کامن ویلتھ ویلج میں نماز جمعہ کی ادائیگی

پاکستان کھلاڑیوں کی کامن ویلتھ ویلج میں نماز جمعہ کی ادائیگی

کامن ویلتھ گیمزمیں شریک پاکستانی کھلڑیوں اورأفیشلز نے شیکلٹن ولیج برمنگھم میں حافظ محمدعبداللہ کی امامت میں نمازجمعہ ادا کی نمازجمعہ میں قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عمربھٹہ۔مینیجرسمیرحسین اورپاکستانی دستے میں شامل أفیشلزسمیت مختلف کھیلوں کے کھلاڑی شریک تھے نمازکی مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز،

کامن ویلتھ گیمز، کرکٹ میچ میں آسڑیلیا کی ویمنز ٹیم نے بھارت کو شکست دیدی

کامن ویلتھ گیمز کے کرکٹ ایونٹ کے میچ میں آسڑیلیا کی ویمنز ٹیم نے جیت کے ساتھ آغاز کرتے ہوئے بھارت کی ٹیم کو تین وکٹوں سے شکست دیدی، برمنگھم میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس بھارت نے جیت کر مزید پڑھیں

عمران طاہر اور کولن منرو پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیموں کے مینٹورز مقرر

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کےسابق کپتانوں شاہد آفریدی ، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کے بعد اب پاکستانی نژاد جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کے جارحانہ مزاج بیٹر کولن منرو بھی پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیموں کے مزید پڑھیں

قومی خواتین کرکٹ ٹیم

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز آج کرے گی

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز آج  29 جولائی بروز جمعہ سے  بارباڈوس کے خلاف میچ سے کرے گی ۔ جمعہ کو ایجبسٹن میں بارباڈوس کے مدمقابل آنے کے بعد قومی خواتین کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

زلمی مدرسہ لیگ

زلمی مدرسہ لیگ کا پانچویں ایڈیشن گلگت وارئیرز نے جیت لیا

پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے زیر اہتمام گلگت  بلتستان کے انہتائی خوبصورت مقام پر ہونیوالی زلمی مدرسہ لیگ کا پانچویں ایڈیشن گلگت وارئیرز نے جیت لیا فائنل میں گلگت وارئیرز نے اسکردو ٹائیگرز کو پیتیس رنز سے ہرادیا۔ پہلے مزید پڑھیں

  کامن ویلتھ گیمز

برمنگھم میں 22ویں  کامن ویلتھ گیمز کا شاندار انداز میں آغاز

برمنگھم میں 22ویں  کامن ویلتھ گیمز کا شاندار انداز میں آغاز الیگزینڈر اسٹیڈیم میں ایک دلکش، پر امید تقریب کے ساتھ  ہو گیا ہے۔ افتتاحی تقریب کے دوران لوگ اس وقت حیرت زدہ رہ گئے  جب ایک 10 میٹر لمبا مزید پڑھیں

قومی خواتین کرکٹ ٹیم

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز جمعہ سے کرے گی

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز 29 جولائی بروز جمعہ کو بارباڈوس کے خلاف میچ سے کرے گی ۔ کپتان بسمہ معروف ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں قومی ریسلر انعام بٹ کے ہمراہ قومی مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رانا وحیداورگول کیپر عبداللہ أئسولیٹ سینٹرسے ریلیز

کامن ویلتھ گیمزمیں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رانا وحید اور گول کیپر عبداللہ کو أئسولیٹ سینٹرسے ریلیزکردیاگیا۔۔ دونوں کھلاڑیوں کو کوویڈٹیسٹ پوزیٹیوأنے پر 24جولائی کو کورنٹائن کردیاگیاتھا۔قومی ہاکی ٹیم کے مینیجر/،کوچ اولمپیئن سمیرحسین کو ہیڈأف أئسولیشن وارڈ ڈاکٹرسوزن مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب

کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج رات منعقد ہو گی

22ویں کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج 28 جولائی 2022 کو انگلینڈ کے الیگزینڈر اسٹیڈیم میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔پاکستان وقت کے مطابق رات ساڑھے گیارہ بجے شروع ہو گی۔ پاکستانی کھیلوں کا دستہ تیراکی، ایتھلیٹکس، پیرا ایتھلیٹکس، مزید پڑھیں

44ویں شطرنچ اولمپیڈ کی ٹارچ ریلی

44ویں شطرنچ اولمپیڈ کی ٹارچ ریلی مقبوضہ کشمیر سے گزرانے پر پاکستان کا بطور احتجاج شرکت سے انکار

بھارت نے کھیلوں میں بھی سیاست کو شامل کردیا، چنئی میں ہونے والی 44ویں شطرنچ اولمپیڈ کی ٹارچ ریلی کو متنازعہ علاقے مقبوضہ کشمیر سے گزار کر پورے ایونٹ کو متنازعہ بنا دیا پاکستان نے بطور احتجاج ایونٹ میں شرکت مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں انعام بٹ اور بسمہ معروف

کامن ویلتھ گیمز میں انعام بٹ اور بسمہ معروف افتتاحی تقریب میں قومی پرچم اٹھانے کیلئے نامزد

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن نے ریسلر انعام بٹ اور کرکٹر بسمہ معروف کو کامن ویلتھ گیمز برمنگھم کی افتتاحی تقریب میں قومی پرچم اٹھانے کے لیے نامزد کیا ہے۔ محمد انعام اس مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں بابر، عبداللہ اور شاہین آفریدی کی ترقی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، ٹیسٹ اوپنر عبداللہ شفیق اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین درجہ بندی میں اپنے کیرئیر کی بہترین پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم

کامن ویلتھ گیمز ،قومی ہاکی ٹیم کے دو کھلاڑیوں کا کووڈ ٹیسٹ مثبت

کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کیلئے برمنگھم میں موجود قومی ہاکی ٹیم کے دو کھلاڑیوں کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، ڈوپنگ کنٹرول آفسیر نے پاکستان ہاکی ٹیم کے دواور سوئمنگ کے ایک کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ لیا ہے قومی مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز کی فلیگ ہوسٹنگ تقریب آج اور افتتاحی تقریب برمنگھم میں ہو گی

کامن ویلتھ گیمز کی ویلکم اور فلیگ ہوسٹنگ کی تقریب آج بروز بدھ27 جولائی کو منعقد ہوگی جبکہ افتتاحی تقریب 28 جولائی کو الیگزینڈااسٹیڈیم برمنگھم میں ہوگی گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کی ہاکی، کرکٹ،باکسنگ،ٹیبل ٹینس،ایتھلیٹکس،اسکوش اور سوئمنگ کی ٹیمیں مزید پڑھیں

ورسٹر شائر نے کاشف علی سے پروفیشنل معاہدہ کرلیا

ورسٹرشائر کائونٹی کے بیٹر کاشف علی کے ساتھ کائونٹی نے پروفیشنل معاہدہ کرلیا ہے جس کے مطابق وہ ورسٹر شائر کیلئے 2024 کے سیزن کے اختتام تک کھیلیں گے، چوبیس سالہ کاشف علی جو اس سے قبل نیشنل کائونٹی بیڈفورڈ مزید پڑھیں