ارشد ندیم نے طلائی تمغے قوم کے نام کردیئے

آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی،ارشد ندیم نے طلائی تمغے قوم کے نام کردیئے

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ میں اپنے 2 گولڈ میڈلز پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں۔ یوم آزادی پر اپنے پیغام میں ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستانی عوام ان گولڈ میڈلز کے ساتھ آزادی کی خوشیاں مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم نے نیدرلینڈز سے مقابلے کیلئے تیاریاں شروع کردیں

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے نیدرلینڈز پہنچنے کے بعد تیاریاں کا آغاز کردیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم جو گزشتہ روز ایمسٹرڈیم پہنچی تھی جس کے بعد وہ روٹرڈیم پہنچی نے آج ہوٹل جم میں مزید پڑھیں

دورہ نیدرلینڈز، نوجوان فاسٹ بائولرز کا اصل امتحان

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیدرلینڈز کیلئے روانہ ہو چکی ہے، جس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم نے متحدہ عرب امارات میں ایشیا کپ کھیلنے ہے جہاں دوسرے میچوں کی اہمیت تو اپنی جگہ برقرار ہے مگر اٹھائیس اگست کو پاکستان مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے چودہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق سلیکٹرز نے مڈل آرڈر بیٹر شمرون ہیٹمائر کو بھی ٹیم میں شامل مزید پڑھیں

ارشد ندیم

ارشد ندیم نے اسلامی گیمز میں بھی طلائی تمغہ جیت لیا

پاکستان کے مایہ ناز ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی کامیابیوں کے سلسلے کو دراز کرتے ہوئے ترکیہ میں جاری اسلامی گیمز کے بھی جیولن تھرو ایونٹ میں قومی پرچم کو سربلند کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا ہے، ارشد ندیم مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیدرلینڈز پر پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیدرلینڈز پر پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے نیدرلینڈز پہنچ گئی ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم آج صبح دبئی کے راستے بابر اعظم کی قیادت میں نیدرلینڈز روانہ ہوئی تھی نیدرلینڈزکےخلاف 3 ون ڈےانٹرنیشنل میچز 16 ، 18 مزید پڑھیں

ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ

پہلا ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

ڈومیسٹک سطح پر ایک مضبوط ٹیلنٹ پول بنانے اور اپنے پاتھ ویز پروگرام کو مزید مضبوط بنانے کے عزائم کے ساتھ، پاکستان کرکٹ بورڈ کل ہفتہ سے اپنی نوعیت کا پہلا ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ منعقد کرے گا۔ مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ

کشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز کل  سے ہوگا

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کا آغاز کل سے ہو گا،لیگ میں سات ٹیمیں مد مقابل ہوں گی، لیگ میں حصہ لینے کیلئے تمام ٹیمیں مظفرآباد پہنچ چکی ہیں. لیگ میں راولاکوٹ ہاکس، میرپور رائلز، باغ سٹالینز، اوورسیز وارئیئرز، مظفرآباد مزید پڑھیں

اولمپیئن مطیع اللہ خان انتقال کرگئے

اولمپیئن مطیع اللہ خان انتقال کرگئے

پاکستان ہاکی کا ایک اور آفتاب غروب ہوگیا، اولمپیئن مطیع اللہ خان انتقال کرگئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون، اولمپین مطیع اللہ خان کی نماز جنازہ  آج بعد از نماز عصر 5:30 بجے ایس ای کالج بہاولپور ادا کی جائے گی۔پاکستان مزید پڑھیں

بابر اعظم

دورہ نیدرلینڈز میں نئے کھلاڑیوں کو ضرور چانس دینگے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ دورہ نیدرلینڈز اور ایشیا کپ کیلئے بہترین دستیاب ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے، کسی بھی ٹیم کو اس کے ہوم گرائونڈ پر شکست دینا آسان نہیں، نئے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے سالانہ کیلنڈر 23-2022 کا اعلان کردیا

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے بین الاقوامی ایونٹس میں شرکت اور اندرون ملک ایونٹس منعقد کروانے کے لئے سالانہ کیلنڈر 23-2022 کا اعلان کردیا ہے۔ گز شتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید گوہر رضا نے بتایاکہ مزید پڑھیں

کینیڈین اوپن

کینیڈین اوپن، سرینا ولیمز کو دوسرے ہی رائونڈ میں شکست

سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز جنہوں نے یو ایس اوپن کے بعد ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رکھا ہے کو کینیڈین اوپن کے دوسرے ہی رائونڈ میں کینیڈا کی کھلاڑی بلینڈا بینسک کے ہاتھوں شکست کے مزید پڑھیں

دو باکسر واپسی سے قبل غائب ہو گئے

کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے دو باکسر واپسی سے قبل غائب ہو گئے

اطلاعات کے مطابق  باکسنگ ٹیم کیساتھ کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کیلئے  برمنگھم جانے والے 2 باکسرز سلمان بلوچ اور نذیر اللہ اچانک غائب ہوگئے، واپسی سے ایک روز قبل دونوں باکسرز دیگر ٹیم کے ساتھیوں سے علیحدہ ہو گئے مزید پڑھیں

اعصام الحق

اعصام الحق نے پشاور میں ٹینس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کردیا

پاکستان کے ٹینس سٹار اور انٹرنیشنل لیول پر ملک وقوم کا نام روشن کرنیوالے لاہور کے سپوت اعصام الحق نے ملک بھر میں ٹینس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کردیا ہے اس سلسلے میں گزشتہ روز اعصام الحق پشاور پہنچے مزید پڑھیں

آئی ایل ٹی 20 فرینچائز

آئی ایل ٹی 20 فرینچائز کے 50 سے زائد بین الاقوامی کھلاڑیوں سے معاہدے

متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے افتتاحی ایڈیشن کے لئے کئی سپراسٹارز نے فرینچائز کے ساتھ معاہدے کئے ہیں۔ افتتاحی ایڈیشن میں شرکت کرنے والے اولین کھلاڑیوں میں معین علی، آندرے رسل، ڈیوڈ ملن ، ویندو ہاسررنگا، مزید پڑھیں