ویمنز پریمیئر لیگ

ویمنز پریمیئر لیگ کا پہلا ٹائٹل ممبئی انڈینز نے جیت لیا

انگلینڈ کی مایہ ناز بلے باز نیٹ سائیور برنٹ کی شاندار کارکردگی نے ممبئی انڈینز کو ویمنز پریمیئر لیگ کا پہلا فاتح بنا دیا۔ فائنل میں ممبئی انڈینز کی دہلی کیپیٹلز کے خلاف 7 وکٹوں سے کامیابی۔ ویمنز پریمیئر لیگ مزید پڑھیں

رونالڈو کے 2 گول

یورپین چیمپیئن شپ کوالیفائنگ، رونالڈو کے پرتگال کے لئے 2 گول

یورو 2024 کوالیفائیر راؤنڈ میں پرتگال نے لکسمبرگ کے خلاف 6-0 سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ کرسٹیانو رونالڈ نے 2گول سکور کئے۔ کھیل کے 9 ویں منٹ میں نونو مینڈس کے شاندار پاس پر کرسٹیانو رونالڈ کو موقع ملا مزید پڑھیں

میچ پلے گالف چیمپیئن شپ

میچ پلے گالف چیمپیئن شپ سیم برنز نے جیت لی

ٹیکساس میں ہونے والی میچ پلے گالف چیمپیئن شپ میں سابق عالیم چیمپیئن روری میکلوری کی ڈرامائی شکست، امریکی گالفر سیم برنز نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ میکلوری کو امریکی گالفر کیمرون ینگ نے سیمی فائنل میں شکست دی مزید پڑھیں

یورو 2024 کوالیفائیر

یورو 2024 کوالیفائیر میں انگلینڈ نے یوکرائن کو ہرا دیا

یورو 2024 کوالیفائیر کے ایک اہم میچ میں انگلینڈ نے یوکرائن کی مضبوط ٹیم کے خلاف 2-0 سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ گروپ سی کے کوالیفیکیشن راؤنڈ میں انگلینڈ اور یوکرائن مدمقابل آئے اور دونوں ہی جانب سے گیند مزید پڑھیں

دوسرا ٹی 20 میچ

افغانستان نے پاکستان کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ بھی جیت لیا

شارجہ میں جاری پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز میں افغانستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا ہے۔ گرین شرٹس کو دوسرے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست، شاداب الیون کی جانب سے بیٹنگ، باؤلنگ مزید پڑھیں

افغانستان دوسرا ٹی 20

دوسرا ٹی 20، افغانستان کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑا گئی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ میں گریں شرٹس کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر دھوکہ دے گئی۔ اوپننگ بلے باز پارٹنرشپ لگانے میں ناکام رہے، پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 130 مزید پڑھیں