l 2637 101935 urdunews

پاکستان کرکٹ ٹیم پیر کو نیوزی لینڈ روانہ ہوگی

ویب ڈیسک : نیوزی لینڈ کیخلاف کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے 55 رکنی قومی سکواڈ پیر کو نیوزی لینڈ روانہ ہوگا، اعلان کردہ سکواڈ لاہور کے مقامی ہوٹل میں پہنچ گیا ہے، جن میں سرفراز احمد، شاداب خان، فخرزمان، حیدرعلی ، مزید پڑھیں

791170 105003 updates

منال خان اور احسن محسن کی ایک بار پھر تصویر منظر عام پر آگئی

ویب ڈیسک : اداکارہ وماڈل منال خان اوراداکاراحسن محسن کی نئی تصویرپرمداحوں کے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہیں، گزشتہ کئی روز سے اداکارہ وماڈل منال خان اور ادکار احسن محسن کے درمیان گہری دوستی کے چرچے عروج پرہیں، لیکن مزید پڑھیں

EnMEdbHXUAIsHGy

افغانستان کرکٹ ٹیم کا وزیراعظم عمران خان کوبیٹ کاتحفہ

ویب ڈیسک: کابل میں ایک ملاقات میں افغان کرکٹرزنےدستحط شدہ بیٹ وزیراعظم عمران خان کوپیش کیا. افغان کپتان اصغرافغان کاوزیراعظم عمران خان سےپاک افغان کرکٹ سریزکرانےکامطالبہ،کپتان اصغرافغان نے کہا کہ چاہتاہوں پاکستان اورافغانستان کےمابین دوستی سیریزکاانعقادہ ہو. وزیراعظم نے ملاقات مزید پڑھیں

TNN d35c962a 8image story

جنوبی وزیرستان میں نیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا انعقاد

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں نیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا انعقاد ہوا،تمام صوبوں میں سے جموں وکشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد سے 8 ٹیمیں شریک ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر سے 200 کھلاڑیوں مزید پڑھیں

majid jahangir

سینئراداکار ماجد جہانگیر شدیدعلیل، رہائش گاہ پر زیرعلاج

ویب ڈیسک : مزاحیہ ڈرامے ففٹی ففٹی میں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے سینئر اداکار ماجد جہانگیر شدید علیل ہوگئے، ڈرامہ سیریل ففٹی ففٹی کے سمیت دیگر ڈراموں میں ناظرین کو اپنی بے ساختہ اداکاری اور ہنسی سے مزید پڑھیں

628047 686653 KKvsLQ updates

پی ایس ایل 2020 کا فائنل آج لاہورقلندرز اورکراچی کنگزکےدرمیان کھیلا جائیگا

ویب ڈیسک(کراچی)پاکستان سپر لیگ کے چار ایڈیشن تک آخری نمبروں پر رہنے والی ٹیمیں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز پہلی بار ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے میں مدمقابل ہوں گی۔میچ رات آٹھ بجے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے مزید پڑھیں

ameergilani 21148003 112932582759730 4160397067149115392 n 29 1554490597

اداکار امیر گیلانی نے کورونا کو شکست دے دی

ویب ڈیسک(کراچی)اداکار امیر گیلانی نے کورونا کو شکست دے دی۔ اداکار امیر گیلانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ وہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

660104 8107210 Yasir Hussain2 updates

اداکاریاسرحسین کی اداکاری کےبعد ہدایتکاری کےمیدان میں انٹری

ویب ڈیسک(کراچی) اداکاریاسرحسین نے اداکاری کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں انٹری دے دی۔یاسرحسین نے اپنے انسٹا اکاونٹ پرایک گانے کی وڈیوشیئرکی جس کی ہدایتکاری انہوں نے خود کی ہےسوشل میڈیا مختلف طریقوں سے خبروں کی زینت بننے والے اداکاروماڈل مزید پڑھیں

5f5b0edd82676

اچھی تعلیم دینے کیلئےوالدہ نےاسکول پک اینڈ ڈراپ وین چلائی۔اداکارہ عائشہ عمر

ویب ڈیسک(کراچی)اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کیلئے ان کی والدہ سکول وین چلایا کرتی تھیں انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہاکہ جب میری عمر ڈیڑھ سال تھی تو مزید پڑھیں

LQ vs. MS

پی ایس ایل فائیوکا دوسراالیمی نیٹرآج سلطانزاورلاہورقلندرزکےدرمیان ہوگا

ویب ڈیسک(کراچی) پی ایس ایل فائیو کا دوسرا الیمی نیٹر آج ہو گا۔فائنل تک رسائی کے لیے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز میں جوڑ پڑے گا۔نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج ایک ہی میچ شیڈول جس میں ملتان سلطانز اور لاہور مزید پڑھیں

2059967 Aamirliaquat 1594903394 229 640x480 1

عامر لیاقت حسین کوطبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا

ویب ڈیسک (کراچی): کورونا وائرس میں مبتلا پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کوطبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا، رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت مزید پڑھیں

675325 4889149 Alamgir updates

عالمگیرکا کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ، مداحوں میں خوشی کی لہردوڑگئی

ویب ڈیسک(کراچی):معروف پاپ گلوکار عالمگیر نے کڈنی ٹرانسپلانٹ کی کامیاب سرجری امریکہ میں ہو گئی ۔عالمگیرکے گردے تقریبا ناکارہ ہوگئے تھے جس کے باعث وہ کئی سال سے ڈائیلائسز کے سہارے چل رہے تھے۔سرجری کے بعد انہوں نے مداحوں کا مزید پڑھیں

818856 6634770 team updates

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج ہوگا

ویب ڈیسک : دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے 35رکنی قومی کرکٹ سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، کپتان بابراعظم کی قیادت میں قومی کھلاڑی 23 نومبر کو نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے، چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے لاہور مزید پڑھیں