پریمیئر لیگ 2023-24

پریمیئر لیگ کا شیڈول جاری، آغاز رواں سال 11 اگست، فائنل اگلے سال 19 مئی کو ہوگا

پریمیئر لیگ 2023-24 کے سیزن کا آغاز رواں سال 11 اگست کو ہوگا جبکہ اس کا فائنل 19 مئی 2024 کو کھیلا جائے گا۔ چیمپئنز مانچسٹر سٹی پریمیئر لیگ کے سیزن کا آغاز 11 اگست بروز جمعہ کو برنلے میں مزید پڑھیں

سچن ٹنڈولکر ون مین آرمی

سچن ٹنڈولکر بھارتی ٹیم کیلئے ون مین آرمی تھے، عبدالرزاق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بھارت کے سابق اوپنر سچن ٹنڈولکر کی جانب سے انہیں خطرناک بالر قرار دینا انکی گریٹنس کی نشانی ہے۔ ایک انٹرویو میں سابق آل رانڈر عبدالرزاق نے کہا مزید پڑھیں

ارجنا رانا ٹنگا بینظیر بھٹو

بینظیر بھٹو ایک عظیم خاتون تھیں، ارجنا رانا ٹنگا

1996 میں سری لنکا کو ورلڈ کپ جتوانے والے کرکٹر ارجنا رانا ٹنگا نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو عظیم خاتون شخصیت قرار دیدیا۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے سری لنکن اسپورٹس منسٹر اور اسپورٹس کونسل کے مزید پڑھیں

میرپور ٹیسٹ

میرپور ٹیسٹ، افغانستان کی ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے اکلوتے ٹیسٹ میچ میں افغان ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے ہیں جبکہ بنگلہ دیش کی پوزیشن مستحکم ہو گئی ہے۔ میزبان ٹیم نے افغانستان کے خلاف رنز کا پہاڑ مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ شیڈول

آئی سی سی کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ شیڈول پر سوالات اٹھنے لگے

سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے شیڈول پر سوالات اٹھا دیئے۔ سابق بھارتی کھلاڑی نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں پاکستان اور بھارت مزید پڑھیں

ندا ڈار سنچری

ندا ڈار ون ڈے میچز کی سنچری کیلئے تیار

جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی سیریز ندا ڈار کی بحیثیت کپتان پہلی سیریز ہوگی۔ وہ ابتک 99 ون ڈے انٹرنیشنل اور130 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں۔کپتان ندا ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستانی ویمنز مزید پڑھیں

فرنچ اوپن کا سب سے سنسنی خیز مقابلہ آج ہوگا، کس کا پلڑہ بھاری رہے گا؟

22 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپیئن سربیا کے نوواک جوکووچ اور ہسپانوی عالمی نمبر ایک کارلوس الکاراز مدمقابل ہونگے تجزیہ : عمران یوسف زئی آج سے پندرہ دن پہلے جب فرنچ اوپن کے ڈراز کا مرحلہ مکمل ہوا تو دنیا مزید پڑھیں