ویمنز ٹی ٹوئنٹی انڈر 19 ورلڈ کپ

ویمنز ٹی ٹوئنٹی انڈر 19 ورلڈ کپ کوالیفائر ، نیپال کی پوری ٹیم 8رنز پر آئوٹ

ویمنز ٹی ٹوئنٹی انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوالیفائر میچ میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے ایک انتہائی یکطرفہ مقابلے کے بعد نیپال کی ٹیم کو دس وکٹوں سے شکست دیدی، نیپال کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

Peshawar Zalmi

پشاور زلمی کا زلمی مدرسہ لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا اعلان

ویب ڈسیک: پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی نے زلمی مدرسہ لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی نے زلمی مدرسہ لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا اعلان کردیا۔ چیرمین پشاور زلمی، زلمی فاونڈیشن جاوید مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ، ایلکس ہیلز نے چھکے چوکوں کی برسات کر ڈالی

انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں انگلش ٹیم کے سابق اوپنر ایلکس ہلز نے تباہ کن بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو سات وکٹوں سے فتح یاب بنا دیا، ڈربی شائر نے پہلے کھیلتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے اعلیٰ سطح وفد کی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ کمیٹی سے ملاقات

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے اعلیٰ سطح وفد نے صدر اظہر علی شاہ کی سربراہی میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی احسن الرحمان اور سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کمیٹی حامد اورکزئی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سائیکلنگ کے مزید پڑھیں

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان اور سری لنکا کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل کراچی میں کھیلا جائیگا، پاکستان کی ٹیم کو سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست مزید پڑھیں

ویمنز ون ڈے سیریز

ویمنز ون ڈے سیریز ، سدرا کی سنچری، پاکستان نے سری لنکا کو دوسرا میچ بھی ہرا دیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں بھی پاکستان نے دوسرے میچ میں مہمان ٹیم کو73رنز سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کی جیت مزید پڑھیں

فرنچ اوپن

فرنچ اوپن، خواتین فائنل میں آئیگا اور کوکوگف مدمقابل

پیرس میں جاری فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین سنگلز مقابلوں میں امریکا کی نوجوان کھلاڑی کوکوگف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی مرتبہ کسی گرینڈ سلام ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے جہاں ان کا مزید پڑھیں

چار کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر 19 سٹی کرکٹ چیمپئنز کا فیصلہ ہوگیا

اکیس مئی سے ملک بھر میں جاری انڈر 19 سٹی کرکٹ ٹورنامنٹس کی چار کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیمپئنز کا فیصلہ ہوگیا ہے۔راولپنڈی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ انڈر 19 سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز جون،جولائی اگست میں بنگلہ دیش، بھارت اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیموں کی میزبانی کریگا

ویسٹ انڈیزجون، جولائی اور اگست میں بنگلہ دیش، بھارت اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیموں کی میزبانی کریگا، بھارت کی ٹیم ویسٹ انڈیز میں تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی گی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ویسٹ مزید پڑھیں

برطانوی کرکٹر معین علی

برطانیہ کے مسلمان کرکٹر معین علی کو او بی ای ایوارڈ سے نواز دیا گیا

معروف مسلمان برطانوی کرکٹر معین علی کو ملکہ کی سالگرہ تقریبات کی خوشی میں ان کی کرکٹ میں بہترین خدمات کے اعتراف میں برطانیہ کے اعلیٰ ترین اعزاز آرڈر آف دی برٹش ایمپائر(او بی ای) ایوارڈ سے نواز دیا گیا مزید پڑھیں

ویمنز ون ڈے سیریز

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو پہلے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے کراچی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکن ٹیم کو آٹھ مزید پڑھیں

گولڈن سپائیک اتھلیٹکس میٹ

گولڈن سپائیک اتھلیٹکس میٹ،ریس پرسکارڈ نے 100 میٹر دوڑ جیت لی

برطانوی اتھلیٹ ریس پرسکارڈ نے چیک ریپبلک کے شہر اسٹراووا میں ہونے والے گولڈن سپائیک اتھلیٹکس میٹ میں سو میٹر کی دوڑ جیت لی ہے، برطانوی اتھلیٹ ریس پرسکارڈ نے مطلوبہ فاصلہ 9.93 سکینڈ میں طے کیا دوڑ میں جمیکا مزید پڑھیں

فرنچ اوپن

فرنچ اوپن، سنسنی خیز مقابلے کے بعد نڈال نے نووک کو کوارٹر فائنل میں شکست دیدی

سپین کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے جاری فرنچ اوپن کے کوارٹر فائنل میں اپنے روایتی حریف سربیا کے نووک ڈچکووچ کو ایک جاندار اور سنسنی مقابلے کے بعد سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، رافیل مزید پڑھیں