19 ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ

انڈر 19 ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل باجوڑ کرکٹ ٹیم کے نام

پشاور(ویب ڈیسک) باجوڑ انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایک آسان اوریکطرفہ مقابلے کے بعد بنوں کی ٹیم کو 33 رنز سے شکست دیکر پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر19 ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح بن گئی۔ فائنل میں بنوں کے کھلاڑی باجوڑ مزید پڑھیں

پشاور اوپن تائیکوانڈو چمپئن شپ

تیسری پشاور اوپن تائیکوانڈو چمپئن شپ اختتام پذیر

پشاور(ویب ڈیسک) حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جاری دو روزہ تیسری پشاور اوپن تائیکوانڈو چمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی۔ چمپئن شپ میں پشاور بلیو، پشاور گرین، خیبر بلیو، خیبر گرین، ضلع مہمند، باجوڑ، نوشہرہ، چارسدہ، مردان، صوابی، کوہاٹ، مانسہرہ، مزید پڑھیں

کے پی جونیئر سکواش چمپئن شپ

ہاشم خان کے پی جونیئر سکواش چمپئن شپ اختتام پذیر

پشاور(ویب ڈیسک) صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں جاری ہاشم خان کے پی جونیئر سکواش چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ انڈر11 کے فائنل میں ایان محبوب، انڈر 13 میں دانش سکندر، انڈر15 کے فائنل میں طلال رحمان مزید پڑھیں

بین المدارس گیمز

بین المدارس گیمز، ضلع مہمند کے کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا

پشاور(ویب ڈیسک)پشاور میں جاری انٹر مدارس گیمز اختتام پذیر ہوگئے، ضلع مہمند کے کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے والی بال اور قرات مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے میلہ لوٹ لیا، سیکرٹری سپورٹس کیپٹن (ر) مشتاق مزید پڑھیں

انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ

انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ کے مقابلوں کا آغاز

پشاور(مشرق نیوز) انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ پشاورسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی، گیمز میں ضم اضلاع کے 800 سے زائد دینی مدارس کے طلباء 5 مختلف گیمز میں شرکت کررہے ہیں۔ گیمز کا باضابط افتتاح کورکمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن مزید پڑھیں

نیشنل جوجتسوچیمپئن شپ

نیشنل جوجتسوچیمپئن شپ 13 جولائی سے ایبٹ آبادمیں شروع ہوگی

14 ویں نیشنل جوجتسوچیمپئن شپ 13 جولائی سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے مرد وخواتین کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، چیمپئن شپ تین دن تک جاری رہیگی۔ خیبرپختونخوا جو جتسو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تحسین مزید پڑھیں

گورڈن میک کیوین

فٹ بالر گورڈن میک کیوین 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

سکاٹ لینڈ، مانچسٹر یونائیٹڈ اور لیڈز یونائیٹڈ کے سابق دفاعی کھلاڑی گورڈن میک کیوین ڈیمنشیا میں مبتلا ہونے کے بعد 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سینٹ میرن کے ساتھ اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کے بعد، میک مزید پڑھیں

ڈائمنڈ لیگ

ڈائمنڈ لیگ، کئی اہم ایونٹس میں ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی

اوسلو میں جاری ڈائمنڈ لیگ میں اوسلو ڈائمنڈ لیگ میں کارسٹن وارہوم اور جیکب انگبریگٹسن نے ہوم گراؤنڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نمایاں کارکردگی دکھائی ہے۔ جبکہ خواتین کے 100 میٹر میں برطانیہ کی ڈینا اشر اسمتھ اور ڈیرل نیتا مزید پڑھیں

پریمیئر لیگ 2023-24

پریمیئر لیگ کا شیڈول جاری، آغاز رواں سال 11 اگست، فائنل اگلے سال 19 مئی کو ہوگا

پریمیئر لیگ 2023-24 کے سیزن کا آغاز رواں سال 11 اگست کو ہوگا جبکہ اس کا فائنل 19 مئی 2024 کو کھیلا جائے گا۔ چیمپئنز مانچسٹر سٹی پریمیئر لیگ کے سیزن کا آغاز 11 اگست بروز جمعہ کو برنلے میں مزید پڑھیں

سچن ٹنڈولکر ون مین آرمی

سچن ٹنڈولکر بھارتی ٹیم کیلئے ون مین آرمی تھے، عبدالرزاق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بھارت کے سابق اوپنر سچن ٹنڈولکر کی جانب سے انہیں خطرناک بالر قرار دینا انکی گریٹنس کی نشانی ہے۔ ایک انٹرویو میں سابق آل رانڈر عبدالرزاق نے کہا مزید پڑھیں

ارجنا رانا ٹنگا بینظیر بھٹو

بینظیر بھٹو ایک عظیم خاتون تھیں، ارجنا رانا ٹنگا

1996 میں سری لنکا کو ورلڈ کپ جتوانے والے کرکٹر ارجنا رانا ٹنگا نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو عظیم خاتون شخصیت قرار دیدیا۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے سری لنکن اسپورٹس منسٹر اور اسپورٹس کونسل کے مزید پڑھیں