ساف ویمن فٹبال کپ، پاکستان کی ٹیم نے مالدیپ کو سات صفر سے شکست دیدی

نیپال میں جاری ساف ویمن فٹبال کپ میں پاکستان کی ویمن ٹیم نے اپنے آخری گروپ میچ میں مالدیپ کی ٹیم کو سات صفر سے بڑی شکست دیکر ٹورنامنٹ کا اختتام جیت پر کیا ہے، پاکستان کی ٹیم پہلے دو مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، شرجیل خان کی سنچری کی بدولت سندھ 9 وکٹوں سے فاتح

ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے مصنوعی روشنیوں میں کھیلے جانے والے میچ میں سندھ کی ٹیم نے باآسانی بلوچستان کو نو وکٹوں سے شکست دیدی، سندھ کے اوپنر شرجیل خان نے رواں سال نیشنل ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

پاکستان کی 12 سالہ ٹینس کھلاڑی ہانیہ منہاس کی امریکا میں شاندار کارکردگی

پاکستان کی 12 سالہ ٹینس کھلاڑی ہانیہ منہاس نے نیویارک میں منعقدہ ایونٹ میں بارہ سال اور بارہ سال سے کم عمرکے گرلزسنگلز، ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز میں کامیابی حاصل کر لی۔گرلز سنگلز میں ہانیہ نے جولیانا کاسٹیلانوس ٹروجیلو کو مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبرپختونخوا کی مسلسل دوسری شکست

ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نادرن پنجاب کی ٹیم نے خیبرپختونخوا کی ٹیم کو چھ رنز سے شکست دیدی، خیبرپختونخوا کی یہ ٹورنامنٹ میں دوسری مسلسل شکست ہے ، تفصیلات کے مطابق نادرن کی ٹیم مزید پڑھیں

نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ، انڈر 13 کا ٹائٹل خیبرپختونخوا کے نعمان نے جیت لیا

17ویں نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔انڈر13 کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان نمبر تین نعمان خان نے پاکستان نمبرون احمد ریحان کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دی۔انڈر 13 کے فائنل میچ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

بھارتی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ آسڑیلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق فاسٹ بائولر جسپریت بمبرا اور ہرشل پٹیل کی سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے مزید پڑھیں

آزادی ٹین پن بائولنگ چیمپئین شپ مینز سنگلز کا ٹائٹل اعجاز الرحمن نے جیت لیا

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلی گئی آزادی ٹین پن بائولنگ چیمپئین شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل اعجاز الرحمن نے جیت لیا ہے جبکہ روبرٹ نے دوسری پوزیشن اورجنید نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اعجاز الرحمن مزید پڑھیں

ایشیا کپ فائنل

ایشیا کپ فائنل، سری لنکا نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دیدی

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم کو 24 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

ایشیا کپ فائنل، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کا ٹاس بابر اعظم نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فائنل میچ کیلئے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں باہر ہونے والے شاداب خان اور فاسٹ بائولر نسیم مزید پڑھیں

جاوید میانداد نے نوجوان کرکٹرز کو کرکٹ کے گر سکھائے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، مایہ ناز بلے باز اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ جاوید میانداد ملک کے مستقبل کے کھلاڑیوں کو ٹپس دینے لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچ گئے، اس موقع پر انہوں نے نوجوان مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سینٹرل پنجاب نے خیبرپختونخوا کی جیت کا تسلسل توڑ ڈالا

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے بالآخر خیبرپختونخوا کی جیت کے تسلسل کو توڑتے ہوئے پچیس رنز سے کامیاب حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

یو ایس اوپن

یو ایس اوپن ویمنز سنگلز ٹائٹل آئیگا سویٹیک نے جیت لیا

ٹینس کی عالمی نمبر ون خاتون کھلاڑی پولینڈ کی آئیگا سویٹیک نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز فائنل میں تیونس کی کھلاڑی اونس جبیر کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا مزید پڑھیں

ورلڈروڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ، پاکستان کا چھ رکنی دستہ شرکت کریگا

ورلڈروڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کا چھ رکنی دستہ شرکت کریگا، چیمپئن شپ 18 سے 25 ستمبر تک والوگنان آسٹریلیا میں منعقد ہو گی، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایشیا کپ، سری لنکا پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، اب دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل ٹکرائو اتوار کے روز ہوگا، مزید پڑھیں

ایشیا کپ، سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا دوسن شاناکا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے، پاکستان کرکٹ نے اس آخری میچ کیلئے ٹیم میں دو تبدیلیاں کرتے مزید پڑھیں

آزادی کپ

آزادی کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ کا ایمچور ایونٹ عبداللہ نے جیت لیا

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ کا ایمچور کا ایونٹ عبداللہ نے جیت لیا ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں کھیلے گئے ایمچور کے ایونٹ میں عبداللہ نے 328 سکور کے ساتھ مزید پڑھیں