،پاکستان کی 18ویں پوزیشن

انٹرنیشنل ہاکی ٹیموں کی عالمی درجہ بندی،آسڑیلیا بدستور نمبر ون،پاکستان کی 18ویں پوزیشن

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے نئی درجہ بندی کا اعلان کردیا، آسٹریلیا کی ٹیم بدستور سرفہرست ہے، ایشیا کپ میں شرکت کے باوجود پاکستان کی رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، قومی ٹیم کی اٹھارہویں پوزیشن برقرار ہے، ہالینڈ نے پرولیگ مزید پڑھیں

ویمنز ون ڈے سیریز

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان اور سری لنکا کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل کراچی میں کھیلا جائیگا جس کیلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی گزشتہ روز منعقد ہوئی اس موقع پر پاکستان مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ،کیوی بلے باز ہینری نیکولس اور فاسٹ بائولر ٹرینٹ بولٹ کی شرکت غیر یقینی

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو جون بروز جمعرات سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے کیوی ٹاپ آرڈر بلے باز ہینری نیکولس اور فاسٹ بائولر ٹرینٹ بولٹ کی شمولیت کے امکانات نہ ہونے برابر ہیں ہینری نیکولس مزید پڑھیں

فرنچ اوپن

فرنچ اوپن، رافیل نڈال اور نووک ڈچکووچ کوارٹر فائنل میں مدمقابل آگئے

جاری فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سپین کے رافیل نڈال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے جہاں ان کا ٹکرائو راویتی حریف نووک ڈچکووچ کے ساتھ ہوگا، پری کوارٹر فائنل میچ مزید پڑھیں

پاکستان کی ویمن کرکٹ

پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم آئندہ سال آسڑیلیا جائیگی،شیڈول جاری

کرکٹ آسڑیلیا آئندہ سال پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی وائٹ بال سیریز میں میزبانی کریگا، پاکستان کی ٹیم دورہ آسڑیلیا کے دوران تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی، اعلان کردہ شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں

کرکٹ آسڑیلیا نے 2022-23 کے مصروف کرکٹ سیزن کا شیڈول جاری کردیا

کرکٹ آسڑیلیا نے 2022-23 کے مصروف ترین کرکٹ سیزن کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، آسڑیلیا رواں اور آئندہ سال پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے ساتھ ساتھ زمبابوے، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ، ٹم ڈیوڈ کی دھواں دھار نصف سنچری،لنکا شائر نے ورسٹر شائر کو شکست دیدی

جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں لنکاشائر کے ڈیوڈ ڈیوڈ کی نصف سنچری کی بدولت اور رچرڈ گلیسن کی پانچ وکٹوں کی بدولت لنکا شائر نے ورسٹرشائر کائونٹی کو بارہ رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی جیت حاصل کرلی مزید پڑھیں

امریکی باکسر گرونٹا نے اپنے ہم وطن رونالڈ کو ناک آئوٹ کر دیا

امریکی باکسر گرونٹا ڈیوس نے شاندار مکے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ہم وطن رونالڈ رومیو کو چھٹے رائونڈ میں ناک آئوٹ کرکے اپنے ڈبلیو بی اے لائٹ ویٹ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا ہے، دونوں باکسر کے مزید پڑھیں

ڈائمنڈز لیگ، جمیکا کی ایلین تھامسن نے سو میٹر دوڑ جیت لی

جمیکا سے تعلق رکھنے والی خاتون اتھلیٹ ایلین تھامسن ہیرا نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ انہیں شکست دینا اتنا آسان نہیں ہے، ایلین نے یوجین میں جاری ڈائمنڈز لیگ کی سو میٹر دوڑ میں شاندار کارکردگی کا مزید پڑھیں

شان مسعود کی شاندار بیٹنگ

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ، شان مسعود کی شاندار بیٹنگ، ڈربی شائر لیسٹر شائر پر بھاری

کائونٹی ٹی ٹوئنی بلاسٹ میں ڈربی شائر فالکنز نے اپنے کپتان شان مسعود کی شاندار نصف سنچری کی بدولت پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئے لیسٹر شائر فاکسز کو 70 رنز کے واضح فرق سے شکست دیدی، ڈربی شائر فالکنز نے مزید پڑھیں

پاکستان نے سری لنکن کو کلین سویپ کردیا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے تیسرا میچ جیت کر سری لنکن کو کلین سویپ کردیا

پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں مزید پڑھیں

چیمپئنز لیگ، لیورپول اور ریال میڈرڈ کا آج فائنل میں ٹکرائو

چیمپئنز لیگ کا فائنل آج فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کھیلا جائیگا، جس میں لیورپول کی ٹیم کا ٹکرائو ریال میڈرڈ کے ساتھ ہوگا، لیور پول کی ٹیم اگر یہ فائنل جیتنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو یہ ساتواں مزید پڑھیں

فرنچ اوپن، نووک ڈچکووچ اور رافیل نڈال کی پیش قدمی جاری

دفاعی چیمپئن سربیاکے کھلاڑی نووک ڈچکووچ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں، نووک ڈچکووچ نے اس سفر کے دوران ایک بھی سیٹ نہیں ہارا ہے، سربیا کے نووک نے مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکن ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی

پاکستان اور سری لنکن ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل بروز ہفتہ  کراچی میں کھیلا جائیگا، پاکستان کی ٹیم نے سری لنکا کیخلاف پہلے دونوں میچوں میں مزید پڑھیں