سپریم کورٹ نے آڈیولیکس کی انکوائری روک دی،چیف جسٹس پرحکومتی اعتراض مسترد

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔آڈیو لیکس انکوائری کمیشن سے متعلق سماعت کا حکم نامہ 8صفحات پر مشتمل ہے، حکم نامہ چیف جسٹس پاکستان ، جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریرکیا ہے، مزید پڑھیں

صوابی میں شدید ژالہ باری، تمباکو اور دیگر فصلیں مکمل طور پر تباہ

ویب ڈیسک:ضلع صوابی کے مختلف علااقوں میں گذشتہ شام ہونے والی شدید ژالہ باری سے نقداور ہزاروں ایکڑ اراضیات پر مشتمل تمباکو اور دیگر کھڑی فصلیں مکمل طور پر تباہ ہوئی۔ جس کے نتیجے میں لاکھوں افراد کی معاش ختم مزید پڑھیں

فرارکاخدشہ،600سے زائدپی ٹی آئی رہنمائوں پرسفری پابندیاں عائد

ویب ڈیسک:سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان تحریک انصاف کے 600 سے زائد رہنمائوں اور سابق ارکان اسمبلی کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیے گئے۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق 9 مئی کے جلائو گھیرائو کے واقعات میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی گلالئی

پی ٹی آئی گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی کا ق لیگ میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ویب ڈیسک: لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کرتی ہوں، مزید پڑھیں

کشمیریوں کا مقدمہ

ایس سی او اجلاس میں کشمیریوں کا مقدمہ احسن انداز میں لڑا، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ جی 20 کانفرنس کا مقبوضہ کشمیرمیں انعقاد غیرقانونی، شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں کشمیریوں کا مقدمہ احسن انداز میں لڑا ہوں۔ ویب ڈیسک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ کی خارجہ امور مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن عدالت

اینٹی کرپشن عدالت سے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج، گرفتاری کا خدشہ

اینٹی کرپشن عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ ویب ڈیسک: ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں چودھری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت مزید پڑھیں

جمہوریت قربان کرتے رہیں گے

کب تک انتخابات آگے کر کے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے الیکشن نظر ثانی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ کب تک انتخابات آگے کر کے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے؟ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے دائر نظرِثانی مزید پڑھیں

یومِ تکریمِ شہداء پاکستان

کورہیڈ کوارٹر پشاور میں یومِ تکریمِ شہداء پاکستان کے حوالے سے تقریب

کورہیڈ کوارٹر پشاور میں یومِ تکریمِ شہداء پاکستان کے حوالے تقریب کا انعقاد، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے یادگار شہدا پر بھولوں کی چادر چڑھائی۔ ویب دیسک: تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں یوم تکریم شہدا مزید پڑھیں

9 مئی کے شرپسندوں

9 مئی کے شرپسندوں اور دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ 9 مئی کے شرپسندوں اور دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں لہٰذا انہیں سزا ضرور ملے گی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچے جہاں انہوں نے ریڈیو مزید پڑھیں

یومِ تکریم شہدا

یومِ تکریم شہدا: قوم کا خراج عقیدت، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب

ملک بھر میں آج یومِ تکریم شہدائے پاکستان منایا جارہا ہے جس میں قوم شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق یوم تکریم شہدا کے حوالے سے جی ایچ کیو میں منعقد ہونے والی مزید پڑھیں

چیک پوسٹ پر خودکش

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار اور ایک شہری شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کی تحصیل دتہ خیل لیاقت چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ ویب ڈیسک: ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق چیکنگ کے دوران چیک پوسٹ پر خودکش مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس

جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت نے خدیجہ شاہ کو شناخت پریڈکیلئے جیل بھیج دیا

جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا۔ ویب ڈیسک: جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک انصاف کی رہنما مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی

پی ٹی آئی پر پابندی لگائی گئی توعدالت ایک دن میں کالعدم قرار دیدے گی، سینیٹرعلی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ توڑ پھوڑ ایک انفرادی عمل ہے جس کی بنیاد پر کسی جماعت پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی، پی ٹی آئی پر پابندی لگائی گئی تو عدالت ایک ہی دن مزید پڑھیں

ماضی کو حکومت کے خلاف

پنجاب الیکشن؛ ماضی کو حکومت کے خلاف استعمال نہیں کریں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان نے پنجاب الیکشن سے متعلق نظرثانی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ماضی کو حکومت کے خلاف استعمال نہیں کریں گے۔ ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظر مزید پڑھیں