خواجہ سرا کھلاڑی خارج

خواتین کے ایتھلیٹکس مقابلوں سے خواجہ سرا کھلاڑی خارج

ورلڈ ایتھلیٹکس کونسل نے خواتین کی عالمی درجہ بندی کے مقابلے سے خواجہ سرا کھلاڑیوں کو خارج کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ورلڈ ایتھلیٹکس کونسل نے فیصلہ دیا ہے کہ مردانہ بلوغت سے گزرنے والے ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس کو مزید پڑھیں

خواتین کرکٹرز ملتان میں کیمپ

خواتین کرکٹرز کے لئے ملتان میں کیمپ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ابھرتی ہوئی خواتین کرکٹرز کے لئے کیمپ ملتان میں شروع ہو گیا۔ گزشتہ روز سے شروع ہونے والے ایمرجنگ ہائی پرفارمنس سکلز کیمپ میں مجموعی طور پر27 خواتین کرکٹرز انضمام الحق ہائی پرفارمنس سنٹر ملتان مزید پڑھیں

افغانستان پاکستان کے خلاف میچ

افغانستان نے تاریخ رقم کر دی، 10 سال میں پہلی بار پاکستان کے خلاف میچ جیتنے میں کامیاب

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاک افغان ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف تاریخ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ افغان ٹیم نے گرین شرٹس کو 6 وکٹوں سے زیر کیا۔ ٹاس جیت مزید پڑھیں

کرپشن الزامات

کرپشن الزامات، اایف سی بارسلونا کیخلاف تحقیقات کا آغاز

یورپی فٹ بال کی گورننگ باڈی یو ای ایف اے نے بارسلونا فٹ بال کلب کی طرف سے اسپین میں ریفرینگ کے ایک سابق سرکردہ اہلکار ہوزے ماریا اینریکیز نیگریرا کو مبینہ طور پر غلط ادائیگیوں کی تحقیقات شروع کر مزید پڑھیں

روسی فٹ بال ٹیم

روسی فٹ بال ٹیم کی جرسی پہننے پر روسی ٹینس پوٹاپووا سٹار کو تنبیہہ

خواتین کی ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) نے روسی ٹینس کھلاڑی اناستاسیا پوٹاپووا کو روسی فٹ بال ٹیم کی آفیشل جرسی پہننے پر تنبیہہ کی ہے۔ پوٹاپووا نے انڈین ویلز میں امریکی جیسیکا پیگولا کے خلاف میچ سے قبل مزید پڑھیں

رونالڈو عالمی اعزاز

رونالڈو نے ایک اور عالمی اعزاز حاصل کر لیا

کرسٹیانو رونالڈو نے یورو 2024 کے کوالیفائنگ اوپنر میں پرتگال نے لیختنسٹائن کو ہرا اپنے عالمی ریکارڈ کا 197 ویں مینز انٹرنیشنل میچ میں شرکت کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔38 سالہ کھلاڑی نے اب مردوں کا ریکارڈ مزید پڑھیں

مانچسٹر یونائیٹڈ

مانچسٹر یونائیٹڈ کا ایرک ٹین ہیگ کو نیا معاہدہ دینے کا فیصلہ

مانچسٹر یونائیٹڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ کلب کے انچارج ایرک ٹین ہیگ کو ایک نیا معاہدہ دیا جائے گا، چاہے کلب کے ملٹی بلین ٹیک اوور کی صورتحال کا نتیجہ کچھ بھی ہو۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کی ملکیت کا فیصلہ مزید پڑھیں