نیوزی لینڈ کا بیٹنگ کا فیصلہ

سہ ملکی سیریز: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک: سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میزبان پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل مزید پڑھیں

سہ افریقی سیریز کا افتتاحی میچ

سہ افریقی سیریز کا افتتاحی میچ :پاکستان اور نیوزی لینڈ آج ٹکرائیں گے

ویب ڈیسک: سہ فریقی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا ، افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹکرائیں گے ۔ سیریز کا پہلا میچ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،میچ سے قبل مزید پڑھیں

بہترین سکواڈ کا انتخاب

بہترین سکواڈ کا انتخاب کیا گیا ،لازمی نہیں کہ تبدیلی کریں ،محمد رضوان

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے بہترین سکواڈ کا انتخاب کیا گیا ہے ،لازمی نہیں ہے کہ اس میں تبدیلی کریں ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان مزید پڑھیں

پروٹیز لاہور پہنچ گئے

سہ فریقی سیریز کھیلنے پروٹیز لاہور پہنچ گئے، پریکٹس سیشن کل ہوگا

ویب ڈیسک: پاکستان اور نیوزی لینڈ سے سہ فریقی سیریز کھیلنے پروٹیز لاہور پہنچ گئے، آج آرام کرنے کے بعد پریکٹس سیشن کا آغاز کل سے ہوگا۔ تفصیلا ت کے مطابق سہ فریقی سیریز کھیلنے کیلئے جنوبی افریقہ کی کرکٹ مزید پڑھیں

ارباب نیاز سٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی

پشاور، ارباب نیاز سٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کی تقریب رونمائی بدانتظامی کا شکار

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے ارباب نیاز سٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کی تقریب رونمائی بدانتظامی کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی تقریب رونمائی بدانتظامی کا شکار رہی، مزید پڑھیں

قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب

قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کل ہوگی ،تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک: قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کل 7فروری کی شام سات بجے ہو گی جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کا مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

ویب ڈیسک: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ سیریزکے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان وائٹ بال سیریز جولائی، اگست میں کھیلی جائے گی، سیریز میں 3ٹی ٹوئنٹی اور مزید پڑھیں

بھارتی میچ آفیشلز کا بھی انکار

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی میچ آفیشلز کا بھی پاکستان آنے سے انکار

ویب ڈیسک: بھارتی کرکٹ ٹیم کے بعد چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی میچ آفیشلز نے بھی پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ میچ ریفری جواگل سری ناتھ اور امپائر نتن مینن نے ایونٹ کیلئے پاکستان آنے مزید پڑھیں

سیریز کیلئے کیویز پاکستان پہنچ گئے

سہ ملکی سیریز کیلئے کیویز پاکستان پہنچ گئے،پروٹیز جمعے کو پہنچیں گے

ویب ڈیسک: چمپئنز ٹرافی سے قبل سہ ملکی سیریز کیلئے کیویز پاکستان پہنچ گئے، لاہور کیں ڈیرے ڈال دیئے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم تین ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کیلئے آکلینڈ سے براستہ دبئی لاہور پہنچ مزید پڑھیں

ارباب نیاز سٹیڈیم میں میچ

پشاور کے ارباب نیاز سٹیڈیم میں 20سال بعد میچ کروانے پر غور شروع

ویب ڈیسک: پشاور کے ارباب نیاز سٹیڈیم میں 20سال بعد میچ کروانے پر غور شروع کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پی ایس ایل کے میچ کروانے کیلئے آئی سی سی کے نمائندے نے ارباب نیاز اسٹیڈیم کا مزید پڑھیں

ویمنز انڈر19 ٹی 20 ورلڈکپ بھارت

افریقی ٹیم کو شکست، ویمنز انڈر19 ٹی 20 ورلڈکپ بھارت کے نام

ویب ڈیسک: جنوبی افریقی ٹیم کو شکست دے کر ویمنز انڈر19 ٹی 20 ورلڈکپ بھارت کے نام، فائنل میں پروٹیز ویمنز ٹیم 20 اوورز میں 82 رنز پرآؤٹ ہوگئی۔ فاتح الیون نے مطلوبہ ہدف ایک وکٹ کےنقصان پر بارہویں اوور مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی کیلئے ٹیکس کی فروخت

چیمپئینز ٹرافی کیلئے ٹیکس کی فروخت کا آغاز 3فروری سے ہوگا

ویب ڈیسک: آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کردیاگیا جس کے تحت ٹکٹس کی فروخت کا آغاز 3فروری سے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان میں ہونے والے مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے سوالات اٹھا دیئے

وسیم اکرم نے فہیم اشرف اور خوشدل کی سکواڈ میں شمولیت پر سوالات اٹھا دیئے

ویب ڈیسک: سابق کپتان وسیم اکرم نے چیمئینز ٹرافی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کیاسکواڈ میں آل رانڈر فہیم اشرف اور خوشدل خان کی شمولیت پر سوالات اٹھا دیئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے آل رانڈر فہیم مزید پڑھیں

رکی پونٹنگ کی پیش گوئی

رکی پونٹنگ کی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کھیلنے والی ٹیموں سے متعلق پیش گوئی

ویب ڈیسک: سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کی جانب سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ کھیلنے والی ٹیموں سے متعلق پیش گوئی کردی گئی۔ رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی مزید پڑھیں