فٹ بال میچ فری کشمیر بینر

برطانیہ میں فٹ بال میچ کے دوران فری کشمیر کا بینر لہرا دیا گیا

ویب ڈیسک:برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں فٹ بال میچ کے دوران ایک طیارے کے ذریعے ”فری کشمیر2500 ڈیز” کے الفاظ پر مشتمل بینر اسٹیڈیم میں اڑاتے ہوئے دیکھا گیا. جس نے تماشائیوں کو حیران کر دیا۔ یہ واقعہ کرسٹل پیلس مزید پڑھیں

لنکن لیگ پاکستانی کھلاڑیوں کی سکیورٹی

لنکا پریمئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

ویب ڈیسک: پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ایک سری لنکن شہری کے بہیمانہ قتل کے بعد سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کی فرنچائز لنکا پریمئرلیگ 2021 میں شرکت کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کے لیے سیکیورٹی پروٹوکول مزید پڑھیں

ممبئی ٹیسٹ اعجاز پٹیل

ممبئی ٹیسٹ: اعجاز پٹیل نے اکیلے پوری بھارتی ٹیم کو پویلین بھیج دیا

ویب ڈیسک (ممبئی) : نیوزی لینڈ کے اعجاز پٹیل ٹیسٹ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئے۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اعجاز پٹیل نے 119 رنز دیکر 10 کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو 800 گول پہلے فٹبالر

کرسٹیانو رونالڈو 800 گول کرنیوالے پہلے فٹبالر بن گیا

ویب ڈیسک :اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیریئر میں 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے پریمیر لیگ میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے آرسنل کے خلاف 2 شاندار گول کرکے کیریئر مزید پڑھیں

ٹیسٹ رینکنگ شاہین شاہ پانچویں پوزیشن

ٹیسٹ رینکنگ میں شاہین شاہ پانچویں پوزیشن پر

ویب ڈیسک :عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی بولرز بھی دھاک بٹھانے لگے۔بنگلادیش سے میچ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے شاہین شاہ آفریدی 3درجے ترقی پاتے ہوئے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں کیریئر کی بہترین پانچویں پوزیشن پر آگئے۔ پیسر مزید پڑھیں

عمران خان اسپورٹس ایوارڈ جیت لیا

عمران خان نے راشد المکتوم اسپورٹس ایوارڈ جیت لیا

ویب ڈیسک: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے محمد بن راشد المکتوم تخلیقی اسپورٹس ایوارڈ جیت لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کو یہ ایوارڈ 1992 کرکٹ ورلڈجیتنے میں اپنے ملک کی کرکٹ ٹیم کی قیادت سمیت کھیلوں میں ان کی مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ بنگلادیش

پاکستان بمقابلہ بنگلادیش : پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

ویب ڈیسک: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا. میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ ٹی20 میچ کے لیے پاکستانی ٹیم کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا مزید پڑھیں