ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ شیڈول

آئی سی سی کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ شیڈول پر سوالات اٹھنے لگے

سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے شیڈول پر سوالات اٹھا دیئے۔ سابق بھارتی کھلاڑی نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں پاکستان اور بھارت مزید پڑھیں

ندا ڈار سنچری

ندا ڈار ون ڈے میچز کی سنچری کیلئے تیار

جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی سیریز ندا ڈار کی بحیثیت کپتان پہلی سیریز ہوگی۔ وہ ابتک 99 ون ڈے انٹرنیشنل اور130 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں۔کپتان ندا ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستانی ویمنز مزید پڑھیں

فرنچ اوپن کا سب سے سنسنی خیز مقابلہ آج ہوگا، کس کا پلڑہ بھاری رہے گا؟

22 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپیئن سربیا کے نوواک جوکووچ اور ہسپانوی عالمی نمبر ایک کارلوس الکاراز مدمقابل ہونگے تجزیہ : عمران یوسف زئی آج سے پندرہ دن پہلے جب فرنچ اوپن کے ڈراز کا مرحلہ مکمل ہوا تو دنیا مزید پڑھیں

ایگا سواتیک

فرنچ اوپن، ایگا سواتیک اور ایلینا رائباکینا تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

دفاعی چیمپیئن ایگا سواتیک اور اور ومبلڈن کی فاتح ایلینا رائباکینا نے فرنچ اوپن میں سٹریٹ سیٹس جیت کر تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔ پولینڈ کی عالمی نمبر ایک ایگا سواتیک نے رولینڈ گیروس میں چار سالوں میں مزید پڑھیں

بابراعظم اور شاہین آفریدی

ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم اور شاہین آفریدی خطرناک ثابت ہونگے، اسٹیو سمتھ

آسٹریلیا کے کھلاڑی اسٹیو سمتھ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز دلچسپ ہوگی تاہم اس میں دیگر کھلاڑیوں سے زیادہ ہمیں بابر اعظم اور شاہین آفریدی پر فوکس کرنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں سمتھ کا مزید پڑھیں

سٹارٹ براڈ کی تباہ کن بولنگ

لارڈز ٹیسٹ، سٹارٹ براڈ کی تباہ کن بولنگ،انگلینڈ نے آئرلینڈ کو 172 پر پویلین بھجوا دیا

آئرلینڈ کے دورہ انگلینڈ کے موقع پر اکلوتے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی شاندار بولنگ نے آئرلینڈ کی بیٹنگ لائن تباہ کر دی۔ سٹارٹ براڈ نے 51 رنز دے کر آدھی ٹیم آؤٹ کر دی۔ لارڈز کے میدان میں کھیلے جانے مزید پڑھیں