فہد مصطفیٰ کا عمران خان پر طنز

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر فہد مصطفیٰ کا عمران خان پر طنز

ویب ڈیسک (کراچی)پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان پر طنز کیا ہے۔ گزشتہ روز حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا تھاجس کےبعد پٹرول 10 روپے مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر

اپنے ڈراموں میں ہمیشہ خواتین کو بااختیار دکھایا ہے خلیل الرحمان قمر

ویب ڈیسک (کراچی)اپنےڈراموں میں ہمیشہ خواتین کوبااختیاردیکھایاہےاچھامردکبھی اچھی عورت سےاچھا نہیں ہوتا۔ان خیالات کا اظہارناموررائٹروڈائریکٹر خلیل الرحمان قمرنےایک انٹرویو میں کیاہے۔ انہوں نےکہاکہ میں اپنےڈراموں میں خواتین کوجتنابااختیاردکھاتا ہوں اتنا کسی اورڈرامےمیں نہیں دکھایاجاتا،میرےڈرامےمیں خاتون دہاڑیں مارمارکرروتی نہیں ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

ایک ہے نگار

ماہرہ خان کی ٹیلی فلم ”ایک ہے نگار” کا ٹریلر جاری

ویب ڈیسک (کراچی)ماہرہ خان کی نئی فلم کا ٹریلرجاری کردیاگیا۔پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگارجوہرکی زندگی پر بننےوالی ٹیلی فلم ”ایک ہےنگار”کا آفیشل ٹریلرجاری کردیاگیا۔ فلم میں ماہرہ خان نےنگارجوہرکامرکزی کردارادا کیاہے۔ یہ ٹیلی فلم پاک فوج کی پہلی مزید پڑھیں

گوری خان

آریان خان کی رہائی کیلئے گوری خان نے منّت مان لی

ویب ڈیسک :شاہ رخ کےبڑےصاحبزادے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کےبعد انکےخوبصورت عالیشان گھر‘ منت ‘کاماحول اداس ساہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیاگیاہےکہ آریان کی رہائی کےلیےگوری خان نےمنّت مان لی ہےجبکہ گوری خان نوراتری کےتہوار پربھی مزید پڑھیں

ٹام کروز

ٹام کروز کو پہچاننا مشکل؛ نئی تصویر نے مداحوں کو دنگ کردیا

ویب ڈیسک : ٹام کروز کی نئی تصویر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ اداکارتصویر میں بے حد موٹے لگ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:سارہ علی خان سیاستدان بننے کی خواہاں ہالی ووڈ اسٹارٹام کروز کی ایک مزید پڑھیں

مقبول پاکستانی فنکار

بیرون ملک گمنامی کی زندگی بسر کرنے والے مقبول پاکستانی فنکار

ویب ڈیسک : قدرت نے پاکستانی فنکاروں کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے جو اپنی جاندار اداکاری کے باعث نا صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک مقیم لوگوں کے دلوں میں بھی بستے ہیں۔ لیکن افسوس کی بات ہے کہ مزید پڑھیں

اداکارہ میرا

اداکارہ میرا کیلئے ایوارڈز تقریب کو یادگار کس نے بنایا؟

ویب ڈیسک : اداکارہ میرا نے حال ہی میں ہونے والی لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کی تقریب کو یادگار قرار دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر میرا نے لکس اسٹائل ایوارڈز کے 20ویں ایڈیشن کی ریڈ کارپیٹ مزید پڑھیں

دو ایوارڈ جیتنے

دو ایوارڈ جیتنے پرسجل علی نے یمنی زیدی سے پارٹی مانگ لی

ویب ڈیسک :دوایوارڈزجیتنے والی یمنی زیدی ٹاک آف دی ٹائون بن گئیں، سجل علی نے اسی خوشی میں یمنی سے پارٹی مانگی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اداکارہ حریم فاروق نے منگی کی تردید کر دی ڈرامہ سیریل پیارکے صدقے میں ماہ مزید پڑھیں

لکس اسٹائل

لکس اسٹائل ایوارڈز میں پرفارم کرنے کے لئیے بہت پریکٹس کی مہوش حیات

ویب ڈیسک :لکس اسٹائل ایوارڈز میں پرفارمنس کیلئے ہفتوں پریکٹس کرنی پڑی جبکہ ہم نے کورونا کی روک تھام کیلئے ایس او پیز کا بھی خیال رکھا۔یہ بات انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات نے بتائی۔ مزید پڑھیں

آریان خان ضمانت

آریان خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کل ہوگی

ویب ڈیسک : آریان خان کی منشیات برآمدگی کیس میں گرفتاری پر درخواستِ ضمانت کی خصوصی عدالت میں سماعت کل ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آریان خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت بھارتی وقت کے مطابق تقریباََ دوپہر 2 بج مزید پڑھیں

ہدایتکار انورمقصود

”ففٹی ففٹی ”سے کنارہ کشی کی وجہ انور مقصود نے بتا دی

ویب ڈیسک: ”ففٹی ففٹی ” سے کنارہ کشی کے بارے میںمعروف ڈرامہ ساز، مزاح نگار اور مصنف انور مقصود نے پہلی بار آن ایئر انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے معروف کامیڈی پروگرام ”ففٹی ففٹی ”سے کنارہ کشی اختیار کر مزید پڑھیں

حبا بخاری

ہم نےایک اورقیمتی انسان کو کھودیا،حبابخاری

وییب ڈیسک (کراچی)پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری نے بھی محسنِ پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کےانتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف کےبعد ہم نےایک اور قیمتی انسان کو کھودیا۔ حبا بخاری نے انسٹاگرام پرڈاکٹرعبدالقدیرخان مزید پڑھیں