اسپیس ایکس کی جانب سے اسٹار شپ راکٹ انجن کی آزمائشق

ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے مریخ پر بھیجے جانے والے خلائی جہاز کی آزمائشی پروازوں کی شرح میں فوری اضافے کے پیشِ نظر نئے اسٹار شپ راکٹ انجنوں کا ٹیسٹ کیا ہے۔ یہ اسٹیٹک فائر ٹیسٹ، اسپیس ایکس کی جانب مزید پڑھیں

یونائیٹڈ نیشن میں مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، جس میں انسانی حقوق کی پاسداری، ذاتی ڈیٹا کا تحفظ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے جڑے خطرات کو مانیٹر کرنے کا مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین تیار کرلی

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے (سگ گزیدگی) کتے کے کاٹے کی ویکسین “ڈاؤ ریب” تیار کرلی۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے ایک سادہ مگر پُروقار تقریب میں ” ڈاؤ ریب” مزید پڑھیں

450 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس نفرت انگیز مواد پھیلانے پر بلاک

اسلام آباد پولیس کے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے یونٹ نے نفرت انگیز مواد پھیلانے میں ملوث 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کر دیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ یونٹ مذہبی، فرقہ مزید پڑھیں

غیر ذمہ دارانہ ماہی گیری، سمندری ممالیہ معدومیت کے خطرے سے دوچار

معدومیت کا خطرہ سمندروں میں رہنے والے تمام ممالیہ جانوروں کو درپیش ہے تاہم ایک بدقسمت نوع اس خطرے کے انتہائی قریب ہے اور وہ ہے ویکیٹا (vaquita)۔ سمندری ممالیہ جانوروں کو انسانوں کی جانب سے کئی خطرات لاحق ہیں مزید پڑھیں

سپیس ایکس امریکا کیلئے جاسوس سیٹلائٹس نیٹ ورک بنانے کیلئَے تیار

ویب ڈیسک: امریکا کیلئے جاسوس سیٹلائٹس نیٹ ورک بنانے کیلئَے سپیس ایکس نے حامی بھرتے ہوئے خفیہ معاہدہ کر لیا۔ اس معاہدے کے ساتھ ہی سپیس ایکس سینکڑوں جاسوس سیٹلائٹس کا نیٹ ورک بنانے میں لگ گیا۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

ایکس کی بندش کو ایک ماہ مکمل، سماجی کارکنوں کا پابندی ہٹانے کا مطالبہ

انسانی حقوق کے کارکنوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے انٹرنیٹ بند ہونے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بلاک کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان میں ایکس (ٹوئٹر) کو فوری مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے تاریکی میں چمکنے والا پودا بنا لیا

سائنس دانوں نے تاریکی میں روشنی خارج کرنے اور جگنو کے مانند چمکنے والے پودے تخلیق کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ سائنس ایڈوانسز نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق محققین ایک نئی تیکنیک استعمال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر فلسطین کی ویڈیوز کے ویو کاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا الزام

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر تحقیق کرنے والے ریسرچرز نے دعویٰ کیا ہےکہ پلیٹ فارم نے فلسطین اور غزہ کے ہیش ٹیگز میں استعمال ہونے والی ویڈیوز کے ویو کاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مزید پڑھیں