیں رہا ” اور مجھے جو معجزہ دیا مزید پڑھیں
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ وہ شخص جو لکڑی کا گھٹا اپنی پیٹھ پر لاد کر لائے، اس سے بہتر ہے جو کسی کے سامنے ہاتھ پھیلائے چاہے وہ اسے کچھ دے دے یا نہ دے
نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس شخص نے بھی کسی مسلمان "غلام” کوآزاد کرایا، تو اللہ تعالیٰ اس غلام کے جسم کے ہر عضو کی آزادی کےبدلے اس شخص کے جسم کے بھی ایک ایک عضو کو دوزخ سےآزاد کرے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: رحمتوں اور فضیلتوں سے بھری رات شب معراج آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ ہجرت سے 5 سال قبل شب معراج کا واقعہ پیش آیا۔ اس رات اللہ رب العزت نے اپنے حبیب نبی کریم مزید پڑھیں
محرم اور غیر محرم کون کون ہیں؟ محارم یعنی وہ اشخاص جن سے عورت کو پردہ نہیں ہے وہ یہ ہیں: (1) شوہر (2) باپ (3) چچا (4) ماموں (5) سسر (6) بیٹا (7) پوتا (8) نواسہ (9) شوہر کا مزید پڑھیں
سوال جب معوذتین (سورۃ الفلق و الناس) بطور دعا پڑھ رہے ہوں تو لفظ ” قل ” پڑھنا ضروری ہے یا ” اعوذ "سے پڑھنا چاہیے؟ معوذتین کو جب بھی پڑھیں گے تو لفظ "قُل”کے ساتھ ہی پڑھیں گے اگر مزید پڑھیں
صدقہ جاریہ در حقیقت وقف کو کہتے ہیں، سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث میں مذکور ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (جب انسان فوت ہو جائے تو اس کے تمام اعمال منقطع مزید پڑھیں
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوشبو کے لیے مشک اور عنبر استعمال فرماتے تھے۔ اسی طرح دھونی بھی لیا کرتے تھے جو کبھی خالص سے ہوا کرتی تھی اور کبھی عود کے ساتھ کافور ہوتا تھا: عن محمد بن مزید پڑھیں
سورہ واقعہ کی فضیلت اور پڑھنے کے اوقات ترجمہ: حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ہرشب میں سورہٴ واقعہ پڑھتا ہے وہ کبھی بھی فاقے مزید پڑھیں
1: محرم مسلمانوں کے اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے۔ عرب قدیم میں اس کا شمار مقد س مہینوں میں تھا جب کہ لڑائی بند کر دی جاتی تھی اور لڑنا حرام سمجھا جاتا تھا۔ اس لیے اس کا نام مزید پڑھیں
استسقا کی حقیقت دعا اور استغفار ہے، لہٰذا جب بارش کی کمی ہو تو لوگوں کو استغفار اور توبہ کی کثرت کرنی چاہیے، زکاۃ ادا کرنی چاہیے، دوسروں کے حقوق ادا کرنے چاہییں اور دل سے اللہ تعالیٰ سے دعا مزید پڑھیں
قرآنی معجزات انسانی عقل کو دنگ کر دے ، دنیا وی علوم کے ساتھ ایسے کئی علوم ہیں جن کے سرچشمے یہیں سے پھوٹتے ہیں.
سلام ایک متبرک اور دعائیہ کلمہ ہے، سلام کرنے والا اپنے ساتھی کو یہ اطمینان دلاتا ہے کہ تم میرے ہاتھ پیر، اعضا وجوارح، حتی کہ زبان سے بھی جانی ومالی ہر اعتبار سے مامون ہو، گویا سلام اظہار ہمدردی مزید پڑھیں
ترجمہ رسول اللہ (ص) :جب مرد اپنی بیوی کو پانی پلاتا ہے تو اُسے اس کا ثواب ملتا ہے۔ (كنز العمال : ۱۶۳۸۰) رسول اللہ (ص) :جب تمہارے گناہ بڑھ جائیں تو تم پانی پہ پانی پلاتے جاؤ۔۔۔ (كنز العمّال مزید پڑھیں