کریم بینزیما

ریال میڈرڈ کے اسٹرائیکر کریم بینزیما کو سعودی کلب کی طرف سے بڑی آفر

ریال میڈرڈ کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر کریم بینزیما کو سعودی کلب کی جانب سے 200 ملین ڈالر سے زائد کی پیشکش کی گئی ہے۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی مایہ ناز فٹ بالر بینزیما جو مزید پڑھیں

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم

ناروے کپ، پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کیلئے ٹرائلز جاری

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں عالمی دنیا کا سب سے بڑا یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے جس میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹرائلزش کے دوسرے مرحلے مزید پڑھیں

آئی سی سی کے نئے ریونیو

آئی سی سی کے نئے ریونیو ماڈل پر ایسوسی ایٹ ممبران کو بھی تحفظات

آئی سی سی کے نئے ریونیو ماڈل پر ایسوسی ایٹ ممبران نے تحفظات ظاہر کردیے، ایسوسی ایٹ ممبرز نے نئے ماڈل کو کھیل کی ترقی کیلیے خطرہ قرار دیدیا۔ مالی مسائل سے دوچار ایسوسی ایٹ ممبر ممالک کو خدشہ ہے مزید پڑھیں

جونیئر ایشیا ہاکی کپ

جونیئر ایشیا ہاکی کپ، پاکستان ملائیشیا کو 2-6 سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

عمان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو 2-6ے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ فائنل میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ہوگا۔ پہلے سیمی فائنل میں بھارت مزید پڑھیں

سپورٹس میڈیسن کلینک

سپورٹس میڈیسن کلینک کا قیام، پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن سے دفتر خالی کروانے کا فیصلہ

پنجاب سپورٹس بورڈ نے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن سے دفتر خالی کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے ایڈمنسٹریٹر نیشنل ہاکی اسٹیڈیم نے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کو خط بھی ارسال کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ نیشنل ہاکی مزید پڑھیں

لیسیسٹر سٹی ایونٹ سے باہر

2016 میں پریمیئر لیگ اور ایف اے کپ جیتنے والی ٹیم لیسیسٹر سٹی ایونٹ سے باہر

لیسیسٹر سٹی پریمیئر لیگ کے رواں سیزن میں خراب کارکردگی کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئی ہے۔ تین مختلف منیجرز کی تبدیلی، کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی اور میدان میں اچھا کھیل نہ پیش کرنے والے کھلاڑیوں کو اتارنے جیسے مزید پڑھیں

ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 2023

آذربائیجان ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 2023 ، پاکستان کے ہارون خان نے دو فائیٹس جیت لی

پاکستان کے تائیکوانڈو کھلاڑی ہارون خان نے سبز ہلالی پرچم بلند کر دیا۔ آذر بائیجان کے شہر باکو میں جاری ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 2023 میں ہارون خان نے دو فائیٹس جیت لیں۔ 58 کے جی کیٹگری میں حصہ لینے مزید پڑھیں

پاکستان کپ

پاکستان کپ، ڈائنامائٹس کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک

پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو78 رنز سے ہرادیا، سدرہ امین کے 95 رنز۔ ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے میچ میں بلاسٹرز کو 78 رنز سے شکست دیدی۔یہ اس مزید پڑھیں

ٹی 20 بلاسٹ

ٹی 20 بلاسٹ، پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

ٹی 20 بلاسٹ میں حصہ لینے والے پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی سب سے نمایاں ہے۔ پاکستانی بولرز اسامہ میر، زمان خان اور نسیم شاہ اپنی اپنی ٹیموں کے لئے شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ وورسٹرشائر کی طرف سے کھیلتے ہوئے مزید پڑھیں