77910746

مجھے شاہین کی بولنگ پرفخر ہے۔ پاکستانی بولنگ کوچ وقار یونس

ویب ڈیسک(کراچی)پاکستانی بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی بہترین ٹیلنٹ ہے۔ انکا کہنا تھا کہ دورہ آسٹریلیا کے بعد سے انھوں نے بہت کچھ سیکھاہے۔ ان کا گیند پر اب پہلے سے بہتر کنٹرول ہو گیاہے۔کوچ مزید پڑھیں

wwww 1

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی

ویب ڈیسک (راولپنڈی): پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی،کپتان بابر اعظم اور افتخار احمد کی شاندار کارکردگی، 5 وکٹیں لینے مزید پڑھیں

999

پاکستان آکر بہت اچھا محسوس ہورہا ہے. زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تاونگا موکولانی

ویب ڈیسک (راولپنڈی):زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تاونگا موکولانی اور چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی پنڈی سٹیڈیم میں نیوز کانفرنس، احسان مانی کا کہنا تھا کہ ہمارے زمبابوے کیساتھ بہت پرانے تعلقات ہیں، زمبابوے کا یہ پانچواں دورہ مزید پڑھیں

2099451 pakzimbmatch 1604040491 302 640x480 1

دوسرا ون ڈے: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک : تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا، پنڈی اسٹیڈیم میں دوسرے ون ڈے میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 10 31 at 8.24.02 PM

زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

ویب ڈیسک (لاہور): زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے،قومی اسکواڈ کا اعلان قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کیا، مصباح الحق کی مطابق اسکواڈ میں مزید پڑھیں

ElqAvepXgAEOl7A

گستاخانہ خاکے: فرانیسی صدر گستاخی کے ردعمل میں ہلاکتوں کے ذمہ دار ہے- مارشل آرٹ فائٹرخبیب

ویب ڈیسک: روسی فائٹر خبیب نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانسیسی صدر کے خلاف اِن ایکشن ہو گئے، اپنے سوشل میڈیا پیغام میں اسے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی دل آزاری قرار دیا۔ ساتھ ہی انہوں نے واضح کیا کہ مزید پڑھیں

khabib nurmagomedov belt

لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف کا اسلام مخالف بیان کی شدید الفاظ میں مذمت

ویب ڈیسک :مکسڈ مارشل آرٹس میں ناقابل شکست رہنے والے لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف نے فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔خبیب نورماگو میدوف نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ایک پوسٹ شیئر مزید پڑھیں

ali zafar foundation acknowledged for philanthropic work 1603894296 8072

گلوکارعلی ظفر کو شانِ پاکستان کے ایوارڈ سے نوازاگیا

ویب ڈیسک(لاہور)صدر مملکت کی جانب سے گلوکارعلی ظفر کو شانِ پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔گورنر ہائوس لاہور میں منعقد ہونے والی شان پاکستان کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں صدرِ مملکت عارف علوی، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، اور مزید پڑھیں

8456 9882195 updates

اداکارعثمان مختار بھی کورونا وائرس کا شکار۔مداحوں سے دعا کی اپیل

ویب ڈیسک(کراچی) اداکار عثمان مختار بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے مداحوں سے دعا کی اپیل کردی ہے۔عثمان مختار نے لوگوں سے اپنی صحت یابی کے لیے دعا کرنے کی درخواست کرتے ہوئے لوگوں کو خود کی حفاظت کرنے کی مزید پڑھیں

johnny depp london libel case 800x533 1

ہولی وڈ اداکارجونی ڈیپ کا برطانیوی اخبار کے خلاف کیس کا فیصلہ آئندہ ہفتے سنایا جائیگا

ویب ڈیسک :برطانیہ کے عدالتی دفتر نے کہا ہے کہ ہولی وڈ اداکار جونی ڈیپ کی جانب سے برطانوی اخبار دن سن کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس کا فیصلہ آئندہ ہفتے سنایا جائے گا۔مذکورہ کیس اپریل مزید پڑھیں

2085262 africa 1601034579

جنوبی افریقا کی ٹیم 12 سال کے بعد پاکستان کا دورہ کرینگے

ویب ڈیسک : کرکٹ ساوتھ افریقا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے، کہ ان کا ایک وفد کھیل کی سرگرمیوں اور سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، اگرتمام معاملات طے پایا جاتے ہیں، تویہ مزید پڑھیں

cover 1603711902malik

جسٹس چوہان نے سلیم ملک کی اپیل پر فیصلہ سنادیا

ویب ڈیسک (لاہور):لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے انڈیپنڈینڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کی حیثیت سے سلیم ملک کی کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے لیے اپیل پر فیصلہ سنادیا ہے، سلیم ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سےفراہم مزید پڑھیں