ایشز سیریز ڈرا

ایشز سیریز ڈرا، معین اور براڈ کا ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویب ڈیسک: انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین کھیلی گئی تاریخی ایشز سیریز 2-2 سے برابری کی بنیاد پر ختم، سیریز کے ابتدائی دو میچز آسٹریلیا جبکہ دو انگلینڈ نے جیتے اور ایک میچ برابر رہا۔ سیریز کے آخری اور پانچویں مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت ہاکی

ایشین ہاکی چمپئنز ٹرافی، پاکستانی ٹیم کل بھارت روانہ ہوگی

ویب ڈیسک: بھارت میں ہونے والے ایشین ہاکی چمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے کیلئے پاکستانی ٹیم کل صبح واہگہ بارڈر کے راستے امرتسر اور پھر چنائی روانہ ہوگی۔ ایشین ہاکی چمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے اب تک 6 ایونٹس ہوچکے ہیں، مزید پڑھیں

پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال

پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی لگاتار دوسری جیت

ویب ڈیسک: ناروے کپ کے جاری مقابلوں میں پاکستانی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی کامیابی کا سفر جاری، ذرائع کے مطابق اوسلو میں جاری ناروے کپ میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے اپنا دوسرا میچ بھی جیت مزید پڑھیں

کولمبو ٹیسٹ پاکستان

5 وکٹوں پر 563 رنز، کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم

ویب ڈیسک: سری لنکا میں کھیلے جانیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہو گئی۔ کولمبو ٹیسٹ میچ میں پاکستانی باولنگ لائن کی نپی تلی باولنگ کے باعث لنکن سکواڈ صرف 166 رنز ہی بنا سکا، جواب میں مزید پڑھیں

عبداللہ شفیق ڈبل سنچری

کولمبو ٹیسٹ میں ڈبل سنچری، عبداللہ شفیق 7ویں قومی بیٹر بن گئے

کولمبو: سری لنکا میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی نوجوان اوپننگ بیٹسمین عبداللہ شفیق نے 322 گیندوں پر 200 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر کارنامہ انجام دیا اور کھیل کے تیسرے دن آؤٹ ہوئے، ان کی مزید پڑھیں

کولمبو ٹیسٹ

کولمبو ٹیسٹ ون ڈے میں تبدیل، سری لنکا 166 رنز پر ڈھیر

ویب ڈیسک: پاکستان اور سری لنکا کے مابین کولمبو ٹیسٹ جاری، میزبان سری لنکا کیخلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم نے آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کیا اور سری لنکا کی پوری ٹیم 166 رنز پر پویلین مزید پڑھیں

حمزہ خان سکواش

سکواش کا تاج پھر پاکستان کے سر، پشاور کے حمزہ خان عالمی چیمپیئن بن گئے

ویب ڈیسک: حمزہ خان نے 37 برس بعد جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا عالمی اعزاز پاکستان کے نام کر دیا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے مصر کے کھلاڑی محمد زکریا کو ہرا کر ورلڈ مزید پڑھیں

ایشیا ایمرجنگ کپ فائنل

ایشیا ایمرجنگ کپ فائنل، روایتی حریف کل ٹکرائیں گے

ویب ڈیسک: ایشیا ایمرجنگ کپ کے فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 23 جولائی کو مدمقابل ہونگی۔ سیمی فائنل رائونڈ میں پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے جبکہ بھارت اے نے مدمقابل بنگلہ دیش اے کو مات مزید پڑھیں

میڈلز جیتنے والے پلیئرز

عالمی سطح پر میڈلز جیتنے والے پلیئرز ہمارے ہیرو ہیں، مطیع اللہ مروت

پشاور (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں منعقدہ بین الاقوامی تائیکوانڈو مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر پرتپاک اسقبال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان فٹبال ٹورنامنٹ

جنوبی وزیرستان، تاریخی فٹبال ٹورنامنٹ ینگ مغل شکئی کے نام

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کی خوصورت وادی کڑمہ میں پہلی بار فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ پہلے تاریخی فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سینکڑوں شائقین کی موجودگی میں ینگ مغل شکئی اور فرینڈز کوٹکئی کے درمیان مزید پڑھیں

کوہ پیما نائلہ کیانی

خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی منفرد ریکارڈ اپنے نام کر گئیں

ویب ڈیسک: پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی تمام ملکی 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما بن گئیں۔ 8051 میٹر بلند براڈ پیک سر کر کے وہ منفرد ریکارڈ اپنے نام کر گئیں۔ مزید پڑھیں

سٹیورٹ براڈ کی 600 وکٹیں

سٹیورٹ براڈ کی 600 وکٹیں مکمل، پانچویں عالمی باولر بن گئے

ویب ڈیسک: ایشز سیریز کے جاری مقابلوں میں انگلینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بائولر سٹیورٹ براڈ نے 600 وکٹوں کا سنگ میل عبور کر لیا۔ براڈ نے چوتھے ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کو پویلین کی راہ دکھا مزید پڑھیں