عماد وسیم ناٹنگھم شائر

عماد وسیم نے ناٹنگھم شائر کائونٹی کیساتھ معاہدہ کر لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ٹی 20 وائٹالٹی بلاسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ناٹنگھم شائر نے پاکستانی آل راونڈر عماد وسیم سے معاہدہ کر لیا۔ پاکستانی آل راونڈر 2019 اور 2020 کے سیشنز میں ٹی 20 بلاسٹ کیلئے کھیل چکے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

محمد حارث ایمرجنگ ایشیا کپ

محمد حارث ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان اے ٹیم لیڈ کرینگے

کراچی (ویب ڈیسک)محمد حارث سری لنکا میں ہونے والے ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان اے ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ایونٹ میں 16 جولائی کو پاکستان اے اور بھارت اے مدمقابل ہونگے۔ محمد حارث پاکستان کے لیے 5 ون ڈے مزید پڑھیں

شاستری بھارتی ٹیم

شاستری بھارتی ٹیم میں دو بائیں ہاتھ کے کھلاڑیوں کی شمولیت کے خواہاں

ممبئی (ویب ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم میں ٹاپ 6 کھلاڑیوں میں سے دو لیفٹی ہونے چاہئیں، انہوں نے اپنی ٹیم پر تبصرہ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023ء کا شیڈول

ورلڈ کپ 2023ء کا شیڈول جاری، روایتی حریف 15 اکتوبر کو ٹکرائینگے

دبئی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں

19 ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ

انڈر 19 ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل باجوڑ کرکٹ ٹیم کے نام

پشاور(ویب ڈیسک) باجوڑ انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایک آسان اوریکطرفہ مقابلے کے بعد بنوں کی ٹیم کو 33 رنز سے شکست دیکر پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر19 ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح بن گئی۔ فائنل میں بنوں کے کھلاڑی باجوڑ مزید پڑھیں

پشاور اوپن تائیکوانڈو چمپئن شپ

تیسری پشاور اوپن تائیکوانڈو چمپئن شپ اختتام پذیر

پشاور(ویب ڈیسک) حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جاری دو روزہ تیسری پشاور اوپن تائیکوانڈو چمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی۔ چمپئن شپ میں پشاور بلیو، پشاور گرین، خیبر بلیو، خیبر گرین، ضلع مہمند، باجوڑ، نوشہرہ، چارسدہ، مردان، صوابی، کوہاٹ، مانسہرہ، مزید پڑھیں

کے پی جونیئر سکواش چمپئن شپ

ہاشم خان کے پی جونیئر سکواش چمپئن شپ اختتام پذیر

پشاور(ویب ڈیسک) صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں جاری ہاشم خان کے پی جونیئر سکواش چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ انڈر11 کے فائنل میں ایان محبوب، انڈر 13 میں دانش سکندر، انڈر15 کے فائنل میں طلال رحمان مزید پڑھیں

بین المدارس گیمز

بین المدارس گیمز، ضلع مہمند کے کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا

پشاور(ویب ڈیسک)پشاور میں جاری انٹر مدارس گیمز اختتام پذیر ہوگئے، ضلع مہمند کے کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے والی بال اور قرات مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے میلہ لوٹ لیا، سیکرٹری سپورٹس کیپٹن (ر) مشتاق مزید پڑھیں

انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ

انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ کے مقابلوں کا آغاز

پشاور(مشرق نیوز) انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ پشاورسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی، گیمز میں ضم اضلاع کے 800 سے زائد دینی مدارس کے طلباء 5 مختلف گیمز میں شرکت کررہے ہیں۔ گیمز کا باضابط افتتاح کورکمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن مزید پڑھیں

نیشنل جوجتسوچیمپئن شپ

نیشنل جوجتسوچیمپئن شپ 13 جولائی سے ایبٹ آبادمیں شروع ہوگی

14 ویں نیشنل جوجتسوچیمپئن شپ 13 جولائی سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے مرد وخواتین کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، چیمپئن شپ تین دن تک جاری رہیگی۔ خیبرپختونخوا جو جتسو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تحسین مزید پڑھیں